• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    چلیں جی ثابت ہوگیا کہ جناب شیخ عبد القادر کے نام پر جو گیارھویں دی جاتی ہے وہ ۔۔حرام۔۔ ہے ،
  2. اسحاق سلفی

    نعرہ تکبیر لگانا اور سب کا اونچی آواز سے اللہ اکبر کہنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں:

    یہ محض طفلانہ رویہ ہے ۔۔۔۔جس میں خواہ مخواہ وقت کا ضیاع ہے بڑی آسان بات عرض کی تھی کہ : مثلاً کوئی میلاد کا تعارف میں کہے کہ میلاد ۔۔۔برتھ ڈے۔۔کی طرح ’‘ ہلا ،گلا ’‘ کرنے کا موقع ہے ، تو آپ یہی کہوگے کہ ’‘ میلاد میں مناتا ہوں ،اسلئے اس کا تعارف بھی میں ہی کرواوں گا ؛ تو اسلئے عرض کی تھی کہ آپ...
  3. اسحاق سلفی

    تقلید کے متعلق

    دیکھیں میں نے ’’ علم اصول حدیث ‘‘ کے ماننے ۔۔یا ۔۔نہ ماننے کی بات ابھی کی ہی نہیں ۔۔۔اسلئے آپ مجھ سے فی الحال اس کا جواب بھی نہیں مانگ سکتے ۔ جبکہ آپ نے تقلید کی اہمیت پر اپنی پوسٹ میں زور دیا ہے ۔۔اسلئے آپ سے پوچھا : تو آپ بغیر تاخیر جواب دیجئے ۔۔ڈر کس بات کا ؟
  4. اسحاق سلفی

    تبلیغی جماعت شب جمعہ کی دلیل کی احادیث پر علماء کرام کی آراء درکار ہیں.

    معجزات کا ذکر ضرور کریں ،سنیں ،پڑھیں ،۔۔۔لیکن خود ساختہ امور کی ملاوٹ کے بغیر۔۔۔۔۔۔ اور معجزات کے ثبوت کی تحقیق بھی ضروری ہے کہ (" كفى بالمرء كذبا أن يحدّث بكل ما سمع " ) اور پیارے نبی ﷺ کا اسم گرامی جہاں بولا ،لکھا جائے تو ساتھ ہی (صلی اللہ علیہ وسلم ) لکھنا،پڑھنا چاہیئے
  5. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    بریلوی مذہب کے پیروکار سن لیں ،کشمیری خان صاحب نے ’’ غیر اللہ کی خوشنودی اور ’’ تقرب ‘‘کیلئے ان کے نام پر مال خرچ کرنے کو حرام قرار دے دیا ہے ۔
  6. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    غیر اللہ کے نام پر خرچ کئے گئے مال سے اس آیہ کریمہ کیا تعلق ؟ اور ساتھ ہی ترجمہ کردیں ۔۔۔تاکہ سب کو دلیل ،استدلال کا پتا چلتا رہے ؛
  7. اسحاق سلفی

    تقلید کے متعلق

    اس کا جواب ۔۔میرے سوال کے جواب کے بعد۔۔ان شاء اللہ۔۔
  8. اسحاق سلفی

    تقلید کے متعلق

    آپ نے میرا سوال ملحوظ رکھے بغیر جواب دے دیا۔۔ مرا سوال تھا : جن کی تقلید آپ نے منوانی ہے۔۔ان کے بقول تقلید کیا ہے؟ اور حوالہ بھی ساتھ ہی دے دیں ۔
  9. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    اس کی دلیل؟
  10. اسحاق سلفی

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    خان بھائی ! معاف کرنا یا تو تم بریلوی نہیں ۔۔۔۔یا۔۔۔ہوش و حواس میں نہیں؟
  11. اسحاق سلفی

    نعرہ تکبیر لگانا اور سب کا اونچی آواز سے اللہ اکبر کہنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں:

    اس طرح بات نہیں بڑھتی ۔۔ان شاء اللہ مختصر ہوگی ۔۔ پیارے بھائی ! مفہوم تو وہ متعین کرتا ہے ،جو قائل و فاعل ہو ۔۔جس کا عمل ہو وہی اس عمل کی وضاحت کر سکتا ہے اسلئے آپ دھڑلے سے اس کا معنی و مفہوم رقم کیجئے
  12. اسحاق سلفی

