• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    جن و شیاطین سے گھروں کی حفاطت کے اسباب

    4- گھر میں کثرت سے قرآن کی تلاوت کرنا اور یہ اس لئے کہ قرآن گھر کو خوشبو داراور پاک و صاف رکھتا ہے ,اور شیطان کو گھر سے نکال بھگاتا ہے, چنانچہ حضرت ابو موسى'اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ٍصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :"قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال سنگترے (نارنجی) کی سی ہے کہ...
  2. محمد فیض الابرار

    جن و شیاطین سے گھروں کی حفاطت کے اسباب

    3- کھاتے اور پیتے وقت اللہ کا ذکر کرنا حضرت جابررضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول £کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب آدمی اپنے گھر میں داخل ہو تے وقت اور کھاتے وقت اللہ کا نا م لیتا ہے تو شیطان (اپنے ساتھی شیطانوں سے)کہتا ہے ,کہ تمہارے لئے یہاں شب بسر کرنے کی جگہ نہیں ہے اور نہ کھانا ہے, اور...
  3. محمد فیض الابرار

    جن و شیاطین سے گھروں کی حفاطت کے اسباب

    2- اهل خانہ سے سلا م کرنا امام نووی رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں مستحب یہ ہے کہ (آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت )بسم اللہ پڑھے اور بکثرت ذکر الہی کرے ,اور سلام کرے چاہے گھر میں آدمی ہوں یا نہ ہوں ,کیونکہ اللہ تعالی کا...
  4. محمد فیض الابرار

    جن و شیاطین سے گھروں کی حفاطت کے اسباب

    شیطان سے بچنے کے حفاظتی ذرائع 1- گھر میں داخل ہوتے وقت اللہ کا ذکر کرنا حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول£ نے فرمایا : "جب آدمي اپنے گھر میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھے (اللہم إنی أسئلک خیر المولَج وخیر المخرَج ,بسم اللہ ولَجنا وبسم اللہ خرَجنا وعلى ربِّنا توکَّلنا ) " اے...
  5. محمد فیض الابرار

    جن و شیاطین سے گھروں کی حفاطت کے اسباب

    قارئین کرام! اللہ تبارک وتعا لى' نے ہمارے اوپر ایک فریضہ عائد کیا ہے جس سے اکثر لوگ غافل ہیں , واضح رہے کہ وہ فریضہ شیطان کی دشمنی ہے ,چنانچہ فرمان باری تعالى ہے: إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا الفاطر:35 شیطان تمہارا دشمن ہٍے اس لئے تم بھی اسے اپنا دشمن سمجھو "...
  6. محمد فیض الابرار

    جن و شیاطین سے گھروں کی حفاطت کے اسباب

    جن و شیاطین سے گھروں کی حفاطت کے اسباب تألیف وحید بن عبدالسلام بالی ترجمة: ابوعدنان محمد طیب بهواروی مراجعة ( نظرثا نی) : شفیق الرحمن ضیاءالله طباعت ونشر دفتر تعاون برائے دعوت وارشاد- مجمعہ - سعودی عرب الناشر المکتب التعاونی...
  7. محمد فیض الابرار

    جنریشن گیپ

    آپ لوگوں کی رائے کیا ہے؟
  8. محمد فیض الابرار

    جنریشن گیپ

    میری رائے میں اس مسئلے کا حل صرف یہ ہے کہ شروع ہی سے بچوں سے دوستی کا تعلق قائم کیا جائے۔ ان کے جذبات شیئر کئے جائیں، ان کی باتوں میں دلچسپی لی جائے، ان کے ساتھ کھیلا جائے، ان کی تعلیم میں ان کی مدد کی جائے۔ بچوں کو اتنا اعتماد دیا جائے کہ وہ اپنے دل کی بات بلا جھجک ان سے شیئر کر سکیں۔...
  9. محمد فیض الابرار

