• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    علامہ سعیدی کی خشیتِ الٰہی اور علمی انکسار

    میں نے مولانا سعیدی صاحب کو باقاعدہ پڑھا نہیں ، لیکن ابھی تک موافق مخالف سے ان کے بارےمیں جو کچھ سنا ہے ، اس سے ایک سنجیدہ علمی شخصیت ، متقی پرہیز گار اور علمی وسعتوں سے مالا مال شخصیت کا تصور ابھرتا ہے ۔ منہج کی خرابی بالکل الگ معاملہ ہے ، تعامل ایک دوسری چیز ہے ۔ بہت سارے درست منہج والے تعامل...
  2. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    چھوڑ کے جانے والے مجیب الرحمن شامی 14 فروری 2016ء ۔۔۔ بھٹی صاحب اِس دُنیا سے رخصت ہوئے تو مَیں کراچی میں تھا۔ جنازے کو کندھا دینے کی سعادت حاصل نہ ہو سکی۔ انہوں نے ماشااللہ 92 سال اس دُنیائے رنگ و بو میںگزارے اور اس کی خوشبوئوں میں بہت سا اضافہ کر کے رخصت ہوئے۔ ان سے آخری ملاقات ''پیغام‘‘ ٹی...
  3. خضر حیات

    شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی بیٹی کے لئے دعا کریں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی اس ننھی اور پیاری کلی کو صحت و تندرستی کی نعمت سے نوازے ۔
  4. خضر حیات

    ہندونیپال کے مشہور عالم دین شیخ عبداللہ مدنی رحمہ اللہ: چندیادیں کچھ باتیں

    رحم الله الشيخ و جزاك خيرا يا أخانا الكريم البارع المبدع على كتابة هذه النبذة الموجزة عن حياته الحافلة بالعلم و الفضل و الدعوة إلى الله ۔ و يا حبذا لو كان المقال بصيغة النص ( يونيكود ) لكان أنفع من التصوير و أسهل نشرا ۔
  5. خضر حیات

    منہجِ سلف کی عظمت و اہمیت: شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)

    حیرت اس بات کی ہے کہ اپنے اکابر کی قصیدہ خوانی میں محو رہنے والوں سے دوسروں کا اپنے منہج کی تعریف و توصیف کرنا بھی برداشت نہیں ہورہا ۔ اور’’ کھل ‘‘ جائیں گے دوچارملاقاتوں میں
  6. خضر حیات

    منہجِ سلف کی عظمت و اہمیت: شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)

    کیوں یہ صرف آپ ہی کا حق ہے ؟ اتنی حیرانی کی کیا ضرورت ہے ؟
  7. خضر حیات

    حافظ محمدافتخار سلفی کا تعارف

    ماشاء اللہ ، خوش آمدید
  8. خضر حیات

    ایک تھریڈ مفقود ہے

    صرف ایک آدھ تھریڈ نہیں بلکہ مکمل زمرہ جات کا مسئلہ ہے ، اللہ آسانی کرے ۔
  9. خضر حیات

    کیا حدیث ثقلین میں غلطی ھے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ان الفاظ کے ساتھ یہ روایت صحیح مسلم وغیرہ میں موجود ہے ، اور بالکل صحیح روایت ہے ، اس میں کوئی بھی غلطی نہیں ۔ ہاں البتہ اس روایت کے بعض طرق میں کچھ مزید الفاظ ہیں ، جو کہ درست نہیں ۔ تفصیل یہاں دیکھ لیں ۔
  10. خضر حیات

    Nikah kay mutaliq

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گھر والوں کی بات سمجھ جائے ، یا ان کو سمجھائے ۔
  11. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    بھٹی صاحب کے متعلق ہفت روزہ نوید ضیاء کا خصوصی شمارہ شائع ہو چکا ہے ، ایک رسالہ تفہیم الاسلام کا خصوصی نمبر بھی تیاری کے مراحل میں ہے ، اور نشر ہوا چاہتا ہے ۔
  12. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    مولانا محمد اسحاق بھٹی الواقعۃ شمارہ 47 ربیع الثانی 1437ھ از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی بالآخر ایک طویل عرصے تک علمی دنیا کو اپنے قلم سے اسیر رکھنے والا اور اگلوں کو پچھلوں کی داستاں سنانے والا ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا۔ وہ جس نے کبھی عظمتِ رفتہ کے نقوش قرطاس ابیض پر ثبت کیے۔ جس نے سلف...
  13. خضر حیات

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    فورم کے 26 صفحات بر پھیلی گفتگو پڑھنے کا مطلب ہے 100 صفحات مشتمل کتاب پڑھ کر بات کو آگے بڑھایا جاسکتا ہے ، اگر کوئی ایسا کرسکے تو اچھی بات ، ورنہ آصف صاحب دو چار سطروں میں اپنی بات بیان کردیں ، یا سابقہ پوسٹوں میں جہاں آپ کا موقف واضح بیان ہوا ہے ، اس کا اقتباس یہاں نقل کردیں ، پھر ہم کچھ کہنے...
  14. خضر حیات

    محدثین کا فقہی مسلک

    ڈاؤن لوڈ
  15. خضر حیات

    محدثین کا فقہی مسلک

    محدثین کا فقہی مسلك شریعت کی بنیاد وحی ہے ، وحی دو چیزوں کا نام ہے ، قرآن اور سنت ، چونکہ دو نوں کا تعلق خبر سے ہے ، اور خبر دوسرے تک پہنچانے کے لیے ناقلین کی ضرورت ہوتی ہے ، اس لیے قرآن وسنت کی آئندہ نسلوں تک تبلیغ کے لیے ناقلین یعنی راویوں کا ہونا ضروری تھا ، قرآن مجید کے راوی قراء کہلائے ،...
  16. خضر حیات

    آج کیا پکائیں

    پیغام ٹی وی پر بہنوں کے لیے ایک بہترین پروگرام
  17. خضر حیات

    میرا نام یونس ربانی ہے

    السلام علیکم محترم یونس ربانی صاحب فورم پر خوش آمدید ۔ دیکھتے ہیں ، آپ کے علم و فضل سے اراکین فورم کیا استفادہ کرتے ہیں ۔
  18. خضر حیات

    علامہ غلام رسول سعیدی انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ رجعون ۔ بریلوی مکتبہ فکر کے جلیل القدر علماء میں شمار ہوتے تھے ، ان کی وفات علمی حلقوں کے لیے ایک خسارہ ہے ۔ اللہ تعالی تمام اہل علم کی کوشش و کاوشوں کو شرف قبولیت سے نوازے ۔
  19. خضر حیات

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    کیا مطلب ؟ نجدیوں کی کیا حقیقت ہے ؟
Top