    تقلید کے متعلق

    آپ ۔۔نجدیوں۔۔کو چھوڑیں ۔یہ بتائیں کہ ۔۔تقلید کیا ہے ؟ تاکہ اس کے متعلق صحیح رائے قائم کی جا سکے۔۔ اور ۔۔تقلید کیا ہے ؟ کا جواب ان کے بقول آنا لازمی ہے ،جنکی تقلید آپ کومنوانا ہے ؛
  13. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    آپ کی اس عبارت کا مطلب یہ ہے کہ جب ۔۔گیارھویں سے مقصود تقرب الی غیر اللہ۔۔ ہو تو وہ یقیناً شرک ہوگی ؛ اور فرض واجب کا سوال و جواب بے محل ہے ؛
  14. اسحاق سلفی

    نعرہ تکبیر لگانا اور سب کا اونچی آواز سے اللہ اکبر کہنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں:

    پھر تو ’’ میلاد ‘‘ بھی ’’ سنت ۔اور۔ جماعت ‘‘ سے ثابت ہوگی ؟ اگر واقعی ’’ سنت ۔اور۔ جماعت ‘‘ سے ثابت ہے تو ہماری معلومات میں اضافہ کیلئے ضرور بتائیں ویسے اگر مناسب سمجھیں ۔۔۔تو اس بات کی وضاحت فرمادیں کہ ۔۔سنت ۔۔اور۔۔جماعت سے مراد کیا ہے ؟
  15. اسحاق سلفی

    جواس کتاب کو ترجمعہ کے ساتھ سمجھ کر پڑھے گا ----------- !!!

    ہمارے خان بھائی کو قرآن ترجمہ کیساتھ پڑھنے پر بہت غصہ ہے ۔۔۔۔ اور ہونا بھی چاہیئے ۔۔کیونکہ اس ترجمہ نے عوام کی ایک بہت بڑی تعداد کی آنکھیں کھول دی ہیں ۔۔ اور بہت سارے ’’ حضرات ‘‘ کو عوام کا آنکھیں کھولنا ۔۔۔سخت ناپسند بھی ہے ۔۔اور ان ’’ حضرات ‘‘ کیلئے نقصان دہ بھی ۔۔۔ کیونکہ ’’ ترجمہ قرآن ‘‘ سے...
  16. اسحاق سلفی

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    پیارے بھائیو ! تم کشمیری خان کی بات نہیں سمجھے ۔۔ وہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ : یہ قبروں کو پوجنے والے ۔مردوں کو داتا سمجھنے والے۔۔اور یتیم ،اور بیوہ کا مال ایصال ثواب کے نام پر ڈکارنے والے ’’بریلوی ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے امام احمد رضا بریلوی عرف ’’امن میاں ‘‘ سے پہلے عالم وجود میں آئے ۔ یعنی بریلوی...
  17. اسحاق سلفی

    تفصیل درکار ہے

    امام المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ کا جس ہم عصر سے اختلاف تھا ،وہ ’’محمدبن یحی الذہلی ؒ ‘‘ نیشاپوری تھے۔۔اور امام مسلم ان (الذھلی ) کے شاگرد تھے ،ذھلی ؒ نے لوگوں کو امام بخاری کے بارے خبردار کیا ،اور ان سے ملنے سے منع کردیا ۔پھر ایک دن اپنی مجلس یا درس میں کہنے لگے ، کہ جو اس بات کا قائل ہے کہ...
  18. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    چلیں آپ بتا دیں یہ کیا ہے ،تاکہ پتا چلے آپ کو ہماری گزارش پر کیا اعتراض ہے؟؟
  19. اسحاق سلفی

    نعرہ تکبیر لگانا اور سب کا اونچی آواز سے اللہ اکبر کہنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں:

    کون کہتا ہے یہ قیاس ہے ؟ ایک صحابی نے حکم نبی کریم ﷺ سے دینی امور کی انجام دہی کیلئے دوسری زبان سیکھی ۔تو دین کی تبلیغ اسی سے کرنے کیلئے سیکھی ۔۔ کیا آپ کے خیال میں دوسری زبان میں شاعری کیلئے اس کو سیکھا تھا ؟ قیاس کی تعریف بتاو !
Top