• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    جب معاملہ تعالوا إلى كلمة سواء بيننا و بينكم والے نقطہ نظر سے ہو ، تو کسی کے ساتھ چلنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا جب تک کہ خود کسی غلط کام کا ارتکاب نہ کریں ۔ اگر اہل حدیث ، بریلوی ، دیوبندی آپس میں آمنے سامنے آگئے ، تو فائدہ کس کا ہے ؟ تاثیر و پرویز جیسے تو چأہتے ہی یہ ہیں کہ یہ آپس میں ٹکریں مارتے...
  2. خضر حیات

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    آپ نے جو احادیث نقل کی ہیں ، وہ بھی دوبارہ پڑھی ہیں ، اور اس سے ہٹ کر بھی شفاعت والی احادیث عقیدہ طحاویہ وغیرہ سے دیکھی ہیں ، کسی بھی حدیث سے وہ مفہوم سمجھ نہیں آیا ، جو آپ نے اوپر بیان کیا ہے ۔ برائے مہربانی آپ حدیث کا وہ عربی متن نقل کردیں ، جس میں صراحت ہو کہ شفاعت کے کسی بھی مرحلے میں ایسے...
  3. خضر حیات

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    مفتی منیب صاحب کی موضوع سے متعلق باتوں کے ساتھ مجھے تقریبا اتفاق ہے ، بعض غیر متعلقہ باتوں پر تبصرہ کی گنجائش ہے ۔ جو شخص مشرک ہے ، اسے اس کے کسی بھی عمل کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا ، اللہ تعالی نے واضح انداز میں ارشاد فرمایا تھا کہ اے نبی اگر آپ سے بھی شرک سرزد ہوا تو آپ کے بھی سارے اعمال برباد...
  4. خضر حیات

    نام رکھنا فرض ھے یا کچھ اور؟۔۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قبول اسلام کے بعد نام بدلنا ضروری نہیں ، البتہ اگر نام کسی غلط عقیدہ یا نظریہ پر دلالت کرتا ہوں تو تبدیل کرلینا چاہیے ۔ ’’ شویتا ‘‘ کا معنی پتہ نہیں کیا ہے ؟
  5. خضر حیات

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    رانا صاحب ! وہی طریقہ کار جو آپ نے بتلایا ہے ونڈوز 7 کا ، میرے پاس ایک کمپیوٹر میں یہ مشکل ونڈوز 8 میں آرہی ہے ، اس میں یہ مسئلہ کیسے حل کیا جائے ؟
  6. خضر حیات

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ یہی سمجھنے والی بات ہے ۔ جس طرح قادری کیس ’’ توہین رسالت ‘‘ پس منظر میں دیکھنے کی بجائے ایک قتل کیس کے طور پر دیکھا گیا ہے ، اسی طرح بعض لوگ ان معاملات پر بحث و مباحثہ کرتے ہوئے انہیں لبرل از م بمقابلہ اسلام کی درست سمت سے نہیں دیکھ پاتے ۔ و اللہ المستعان ۔
  7. خضر حیات

    بیٹھک

    جو بحثیں ہو چکیں ، وہ موجود رہیں گی ۔
  8. خضر حیات

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    ممتاز قادری بریلوی ہے تو غازی علم دین بھی بریلوی ہی کہا جاتا ہے ۔ علم دین نے اس وقت گستاخ رسول کا کام تمام کیا جب عدالتیں خاموش ہوگئیں ۔ ( اگر عدالت کوئی کردار ادا کرتی تو سلمان تاثیر یوں ایک محافظ کے ہاتھوں نہ مرتا ) سلمان تاثیر کی گواہی میں میڈیا بولا کہ یہ مراد نہیں وہ مراد تھی ، اگر اس زمانے...
  9. خضر حیات

    بیٹھک

    جی ، امت کو ان تین مسائل سے بڑھ کر اور بہت کچھ کی ضرورت ہے ۔ ہم ان موضوعات پر بات کرنے کو حرام یا مکروہ نہیں سمجھتے ، البتہ ان میں الجھ کر رہ جانا ، اس رویے کی حوصلہ شکنی کے لیے اس پابندی کا سوچا جارہا ہے ۔
  10. خضر حیات

    بیٹھک

    چلیں ٹھیک ہے ، موضوعات پر ہی پابندی لگاتے ہیں ، زیادہ بہتر ہے ۔ جو تین آپ نے ذکر کیے : 1۔ تقلید 2۔ تصوف 3۔ امیر یزید کے متعلق کسی قسم کی گفتگو مجھے ان سے کلی اتفاق ہے ۔ مزید احباب کوئی اضافہ کرنا چاہیں گے ؟
  11. خضر حیات

    بیٹھک

    کچھ بھائیوں کا مشورہ ہے ، کہ بعض اراکین پر پابندی لگادینی چاہیے ، کیونکہ ان کے اندر بات سمجھنے سمجھانے کی اہلیت نہیں ، اور نہ ہی وہ علوم و فنون کی ابجد سے واقف ہیں ، کسی بھی علمی پوسٹ کے نیچے جاکر وہ بے تکے قسم کے اعتراضات شروع کردیتے ہیں ۔ مجھے یہ مشورہ اچھا لگا ہے ، دیگر احباب کی کیا رائے ہے ؟...
  12. خضر حیات

