الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مولوی طارق جمیل صاحب کے توراۃ و انجیل کے متعلق الفاظ ہیں ’’ وہ آسمانی کتابیں ’’ تھیں ‘‘ اللہ کا کلام نہ ’’ تھا ‘‘
جس سے واضح ہے کہ انکے بقول :تورات و انجیل جب نازل ہوئی تھیں ،اس وقت بھی وہ اللہ کا کلام نہ تھیں ‘‘
الجواب :
بسم اللہ الرحمن الرحیم
واضح رہے کہ تورات و انجیل اللہ کی کلام ہیں ؛
درج...
صبح و شام کے اذکار کا وقت
بعد نماز صبح ،طلوع سے پہلےتک ۔۔۔بعد نماز عصر غروب سے پہلے تک۔۔لیکن اگر مغرب کے بعد بھی پڑھ لے تو کوئی حرج نہیں
درج ذیل تین فتاوی دیکھ لیں :
بسم الله الرحمن الرحيم
السوال :
أذكار المساء هل تقرأ بعد العصر أو بعد المغرب؟
’’ مساء ،شام کے اذکار عصر کے بعد پڑھے جائیں ،یا،...
کشمیری خانصاحب !
ہم تو سمجھے تھے کہ آپ کو کچھ نہ کچھ دین کی معلومات ہونگی ۔۔
لیکن آپ تو ۔۔بالکل لا علم ۔۔اور ۔۔ سید الاولین و الآخرین صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک اہم حق اور آسان سے ادب سے بھی بے خبر نکلے۔۔۔
آپ نے کتنی جہالت اور گستاخی کی بات لکھ ماری کہ :
معاذ اللہ ۔۔معجزات رسول ۔۔کے بعد درود...
یہ روایت شیعہ کے مشہور مجتہد ابن بابویہ قمی کی کتاب ’’ الخصال ‘‘ میں پائی جاتی ہے ،
(حوالہ کیلئے دیکھئے (( http://www.imamreza.net/arb/imamreza.php?id=3122 )
ابو جعفر محمد ابن علي المعروف بابن بابويه القمي ،چوتھی صدی کا مشہور شیعہ عالم تھا ،اس کی کتاب’‘ من لا یحضرہ الفقیہ ‘‘ شیعہ کے ہاں چار...
خانصاحب ’’ تقلید ‘‘ کی مطلوبہ تعریف بیان کریں،تب تک آپ کیلئے
اہل السنۃ کے ایک عظیم عرب عالم ،کا تقلید بارے قول پیش کرتے ہیں ۔۔وہ کہتے ہیں :
«الا لا یقلدن احدکم دینہ رجلاً ۔۔۔۔۔»تم میں سے کوئی دین میں کسی کی تقلید نہ کرے ‘‘
بلاد المسلمین میں غیر مسلموں کو اپنی عبادت گاہیں بنانے کا حق حاصل نہیں ۔۔نہ ہی اہل اسلام اور انکی حکومت کو یہ اختیار ہے کہ وہ
مسلمانوں کے ملک میں غیر مسلموں کو اپنی عبادت گاہیں بنانے کی اجازت دیں
کیونکہ یہ کفر کی ترویج کیلئے تعاون ہے ،اور کفریہ شعائر کے اظہار و قبولیت کا ذریعہ ہے؛
سعودی...
یہ صوفیانہ شطحات ہیں ۔۔یا۔۔پھر محض جہالت کے سبب جنت سے بے رغبتی۔اور جہنم سے نڈری ہے؛
جنت محض کھانے پینے کی چیزوں کا نام نہیں،یہ تو مالک کی ’’ رضا ‘‘ کا مقام ۔۔اور اسکے ’’ دیدار و ملاقات کا ٹھکانہ ہے ‘‘
رب ذوالجلال نے اہل ایمان سے ان کی جانوں کا سودا ،جنت کے بدلے کیا ہے
(إِنَّ اللَّهَ اشْتَرَى...
کسی سیکشن کا عنوان اگر عربی گرائمر کے لحاظ سے غلط ہوا تو کام چل جائے گا
لیکن اگر کسی عبادت کا عنوان،اور ’’ قصد ‘‘ہی غلط ہو تو بڑا خسارہ ہوگا ۔۔مثلاً
کوئی ہفتہ کے دن کا روزہ رکھ رہا ہے ،اور ہفتہ کی سحری کے وقت نیت لفظوں میں کہہ رہا ہے کہ میں کل (اتوار )کے روزہ کی نیت کرتا ہوں
(وبصوم غد نويت )
عزیز بھائی ۔ابن قدامہ۔ آپ نے جن نعروں کی نشاندہی کی ۔ان کا موقع غزوات ۔۔اور کسی کے مسلمان ہونے کا ہے ؛
کسی خطبہ ،تقریر ،درس کو ان مذکورہ مواقع پر قیاس نہیں کیا جاسکتا ۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فرض حج کیلئے کسی حکومت کی اجازت کی ضرورت نہیں
کیونکہ حج اللہ کی طرف سے فرض ہے ،اور کسی فرد جماعت ،یا، حکومت وغیرہ ۔ اس فریضہ کی ادائیگی سے نہیں روک سکتی؛
اور روکے تو اس کام میں حکومت کی اطاعت نہیں کرنی چاہیئے ،کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے
کہ ’’ اللہ کی نافرمانی میں...
عزیز بھائی ۔ابن قدامہ۔ نے جن نعروں کی نشاندہی کی ۔ان کا موقع غزوات ۔۔اور کسی کے مسلمان ہونے کا ہیں ؛
کسی خطبہ ،تقریر ،درس کو ان مذکورہ مواقع پر قیاس نہیں کیا جاسکتا ۔
شیخ عبد اللہ ناصر حفظہ اللہ نے جو فرمایا وہی ٹھیک ہے ؛
ہاں البتہ کسی ایک فرد کا بے ساختہ بلند تکبیر ۔یا۔ سبحان اللہ کہہ دینا...
پیارے ایسے نہیں کیا کرتے ؛
اب بندے کو اتنا غبی بھی نہیں ہونا چاہیئے !
احمد رضا سے پہلے اگر بریلوی مذہب کے لوگ تھے ۔تو کس بنا پر بریلوی تھے ؟
ان کا بریلی کا رہنے والا کون امام تھا ؟؟
پیارے اپنے ’’ اعل حضرت ‘‘ سے تو منہ مت موڑو ۔۔۔
تم نے واشگاف ہی کہہ دیا کہ امن میاں یعنی احمد رضا بریلویوں کے...
اس کا مطلب یہ ہوا کہ
آپ میلاد مانتے بھی ہو ،،اور مناتے بھی ۔۔لیکن اس کی تعریف ۔پہچان کرانے سے ڈرتے ہو ۔۔
اگر صرف میلاد کا تعارف نہیں کروا سکتے ۔۔تو اس کے ’‘ شرعی ہونے ’‘ کا ثبوت کیا دوگے؟
خانصاحب میں نے ثابت نہیں کیا بلکہ ۔۔۔ثابت تو آپ نے فرمایا ۔۔میں نے تو صرف یہ خوش خبری سنائی:
کشمیر خان نے کہا ہے: ↑
اس صورت میں جو آپ نے بیان کی ، ایسا کام حرام ہوگا۔