• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی بوقت وفات عمر کے متعلق ایک اعتراض اور اس کا جواب
  2. خضر حیات

    تجویز

    غیر متفق ۔ علماء کرام دین کے خادم ہیں ، ان کی جہود اور کوششیں کبھی بھی افتراق و انتشار کا سبب نہیں ہوسکتیں ، یہ ہماری نا اہلی ہے کہ ہم اپنے علمی ورثہ سے استفادہ نہیں کرسکتے ۔ اب اگر کوئی کسی عالم دین کی بات کو قرآن وسنت کے مقابلے میں لے آئیں تو اس میں اس عالم دین کا کیا قصور ہے ؟ رفع الملام عن...
  3. خضر حیات

    محبت اور ویلنٹائن ڈے دو متضاد پہلو

    ایک نوجوان کی ویلنٹائن ڈے پر لوگوں کو نصیحت تصویر واضح نہیں ، شاید ہمارے فورم کے رکن محترم @ابو جماز صاحب ہیں ۔
  4. خضر حیات

    نماز کی ابتدا کی نیت

    کانوں کا کام ’’ سننا ‘‘ہے ، جس طرح آنکھوں کا کام ’’ دیکھنا ‘‘ ہے ، زبان کا کام ’’ بولنا ‘‘ ہے اسی طرح ’’ نیت ‘‘ دل کا وظیفہ ہے ۔ شریعت نے جس چیز کا حکم دیا ہے ، وہ نیت ہے ، یعنی نیت کے شرعی حکم کا تعلق دل سے ہے ۔ جس طرح قیام ، رکوع ، سجود کی ادائیگی جوارح پر فرض ہے ، نیت کی ادائیگی کان ، آنکھ...
  5. خضر حیات

    رکعات تراویح کی تعداد علمائے احناف کی نظر میں

    بلکہ تصویر میں جو الفاظ لکھے ہوئے ہیں ، شیخ سدیس سے یہ ثابت کردیے جائیں ، ثابت کرنے والے کو میری طرف سے 10 ہزار روپے انعام ۔
  6. خضر حیات

    قرآن کی فصاحت و بلاغت پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    قرآن کریم واقعی فصیح و بلیغ ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ معترضین یہ چاہتے ہیں عربی جانے بغیر قرآن ان کی سمجھ میں آجائے اور اگر ترجمہ کرنا پڑے تو وہ بھی مرضی کا ہو. یقین مانیئے قصور قرآن کریم کی فصیح و بلیغ زبان و بیان میں نہیں بلکہ معترضین کی کم فہمی اور ناقص علم کا ہے. یہ ایسے ہی ہے کہ چٹا ان پڑه شخص...
  7. خضر حیات

    دفاع حدیث

    اس روايت كا جواب پیش کیا جاتا ہے ، پہلے کچھ ذیل میں غیر متعلق باتوں پر گزارشات سن لیں : یہ سب اعتراضات اس غلط فہمی کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں کہ قرآن مجید اور احادیث میں یا احاددیث کا آپس میں کوئی تعارض ہے ، حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں ، احادیث میں قرآن مجید کی تشریح و توضیح اور تفسیر ہے ، نہ کہ...
  8. خضر حیات

    نماز کی ابتدا کی نیت

    محترم بھٹی اوپر جوبات آپ نے کہی ، اس فکر کے غلط ہونے کے لیے آپ کا بعد والا مراسلہ کافی ہے ، ذرا ملاحظہ فرمائیں : آب کے اصول کے مطابق اگر کسی کو زبان کی ادائیگی سے بھی دل حضوری نہیں ہوتی تو وہ ریکارڈنگ لگا کر کانوں میں ٹھونس لے گا ، تاکہ اس کا دل حاضر ہو جائے؟ دل حضوری لیے زبان کی نیت والا جو...
  9. خضر حیات

    كلام العلامة المحدث المعلمي رحمه الله في بني أمية وبني هاشم

    جی یہ کتاب مشہور و معروف ہے ، شاملہ میں بھی ہے ، اور پی ڈی ایف میں بھی نیٹ پر موجود ہے ۔ بلکہ کچھ عرصہ پہلے شیخ معلمی کی تقریبا تمام کتب ہی مجموعہ کی شکل میں مکمل آن بان سے شائع ہو چکی ہیں ، وہ بھی نیٹ پر موجود ہیں ۔
  10. خضر حیات

