الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فریقین کی ایک مشہور مسئلہ پر بحث اور بنیاد بھی یہ بنی کہ ’’ علماء سو ‘‘ کون ہیں ؟ یہ بحث بھی اس سوچ و فکر کے غلط ہونے کی ایک دلیل ہے ، گویا ہر ایک دوسرے موقف کے بارے یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ یہ ’’ علماء سو ‘‘ کا موقف ہے ۔ حالانکہ یہ کوئی نیا مسئلہ نہیں ، کبار علماء اس میں مختلف رہے ۔ و اللہ...
شیخ محترم ’’ علماء ‘‘ میں اصل یہی ہے کہ وہ ’’ علماء حق ‘‘ ہوتے ہیں نہ کہ ’’ علماء سو ‘‘۔ پھر یہ بات بھی درست محسوس نہیں ہوتی کہ اکثریت ’’ علماء سو ‘‘ کی ہے ، تراجم و طبقات بر لکھی کتابیں اٹھا کر دیکھیں ، کتنے فیصد لوگ ہیں ، جنہیں ’’ علماء سو ‘‘ قرار دیا جاسکتا ہے ؟ صرف مخالفت کی بنا پر کسی پر...
ھندوستان میں اسلام کی آمد کب ہوئی؟
از حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ
یاد رہے کہ یہ پروگرام 21 فروری،2016 کو چکھلی،پونہ میں منعقد کیا گیا تھا اور الحمد للہ اس جلسے کی تیاری میں دیوبندی،بریلوی اور اہلحدیث ان تمام ہی مکاتب فکر کےبھائیوں نے تعاون کیا تھا۔اور سرزمین پونہ پر گنجان مسلمان بستی میں...
محترم رد و قدح کا یہ سلسلہ جب معمول کی بات ہے تو ہر کسی کو لکھنے کا حق ہے ، اس لیے افکار و نظریات پر نقد کریں ، صرف یہ طعنہ دینا کہ فلاں شور مچارہا ہے ، فلاں نہیں مچارہا یہ کوئی سمجھدار بات نہیں ، اگر سلمان صاحب نے ایک بات کی ابتدا کی ہے تو اس کے رد عمل پر ناک بھوں چڑھانا سمجھ سے باہر ہے ،
( آپ...
آج روزنامہ جنگ کے ادبی ایڈیشن میں بھی بھٹی صاحب پر ایک تحریر چھپی ہے ، صاحب تحریر لکھوی خاندان کے چشم و چراغ اور قاری نوید الحسن لکھوی کے برادر اصغر ہیں ، تحریر ملاحظہ فرمائیں :
جی محمد بن عجلان صدوق راوی ہے ، نافع سے اس کی روایت میں تدلیس کا خدشہ بھی ہو تو انہوں نے صراحت کردی ہے کہ یہ روایت انہوں نے ایاس بن معاویہ بن قرۃ ( جو کہ ثقہ راوی ہیں ) سے بھی سماعت کی ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں لالکائی کی شرح أصول اعتقاد أهل السنة والجماعة (7/ 1409) :
2537 - أنا الْحَسَنُ بْنُ...
روزنامہ پاکستان کا زندگی ایڈیشن
مولانا اسحاق بھٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علم کا سمندرتھے
پڑھنے کےلیے لنکس پر کلک کریں۔۔۔
01: http://dailypakistan.com.pk/E-Pa…/Zindagi/2016-02-21/page-14
02 : http://dailypakistan.com.pk/E-Pa…/Zindagi/2016-02-21/page-13
03...
محترم @محمد کاشف صاحب !
آپ کی بعض پوسٹوں سے اندازہ ہوا کہ آپ ’’ مینشن ٹیگ ‘‘ اور ’’ موضوعاتی ٹیگ ‘‘ میں فرق نہیں جانتے ، حالیہ لڑی کو تفصیل سے پڑھ لیں ۔
تاکہ اس سہولت سے کما حقہ استفادہ کرسکیں ۔
جنہوں نے ضعیف قرار دیا ہے ، ان کے دلائل تو بالکل واضح ہیں ، جنہوں نے اس کو درست قرار دیا ہے ، ان کے دلائل بھی سامنے آئیں تو کچھ کہا جاسکتا ہے ، شیخ مصطفی ظہیر صاحب کی ویڈیو میں جو دلائل ہیں وہ یہاں نقل کردیے جائیں ۔
اگر صحابہ کرام ایسا کوئی عمل کرتے ہوتے تو احادیث میں ان کا ذکر ہوتا ، دل حضوری کے لیے جولوگ الفاظ بولتے ہیں احادیث و آثار میں ان کا ذکر ہوتا ۔
جب ایسا کچھ نہیں تو اس لیے ہم کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام علیہم الرضوان صرف ’’ ارادہ ‘‘ کرتے تھے ، اس سے اضافی کچھ نہیں ۔
تفسیری مراد کے حجت ہونے کے لیے دلیل کی ضرورت ہے ، جو یہاں نظر نہیں آرہی ، پھر تفسیری مراد میں یہودیوں کی طرف جو بات منسوب کی گئی ( اگر ثابت بھی ہو تو ) اس سے وسیلہ کی صحت پر استدلال ایسے ہے ہے جیسے میلاد کی مشروعیت کے لیے ابو لہب کے لونڈی آزاد کرنے سے کیا جاتا ہے ۔
آپ اقوال ائمہ پر زور دے رہے...
قاری حنیف ڈار صاحب کا طریقہ واردات یہی ہے کہ پرانی باتیں دوبارہ پھر دہراتے رہتے ہیں ، وہی تحریر جو اوپر یوسف ثانی صاحب نے پیش کی ، آج پھر ڈار صاحب نے اپنی وال پر دہرائی تو محترم ابو بکر قدوسی صاحب نے اس کے جواب میں درج ذیل تحریر رقم فرمائی ہے ، بطور ریکارڈ محفوظ رکھنے کے لیے وہ تحریر یہاں نقل کی...
وَلَمَّا جَاءَهُمْ كِتَابٌ مِّنْ عِندِ اللَّـهِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَهُمْ وَكَانُوا مِن قَبْلُ يَسْتَفْتِحُونَ عَلَى الَّذِينَ كَفَرُوا فَلَمَّا جَاءَهُم مَّا عَرَفُوا كَفَرُوا بِهِ ۚ فَلَعْنَةُ اللَّـهِ عَلَى الْكَافِرِينَ ﴿٨٩﴾
اور ان کے پاس جب اللہ تعالٰی کی کتاب ان کی کتاب کو سچا کرنے...
اس کو کوئی بھی نا درست نہیں سمجھتا کیونکہ دونوں جگہ رشتے کی وضاحت ہے ۔ واللہ اعلم
امرأۃ ابن مسعود
مسز ابن مسعود
ابن مسعود کی بیوی
تینوں قسم کے جملے ہمارے ہاں بلا کسی نکیر استعمال کیے جاتے ہیں ۔
آج ایک جگہ اس موضوع پر بحث و مباحثہ چل رہا تھا ، مزید ایک دو باتیں ذہن میں آئیں :
اول :
بغیر کسی وضاحت کے شوہر کا نام ساتھ لگانا یہ مغربی طریقہ کار ہے ، جو ہمارے ہاں رائج ہونے کی وجہ سے گو جائز ہے ، لیکن اس سے پرہیز بہتر ہے ، کیونکہ اصلا یہ طریقہ اہل مغرب کا ہے ، مسلمانوں کا نہیں ۔
دوم :
قرآن...