• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    انجینیر محمد علی مرزا سے متعلق حافظ شیر محمد صاحب کا موقف

    محترم بھائی ! آپکی پوسٹ میں کوئی چیز میرے ہاں ۔۔شو نہیں ہورہی ۔۔۔۔۔نہ ویڈیو نہ کوئی تحریر
  2. اسحاق سلفی

    اب کسی کو موبائل چارجر خریدنے کی ضرورت نہیں ! چارجر والی سرکار

    اور محترم بھائیو ! آپ نے ’’ عطاری بابا ‘‘ کی کما حقہ قدر نہیں کی ۔۔۔ ان کی اصل قدر تو اس صورت ہوسکتی ہے کہ : شریف برادران کو اس ’’ گوہر نایاب ‘‘ اور معجزاتی قسم کے پاور ہاؤس کے بارے متوجہ کیا جائے توانائی کے سارے بحرانوں کا حل اسی بابے میں ’’ موجود ‘‘ ہے ؛
  3. اسحاق سلفی

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    نہیں علامہ صاحب ہماری کیا جرات کہ جناب کی محفل سے فرار ہوں ۔۔۔ ہم تو ’’ اعلحضرت ‘‘ کے ’’وصایا شریفہ ‘‘ کو پڑھ ،پڑھ کر مزے لے رہے ہیں۔۔ ’’ خشک نجدیوں ‘‘ نے کبھی ایسے لذیذ اور ۔۔روح افزا ۔۔قسم کے کھانے کبھی دیکھنے کو بھی نہیں دیئے ۔۔ ’’ مرغ بریانی ۔۔۔مرغ پلاؤ۔۔۔بکرے کا شامی کباب ۔۔ پراٹھے اور...
  4. اسحاق سلفی

    مولانا عمر صدیق صاحب کا عقیدہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! محترم بھائی ! بہت شکریہ آپ نے اپنے بارے اتنی تفصیل سے آگاہ فرمایا۔۔جزاکم اللہ تعالی خیراً آپ تو واقعی مجاہد ہیں ۔۔۔اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے۔۔اور علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔۔۔آمین اپنی مسجد میں آپ کو جمعہ کی امامت جاری رکھنی چاہیئے تھی ۔۔۔کسی مسئلہ پر بحث و مکالمہ...
  5. اسحاق سلفی

    مولانا عمر صدیق صاحب کا عقیدہ

    مناسب یہی ہے کہ بھائی ۔۔حافظ عبدالخالق بهٹی ۔۔اپنا تعارف بھی کروائیں۔۔اور ساتھ ہی ’’ شیخ عمر صدیق ‘‘ صاحب کا تعارف بھی کروادیں تاکہ معاملہ کو سمجھنے میں آسانی رہے ۔۔ اور شیخ عمر صدیق کے اصل الفاظ اس ضمن میں سامنے آنا بہت ہی ضروری ہیں ؛
  6. اسحاق سلفی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    قابل توجہ ؛؛ ’’ منکرین استمداد غیر اللہ ‘‘ کی ترکیب اور عنوان سے یہ فریب سازی کی جا رہی ہے کہ گویا ۔۔غیر اللہ سے مدد مانگنا ۔۔کوئی بہت عمدہ ایمانی کام ہے ،جس کے کچھ لوگ ’’ منکر ‘‘ بن بیٹھے ہیں حالانکہ حق تو یہ ہے اس موضوع پر دو ہی طرح کے لوگ سطح ارضی پر پائے گئے ہیں، ایک توحید کے ماننے والے...
  7. اسحاق سلفی

    رات نو بجے کے بعد پکڑے جانے والے لو برڈز کی سزا، فوری نکاح

    محترم بھائی ! یہ عصر حاضر کے ۔۔ہیومن رائیٹس ۔۔ہیں ؛ اہل مغرب نے ان کو ’’ وقت کی تحدید ۔۔کے بغیر مانا ہے اور اہل مشرق نے ۔۔بچ کر چلتے ہوئے ان کو ’’ دن کے اجالے۔اور ابتدائے شام ۔۔تک تسلیم کر لیا ہے عـــــــــــ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
  8. اسحاق سلفی

