• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں

    جمشید بھائی جان، ازراہ کرم اگر آپ کا جواب مکمل نہ ہوا ہو تو پوسٹ کے آخر میں ’جاری ہے‘ لکھ دیا کریں۔ اوپر آپ کی پوسٹ کے آخر میں والسلام کے لفظ سے یہی محسوس ہوا کہ شاید آپ کی بات ختم ہو گئی ہے۔ میری اس پوسٹ سمیت درج بالا تینوں پوسٹس کو کچھ دن میں نامنظور کر کے آپ کا جواب ختم ہونے کے بعد کسی مقام...
  2. شاکر

    کیا ہم اپنے موضوع save as draft کی شکل میں save رکھ سکتے ہے،؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عامر بھائی، میرے علم کی حد تک تو ایسی کوئی سہولت موجود نہیں کہ جس میں مضمون کو محفوظ کیا جا سکے۔ البتہ جو مسئلہ آپ نے بیان کیا ہے اس کا ایک ممکنہ حل یہ ہو سکتا ہے کہ بڑے مضمون کو ایک ہی پوسٹ میں پیش کرنے کے بجائے چند ایک پیراگراف کی صورت میں ٹکڑوں میں الگ الگ...
  3. شاکر

    دیوبندیت اپنی کتابوں کے آئینہ میں

    وہاں بھی طالب نور بھائی ہی نے تیار کر کے دیا تھا تو انہوں نے لگایا ہے۔ مجھے یہ مضمون بہت عرصہ قبل طالب نور بھائی سے براہ راست یو ایس بی کے ذریعہ سے ملا تھا۔
  4. شاکر

    عائشہ پروین کے لئے دعا کی گزارش

    أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه أذهب البأس رب الناس واشفه أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما لا بأس طهور إن شاء الله! اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين
  5. شاکر

    ایک تجویز

    بہن، فی الحال یوں کر لیتے ہیں کہ متفرقات کی کیٹگری میں یہ مشورہ والے مسائل پوسٹ کر لیں۔ جب ہم دیکھیں گے کہ ایسے مسائل واقعی تعداد میں زیادہ ہوتے جا رہے ہیں تو پھر مشورہ کے نام سے علیحدہ کیٹگری بھی بنا دی جائے گی۔ ان شاء اللہ۔ دراصل اس وقت بھی فورم پر کافی زیادہ کیٹگریز ہیں اور ان میں سے بعض تو...
  6. شاکر

    اسلام و علیکم

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم بھائی، اہلاً وسہلاً مرحبا۔ ان شاء اللہ بھائی علمائے دین آپ کے دینی مسائل سے متعلق ضرور رہنمائی فرمائیں گے۔ باقی ہر شخص کے پاس کچھ نہ کچھ اچھی باتیں، مضامین ہوتے ہی ہیں شیئر کرنے کو۔ اس کے ہم آپ کی طرف سے بھی منتظر رہیں گے۔ والسلام
  7. شاکر

    کتاب و سنت ڈاٹ کام کا رکن

    ارسلان بھائی، دراصل تمام کتب کلیم بھائی ہی کے پاس ہیں۔ اور وہ اس سے قبل بھی بعض احباب کو ڈی وی ڈی بنا کر بھیج چکے ہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ کیا معاملہ ہوا۔ نیز یہ بھی کہ وہ واپسی پر چیک کریں گے پہلے کہ تمام کتب کا کل سائز کیا بن رہا ہے۔ عین ممکن ہے کہ دو ڈی وی ڈیز کی ضرورت پڑے۔ تیسری بات یہ کہ...
  8. شاکر

    کتاب و سنت ڈاٹ کام کا رکن

    ڈاؤن لوڈنگ میں تو خیر اب بھی سہولت ہی ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ ایک مرتبہ ساری کتب کو ڈاؤن لوڈ کرنا واقعی مشکل ہے اس کے بعد تو روزانہ ایک کتاب کی ڈاؤن لوڈنگ ایسا کچھ مشکل کام نہیں۔ اور تمام کتب کے لئے ڈی وی ڈی بھی بھیجی جا سکتی ہے۔ باقی گھر بیٹھے تو ایسی کسی سہولت کا ملنا ممکن نہیں۔ ہاں البتہ اگر...
  9. شاکر

    کتاب و سنت ڈاٹ کام کا رکن

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ارسلان بھائی، آپ کے سوال کا درست جواب تو شاید انس نضر بھائی جان ہی دے سکیں گے۔ مجھے جو معلوم ہے وہ بتا دیتا ہوں۔ ١۔ کتاب و سنت ڈاٹ کام کتب لائبریری یا محدث فورم کا رکن بننے کے لئے آپ کو بس مستقل اپنے اوقات کار میں سے کچھ وقت نکالنا ہوتا ہے۔ آپ میں یقیناً...
  10. شاکر

