الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نبی کریم ﷺ کے دور میں جن غیر عربوں کو اسلام کی تبلیغ کی جاتی تھی وہ زبان میں ہوتی تھی ؟
یقیناً انہی کی زبان میں انہیں اسلام کا پیغام ،اور قرآن و حدیث پہنچایا جاتا تھا۔
اور خود نبی کریم ﷺ نے صحابہ کو دوسری زبانیں سیکھنے کا حکم دیا تھا تاکہ غیر مسلموں سے رابطہ کیا جاسکے؛
عن زيد بن ثابت قال: قال...
باب: قبر میں سوال کئے جانے اور قبر کے عذاب کا بیان۔
سنن أبي داود حدیث نمبر: 4753
عن البراء بن عازب قال: " خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في جنازة رجل من الانصار فانتهينا إلى القبر ولما يلحد فجلس رسول الله صلى الله عليه وسلم وجلسنا حوله كانما على رءوسنا الطير وفي يده عود ينكت به في...
مبہم ،جھنڈے تلے لڑنے کی ممانعت
عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من خرج من الطاعة، وفارق الجماعة فمات مات ميتة جاهلية، ومن خرج على أمتي يضرب برها، وفاجرها لا يتحاشى من مؤمنها، ولا يفي لذي عهدها فليس مني، ومن قاتل تحت راية عمية، يدعو إلى عصبية، أو يغضب لعصبية فقتل فقتلة...
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی یہ روایت ’’ مصنف ابن ابی شیبہ ‘‘ میں ہے ؛
اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے ۔۔تحقیق فضل الصلاۃ علی النبی ﷺ ۔۔میں اس کو صحیح کہا ہے :
وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ رضي الله عنهما إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ , دَخَلَ الْمَسْجِدَ , ثُمَّ أَتَى الْقَبْرَ...
جزاک اللہ خیراً
آپ نے بہت اہم ،مفید خطبہ نقل کیا ؛
اور شیخ صلاح البدیر نے بالکل صحیح فرمایا :
اسلام، جہاد، اور دعوت بہت ہی عظیم آسمانی پیغام ہیں، جو صرف اور صرف عادل، اور انسانیت کا خیر خواہ ہی آگے پہنچا سکتا ہے، لیکن دین دشمن طاقتوں نے داعش جیسے مجرم تنظیمی ڈھانچے قائم کر کے اسلام اور جہاد کا...
جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھنے کا وقت کونساہے
متى وقت قراءة سورة الكهف يوم الجمعة
وفقا للسنة , ما هو الوقت الصحيح لقراءة سورة الكهف يوم الجمعة ؟ هل نقرأها من بعد الفجر إلى ما قبل صلاة الجمعة , أم في أي وقت من ذلك اليوم ؟
جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھنے کا وقت کونساہے
جمعہ کے دن سورۃ الکھف کس وقت...
آج کل فورم پر ایک ’‘ دھاگہ ’‘ بہت ’‘ گرما گرم ’‘ چل رہا ہے ، اس کو پڑھنے کے بعد ’‘ (خواجہ حیدر علی آتش) ’‘ کے دو تین شعر بڑے یاد آئے؛
کسی کی جب کوئی تقلید کرتا ہے میں روتا ہوں
ہنسا گُل کی طرح غنچہ کہاں، اس کا دہن بگڑا
لگے مُنہ بھی چڑانے دیتے دیتے گالیاں صاحب
زباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجئے...
السلام علیکم :
خوش آمدید ۔۔۔پیارے بھائی !
بڑا دلچسپ اور زبر دست تعارف کروایا آپ نے ۔۔۔رب آپ کو ہمیشہ سلامت اور شاد رکھے ؛
’’ شکیب‘‘ نام کے تعلق سے شکیب جلالی کے کلام سے۔۔
جس قدر خود کو وہ چھپاتے ہیں
لوگ گرویدہ ہوتے جاتے ہیں
عہدِ ماضی کے زرفشاں لمحے
شدتِ غم میں مسکراتے ہیں
اجنبی بن کے جی رہا...
فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 12994
بیعت کی شرعی حیثیت
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 24 August 2014 11:07 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
(الف) بیعت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟(ب) کیا کسی عالم دین کے ہاتھ پر بیعت ضروری ہے کہ مسائل دین ودنیا سے واقفیت رہے؟(ج) بیعت کو تقلید سے تعبیر کیا جاسکتا ہے؟...
ایک طرف سعودیہ میں یہ حالت ہے اور دوسری طرف اپنے وزیر اعظم جو پاکستان کے سب سے مالدار شخص ہونگے ،انکی نواسی کا حق مہر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی بڑی نواسی مہرالنسا صفدر جن کا نکاح ماہ رواں میں مسجد نبوی میں روضہ رسول سرور کائنات ﷺ کے قدمین پاک میں انجام دیا گیا،
شرعی حق مہر مقرر...
جی ہاں دونوں سجدوں کے درمیان والے جلسہ میں بھی ’’ رفع السبابہ ‘‘ یعنی انگشت شہادت اٹھانی ہے ؛
درج ذیل مدلل فتوی ملاحظہ فرمائیں:
وقت ملتے ہی ۔۔ان شاء اللہ ۔اس ترجمہ پیش کردیا جائے گا
ما حكم رفع السبابة بين السجدتين؟
محمد بن صالح العثيمين
السؤال: ما حكم رفع السبابة بين السجدتين؟
الإجابة:
نقول: إن...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ؛
پہلے آپ اس آیت کا ترجمہ دیکھ لیں ،پھر مطلب و مفہوم عرض کرتے ہیں :
اللہ تعالی فرماتے ہیں:
(لَيْسَ عَلَيْكَ هُدَاهُمْ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَلِأَنْفُسِكُمْ وَمَا تُنْفِقُونَ إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ وَمَا...
تکہ شاپ والوں نے لکھا ہے :
’’ جس کے پاس پیسے نہیں ،وہ اللہ ،اور اللہ کے رسول ﷺ کے کھاتے سے کھانا کھا سکتا ہے ‘‘
اگر میں صحیح سمجھا ہوں ، تو :
اس اعلان میں دو مقصد پیش نظر ہیں: ایک تو یہ کہ غریب و نادار شخص مفت کھانا کھا سکتا ہے
دوسرا مقصد یہ کہ اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے نام کا حصہ وہ اپنے مال...