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    توحید اور شرک کے مسائل عامۃ الناس اور علماء سب کیلئے سمجھنا ضروری ہیں اس لئے آسان اور فی الواقع انداز میں عرض ہے ؛ بریلوی علم کلام کا مقصد ہی یہ ہے کہ تمام ’’ شرکیہ امور ‘‘ کو ایسی خود ساختہ اصطلاحات ،اور عناوین میں لپیٹ کر شور مچاو کہ ’’ عوام ‘‘ ان ’’ اصطلاحات‘‘ کو سن کر واہ ،واہ کے ڈونگرے...
  9. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    محترم بھائی ! یہ لوگ دراصل ’’ حلالہ کے فین ‘‘ ہیں ۔۔۔انہیں شرعی نکاح پسند نہیں ۔۔ پہلے۔۔ اصلی نکاح ۔۔توڑو ۔۔۔پھر ’’ بواسطہ حلالہ ‘‘ نکاح ِ حادث ‘‘ ’’ چھ کلمے پڑھتے ہوئے ۔۔رچاءو۔۔۔
  10. اسحاق سلفی

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    بریلوی مذہب کے موجد احمد رضا بریلوی مرتے وقت بڑی اہتمام سے ’’ وصیت ‘‘ فرماتے ہیں : اتنے واضح الفاظ میں اتنی بڑی وصیت ۔۔جو بانی مذہب نے خود اپنے مذہب کے بارے فرمائی کہ۔۔میرا دین ومذہب نہ چھوڑنا ۔ آج یار لوگ اس کا الٹا مطلب بیان کرتے پھرتے ہیں۔کہ بانی مذہب کی ’’ میرا دین ومذہب ‘‘ سے مراد ’’...
  11. اسحاق سلفی

    حج اور عمرہ کی قبولیت کے لیے کیا مسجد نبوی جانا ضروری ہے ؟

    هل الحج لا يصح إلا بزيارة مسجد الرسول- صلى الله عليه وسلم-، وكذلك السلام عليه؟ الحج مستقل ما له تعلق بالزيارة ولا يربط بالزيارة الحج إذا أداه المؤمن على ما شرعه الله تم حجه ولو ما زار المدينة، أما زيارة المدينة سنة، زيارة المسجد النبوي سنة نافلة من زار فله أجر ومن ترك فلا شيء عليه لقوله- صلى...
  12. اسحاق سلفی

    حقوق زوجیت ۔۔۔۔۔۔۔۔نافرمان بیوی کا حکم

    حقوق زوجیت نافرمان بیوی کا حکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میری بیوی پانچ وقت کی نمازی بھی ہے،لیکن بدزبان بھی ہے،اس نے مجھ پر ہاتھ بھی اٹھایا ہے تو ایسی عورت کے لیے کیا حکم ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما...
  13. اسحاق سلفی

    عقیدہ ختم نبوت اور نزول مسیح

    السلام علیکم احسان احمد کے جواب میں آپ اپنی پوسٹوں سے ۔۔سلام ۔۔ہٹا دیں ۔کیونکہ وہ خود بتا چکے ہیں کہ : ،
  14. اسحاق سلفی

    مولانا طارق جمیل کی خلاف شریعت باتیں اور مولانا شمس الہدیٰ کا جواب

    جی ضرور توڑیں ۔۔۔ لیکن یاد رہے ’’ کچلہ ‘‘ پنجابی کا لفظ نہیں، بلکہ اردو میں طب مشرق کی ادویہ میں اکثر لکھا، بولا جاتا ہے چلیں ایک نسخہ دیکھیں جس میں ’’ کچلہ ‘‘ شامل ہے ، اعصاب کی کمزوری یا عام جسمانی کمزوری کو دور کرنے کے ذیل کا نسخہ ۔۔۔، (لیکن اپنی ذمہ داری پر کیونکہ ہم حکیم ،طبیب تو نہیں )...
  15. اسحاق سلفی