    ابراھیم نخعی کی طرف منسوب ایک روایت کی صحت؟

    جمشید بھائی جان، چونکہ آپ دیگر تھریڈز میں کچھ بھائیوں کو ان کے مضمون لکھنے کے وعدہ کو یاد دلاتے رہے ہیں جبکہ انہوں نے ’کچھ دنوں‘ کی تحدید بھی نہیں کی۔ تو سوچا کہ شاید آپ کو درج بالا بات بھول گئی ہو تو یاد دلا دی جائے۔
  11. شاکر

    ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

    بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کی ذات پر کسی قسم کا اعتراض کرنے اور اپنی پوسٹس کو طنز و طعن پر مشتمل الفاظ سے بھرنے کے بجائے اگر شائستہ انداز میں موضوع پر اظہار خیال کر سکیں تو بہتر ہے۔ امید ہے کہ تمام بھائی تعاون کریں گے۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم۔ نوٹ: موضوع سے غیر متعلقہ اور صرف دیگر...
  12. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    بھائی جان، آپ کا نام آپ کے حسب خواہش بدل دیا گیا ہے۔
  13. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    جی بھائی جان، آپ کا پرانا یوزر نیم ’عبد اللھ‘ کو بدل کر ’ابو حنظلہ‘ کر دیا گیا ہے۔
  14. شاکر

    امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ حافظ ذہبی کی نگاہ میں

    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم کفایت اللہ بھائی جان، بہت ہی احسن انداز میں ایک ایک بات کو آپ نے علیحدہ علیحدہ رکھ کر سمجھا دیا ہے۔ الحمدللہ، معلومات میں تو بہت اضافہ ہوا ہی، لیکن انداز تحریر کی شائستگی سب سے زیادہ دل کو لگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
  15. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    بھائی جان، ہماری گزارش ہے کہ آپ اپنا یوزر نیم اردو ہی میں رکھیں۔ چونکہ یہ اردو فورم ہے اور مکمل تھیم اردو میں ہے، تو انگریزی ناموں کی وجہ سے اکثر یوزرز آپ کو اردو نام ہی سے مخاطب کریں گے۔ آپ کا یوزر نیم درست طور پر ’عبداللہ‘ کیا جا سکتا ہے۔ (آپ نے آخری ھ دراصل انگریزی حرف h سے ٹائپ کی ہے۔ اگر آپ...
  16. شاکر

    TEXT میں HIGHLIGHT

    جزاک اللہ عامر بھائی، بہت اچھی تجویز ہے۔ میں نے ابھی عمیر بھائی سے بھی بات کی ہے۔ ان کا کہنا بھی یہی ہے کہ تکنیکی طور پر یہ کچھ مشکل کام نہیں ہونا چاہئے۔ وہ اس پر کام کر کے مطلع کر دیں گے ، ان شاء اللہ۔ میں نے بھی محسوس کیا تھا کہ بعض اوقات کسی خاص لفظ پر توجہ مبذول کروانے کے لئے لوگ بولڈ کر...
  17. شاکر

    دیوبندیت اپنی کتابوں کے آئینہ میں

    طالب نور بھائی، ممکن ہو تو اس مضمون کو یونیکوڈ صورت میں پیش کر دیں۔ جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم۔
  18. شاکر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    پرانا یوزر نیم: ھافیز ناوید نیا یوزرنیم: حافظ نوید حافظ نوید بھائی کی درخواست پر درج بالا تبدیلی کی گئی ہے۔ نوید بھائی، اگر لاگ ان میں کوئی مشکل ہو تو ایک مرتبہ لاگ آؤٹ کر کے درج بالا درست یوزر نیم کاپی پیسٹ کر کے لاگ ان ہو جائیے گا۔ پاس ورڈ وہی ہے جو آپ نے رکھا تھا۔
  19. شاکر

    فوری روابط اور بہتر تلاش کے آپشن کام نہیں کر رہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اگر نئی ونڈو کی انسٹالیشن کے بعد درج ذیل دو سافٹ ویئرز انسٹال کر لئے جائیں اور ویب سائٹ براؤزنگ کے لئے موزیلا فائر فاکس یا کروم استعمال کیا جاتا رہے تو وائرس آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر رہ جاتے ہیں۔ دو سافٹ ویئرز یہ ہیں: ؑEset Smart Security -- یہ اینٹی...
Top