    كلام العلامة المحدث المعلمي رحمه الله في بني أمية وبني هاشم

    اس اقتباس کو صرف ترجمے سے سمجھنا شاید مشکل ہو جائے ، جس اعتراض کو رفع کرنے کے لیے یہ تقابل کیا گیا ہے ، پہلے وہ ذہن میں رکھیں ۔ معترض کا یہ کہنا تھا صحابہ کرام میں مشاجرات کی ایک بڑی وجہ بنوہاشم اور بنو امیہ کے درمیان قبائلی چپقلش تھی ، لہذا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی حضرت علی رضی اللہ عنہ...
  11. خضر حیات

    محبت اور ویلنٹائن ڈے دو متضاد پہلو

    ویلنٹائن ڈے کس کا ؟ ویلنٹائن ڈے منانا اگر محض پھول دینا اور اظہار محبت ہی ہے تو یہ ہوٹلوں کی بکنگ اور بعض مخصوص ادویات کی فروخت میں اضافہ کیوں ہو جاتا ہے ۔ کچھ لوگ معصومیت سے کہتے ہیں کہ ویلنٹائن ڈے پر ماں ، بہن اور بیوی کو بھی پھول دے کر رشتے سے اظہار محبت کیا جا سکتا ہے تو جناب عرض یہ ہے کہ...
  12. خضر حیات

    تجویز

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی بھی محفل یا مجلس کی سنجیدگی کا انحصار اس میں شرکت کرنے والے لوگوں کے علم و عقل پر ہوتا ہے ۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہونے والے بحث مباحثے میں چونکہ ہر طرح کے لوگ شامل ہوتے ہیں ، اس لیے سنجیدگی کے معیار کو برقرار رکھنا تاحال کافی مشکل کام ہے ۔ جن موضوعات کے متعلق...
  13. خضر حیات

    مدخلیت کے بارے معلومات درکار ہیں

    کچھ لوگوں یہ چاہتے ہیں کہ تمام مسلمانوں کے اندر یا تمام اہل حدیثوں یا سلفیوں کے اندر ۔۔۔ صرف ایک ہی ’’ چِپ ‘‘ ہونی چاہیے ، اور ان تمام انسانی مشینوں کا کنٹرول بھی صرف ایک آدمی کے پاس ہونا چاہیے ، تاکہ ایک لفظ بھی ان کی مرضی ، رائے ، خواہش ، اجتہاد ، موقف کے خلاف نہ نکل سکے ۔ گویا اختلاف کو...
  14. خضر حیات

    ”واوین“

    یا اللہ خیر ۔۔۔ واوین کی مثالوں میں مسالہ زیادہ ہے ، جو کہ فورم کی طبیعت کے موافق نہیں ۔
  15. خضر حیات

    سلفیت مشعل راہ (پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا): شیخ صلاح الدین مقبول احمد مدنی

    رحمانی صاحب کی عادت ہے صلب موضوع سے توجہ ہٹانے کے لیے چیخ و پکار کرتے رہتے ہیں ۔ سلمان ندوی صاحب نے سلفیت کے خلاف اپنے مافی الضمیر کا اظہار کیا ہے ، تو سلفیوں کو بھی دفاع کا پورا حق ہے ۔ اس پر اس قدر چیں بہ چیں ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ۔
  16. خضر حیات

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    خوشخبری : اس تھریڈ کو خراب کرنے میں آپ کامیاب ہو چکے ہیں ۔ اب کسی اور کا رخ کرلیں ۔ مسکراہٹ ۔
  17. خضر حیات

    حکمرانوں کے غلط اقدامات پر ہم کیا کریں؟

    و علیکم السلام جہاں عربی متن لکھا ہوا ہے ،اس سے اوپر تصویر میں اس کا اردو ترجمہ بھی موجود ہے ۔ اگر نظر نہیں آرہا تو براؤزر ریفریش کرکے دیکھ لیں ۔
  18. خضر حیات

    بر صغیر میں اہل حدیث کی عظیم کار کردگی: شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)

    جن لوگوں کا کاروبار ’’ سفید ، اور نہایت بڑے جھوٹوں ‘‘ پر قائم ہو ، وہ دوسروں کے بارے بھی یہی گمان رکھیں توانہیں معذور سمجھنا چاہیے ۔
  19. خضر حیات

    مسلہ حل کریں

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%DA%BE%D8%B1%DB%8C%DA%88-%D9%85%D9%81%D9%82%D9%88%D8%AF-%DB%81%DB%92.31851/
  20. خضر حیات

    علامہ سعیدی کی خشیتِ الٰہی اور علمی انکسار

    صحیح مسلم پر ان کے حواشی غالبا طبع ہو چکے ہیں ، اس کے علاوہ کئی ایک کتابیں طبع ہو چکی ہیں ، اور بہت سارا علمی کام انٹرنیٹ پر ادھر ادھر موجود ہے ۔ اگر فرصت ملے تو یہ انٹرویو بھی پڑھ لیں ۔
Top