    مولانا طارق جمیل کی خلاف شریعت باتیں اور مولانا شمس الہدیٰ کا جواب

    میرا خیال ہے اس کو ’’ کچلہ ‘‘ کہتےہیں 1. ایک زہریلا پھل، ایک نباتی زہر جو دوا میں مستعمل ہے۔ "ہندوستان کا دوسرا مشہور زہریلا پودا کچلے کا درخت جو ہمارے ہاں کی خالق اللب بوٹی سے ملتا جلتا ہے۔"، [1]
  16. اسحاق سلفی

    محمد غیب کیا جانیں ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛ جیسے ہی وقت ملتا ہے ،،جواب لکھتا ہوں ۔۔ان شاء اللہ
  17. اسحاق سلفی

    حج اور عمرہ کی قبولیت کے لیے کیا مسجد نبوی جانا ضروری ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛ محترم بھائی ! پہلی بات تو یہ آپ نے مجھے ’’ شیخ ‘‘ لکھا ۔۔حالاں کہ بندہ محض ایک طالب علم ہے۔۔ہاں اگر اہل باطل مقابل ہو تو اپنی پوزیشن دوسری ہوگی؛ مجھ فقیر سے ۔۔مشہور دعاۃ کے بارے پوچھنا نہیں بنتا۔۔یعنی میں اس مقام پر نہیں کہ محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک جو مشہور داعی ہیں...
  18. اسحاق سلفی

    محمد غیب کیا جانیں ؟

    جناب مجاھد ؒ کا یہ ’’ اثر ‘‘ تفسیر طبری۔ ( جامع البيان عن تأويل آي القرآن ) میں درج الفاظ کے ساتھ موجود ہے ،اور انہی سے دیگر مفسرین نے نقل کیا ہے : وَلَئِنْ سَأَلْتَهُمْ لَيَقُولُنَّ إِنَّمَا كُنَّا نَخُوضُ وَنَلْعَبُ قُلْ أَبِاللَّهِ وَآيَاتِهِ وَرَسُولِهِ كُنْتُمْ تَسْتَهْزِئُونَ (التوبہ ۔ 65)...
  19. اسحاق سلفی

    کیا کوئی بھائی اس متن کا مختصر اور جامع جواب دے سکتا ہے بالخصوص حوالوں اور دلائل کا.

    تعظیم کے واسطے کھڑے ہونے کی مشروعیت پر سعد بن معاذ کے واقعہ سے استدلال کیا جاتاہے۔ حدیث کے الفاظ یہ ہیں: عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنہ قال: لما نزلت بنو قریظة علی حکم سعد بعث رسول اللہ ا لیہ وکان قریبا منہ فجاءعلی حمار فلما دنا من المسجد قال رسول اللہ للا نصار قوموا ا لی سیدکم۔ (صحیح بخاری...
  20. اسحاق سلفی

    کیا کوئی بھائی اس متن کا مختصر اور جامع جواب دے سکتا ہے بالخصوص حوالوں اور دلائل کا.

    آپ کا دیا گیا متن اردو میں نہ ہونے کے سبب پوری طرح نہیں پڑھ سکا ۔ آپ فی الحال درج ذیل مضمون پڑھیں ۔۔۔جو شیخ سرفراز فیضی صاحب نے مرتب فرمایا ہے : قیام تعظیمی شریعت کی روشنی میں مجلس میں داخل ہونے والے یا مجلس میں موجود شخص کی تعظیم کے لیے کھڑے ہوجانا بعض دینی حلقوں کے مجلسی آداب میں رائج ہے اور...
Top