    نماز کی قبولیت کے لئے شرط اول

    فورم پر بعض احباب کا حال اس طالبعلم کی طرح ہے جس نے صرف ایک مضمون یاد کیا ہوتا ہے میرا پسندیدہ استاد ، اب اگر اسے ’’ کرکٹ میچ کا آنکھوں دیکھا حال ‘‘ پر بھی لکھنے کے لیے کہہ دیا جائے تو کرکٹ میچ کی ابتدا میں ہی اس کے پسندیدہ استاد سے ملاقات ہو جاتی اور یوں مضمون مکمل ہوجاتا ہے ۔ مضمون آپ کہہ دیں...
  13. خضر حیات

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    علامہ ابن کثیر رحمہ اللہ نے تفسیر ابن کثیر کے اندر مذکورہ آیت کے تحت تفصیلی گفتگو کی ہے ، جس کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے : باقی رہا یہ مسلہ کہ کافروں کے جو نابالغ چھوٹے بچے بچپن میں مر جاتے ہیں اور جو دیوانے لوگ ہیں اور نیم بہرے اور جو ایسے زمانے میں گزرے ہیں جس وقت زمین پر کوئی رسول یا دین کی...
  14. خضر حیات

    جس کے پاس دعوت اسلام نہ پہنچی ، کیا جنت میں جائے گا ؟

    ایسی کوئی حدیث میرے علم میں نہیں ہے ، البتہ بعض آیات اور احادیث سے یہ مفہوم سمجھ آتا ہے کہ دعوت پہنچنے کے بغیر کسی کو سزا و جزا نہیں ملے گی ، مثلا : فرمان الہی ہے : وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولاً ہم رسول کو بھیج کر اتمام حجت کے بغیر عذاب نہیں دیتے ۔ جس کے پاس دین کی دعوت نہیں...
  15. خضر حیات

    مراسلہ میں لنک کو کسی اور نام سے موسوم کیا جاسکتا ہے!! اب کیا ہوا؟

    محترم @شاکر بھائی محترم @محمد نعیم یونس صاحب سے رابطہ کریں ۔
  16. خضر حیات

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    یہ وضاحت بھی ضروری ہے کہ ممتاز قادری کو قتل کی جو سزا دی گئی ہے وہ بھی غلط ہے ۔ شریعت میں ہر قتل کی سزا قصاص نہیں ہوتی ۔ جیساکہ شیخ فیض صاحب نے وضاحت کی ، اس کیس کو عام قتل سمجھ کر عدالتی کاروائی کرنا ہی غلط ہے ، اسے توہین رسالت کے اعتبار سے لینا چاہیے تھا ، اس طرح اگر سلمان تاثیر کی گستاخی نہ...
  17. خضر حیات

    "لہ اوہام" کے معانی

    وہم یا خطا کا پتہ یا تو اس راوی کی روایت کا دیگر راویوں کی روایات سے مقارنہ کرکے معلوم ہوتا ہے ، یا پھر اہل فن اگر کسی چیز کو وہم قرار دیں تو اس کی رعایت کی جاتی ہے ۔ اگر کوئی اوہام والا راوی کسی روایت میں متفرد ( اکیلا ) ہو تو قرائن سے فیصلہ کیا جائے گا ، اگر قرائن صحت پر دلالت کریں تو قبول ،...
  18. خضر حیات

    "لہ اوہام" کے معانی

    علامہ مقبل بن ہادی الوادعی کے تلامذہ میں سے ایک شیخ ابو الحسن السلیمانی المأربی ہیں ، ان کی تحقیق کے مطابق حافظ ابن حجر نے جن کے متعلق ’’ صدوق یہم ، صدوق یخطئ ، صدوق لہ أوہام ‘‘ وغیرہ کہا ہے ، ان کی روایت حسن لذاتہ درجہ کو نہیں پہنچتی البتہ حسن لغیرہ ہوسکتی ہے ۔ یعنی جب اس قسم کے راوی اکیلے ہوں...
  19. خضر حیات

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    ممتاز قادری کی حمایت میں مفتی حنیف قریشی کا ایک طویل بیان ہے ، جس کے پہلے حصے میں انہوں نے اس طرح کی ایک خواب بیان کی ہے ، حقیقت حال اللہ بہتر جانتا ہے ۔
  20. خضر حیات

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے نزدیک ایسے دعووں کے ایک ہی ذریعہ ہے ، اور وہ ہے وحی ۔ لہذا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کئی صحابہ کرام کے بارے میں ایسی خوش خبریں سنائی تھیں ۔ اس کے بعد کسی بھی شخص کا ایسے دعوے کرنا درست نہیں ۔ نیگ لوگوں کے بارے میں زیادہ سے زیادہ ایسی نیک...
Top