    جنریشن گیپ

    مادہ پرستی کے اس دور میں والدین بچوں کو توجہ نہیں دے پاتے ۔ ان کا زیادہ وقت مال و دولت اکٹھا کرنے کی فکر میں نکل جاتا ہے۔ وہ اپنے بچوں کو زیادہ سے زیادہ آسائشیں مہیا کرنے کے تگ و دو میں مصروف رہتے ہیں۔ بعض والدین بچوں کو باادب بنانے کے لئے ان پر بہت زیادہ سختی کرتے ہیں اور ان کے جذبات و احساسات...
  10. محمد فیض الابرار

    والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ وہ مکمل اور جلد شفا عطا فرمائے آمین
  11. محمد فیض الابرار

    تجویز اسلامی رشتہ فورم کی ضرورت؟

    ابھی تک انتطار ۔۔۔۔ انتظار ہی ہے
  12. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    خضر حیات بھائی چائے نہیں کافی کا بند وبست ہونا چاہیے اور کافی مل گئی ہے مجھے ابھی اور ساتھ میں ایک لیکچر بھی سننے کو مل گیا ہے کہ کس نے کہا تھا کہ اتنی زیادہ بہادری دکھائیں
  13. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    نعیم بھائی یہ سوچا تھا کہ جیسے پہلے کچھ نہیں ہوتا تھا ابھی بھی نہیں ہو گا تو پتا چلا کہ اب بہت کچھ ہو سکتا ہے اس لیے جوش سے نہیں ہوش سے کام لیا جائے تو بہتر ہوگا بس کچھ بخار لیکن یقین کریں اللہ تعالی کا فرمان برحق ہے فیہ شفاء للناس کو ہمیشہ پرکھا سچ پایا تو صبح سے آدھا کلو شہد وقفہ...
  14. محمد فیض الابرار

    والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    یوسف بھائی ہمارے پاس آپ کا نمبر نہیں ہے ورنہ فون ضرور کرتے صرف اتنا بتا دیں کہ والد محترم حفظہ اللہ کی طبیعت اب کیسی ہے
  15. محمد فیض الابرار

    بیٹھک

    خبردار کوئی بھائی یا بہن اس موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کی جرات نہ کرے ورنہ؟؟؟ وہی کچھ ہو گا جو میرے ساتھ ہو رہا ہے
  16. محمد فیض الابرار

    مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں

    اب اللہ کانا م لے کر یہ کہتا ہوں کہ اے میرے مسلمان بھائی! تمہیں معلوم ہونا چاھئے کہ اللہ تبارک وتعالی نے اپنے رسول محمد £ کو نبی بنا کر مبعوث فرمایا اور ان پر لوگوں کی ہدایت اوراصلاح کے لئے اپنی کتا ب قرآن کریم نازل فرمائی تاکہ لوگ اس سے ہدایت یاب ہو کر دنیا وآخرت میں کامیابی وسعادت حاصل کریں ...
  17. محمد فیض الابرار

    مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں

    میں کہتا ہوں کہ جو شخص بدعت کا انکار کرے اور اس کو ترک کرنے کو کہے, کیا مسلمان اس کو دشمن بنا لیتے ہیں ؟ انہیں تو لازم تھا کہ اس سے محبت کرتے نہ یہ کہ اس سے بغض کرتے , اور ستم بالائے ستم یہ کہ مسلمانوں کے درمیان اس کی اشاعت کی جاتی ہے کہ جو لوگ مولود کی بدعت کا انکار کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو...
  18. محمد فیض الابرار

    مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں

    [ اردو ] تألیف فضيلة الشيخ أبي بكر جابر الجزائري حفظه الله بارگاہ نبوی £ کے احترام وتعظیم کی وجہ سے میلاد نبوی کے موضوع پر لکھنے میں مجھے بہت تردّد رہا ,لیکن جب اس سلسلہ میں مسلمان ایک دوسرے کو کا فر بنانے لگے اور باہم لعنت کرنے لگے تو میں یہ رسالہ لکھنے کےلئے مجبور ہوگیا کہ شاید یہ اس فتنہ کی...
  19. محمد فیض الابرار

    جشن عید میلاد النبی جیسی بدعات کو اچھا سمجھنے والے کا رد

    سوم: اور اس بحث كرنے والے نے جو كلام ابن كثير رحمہ اللہ كى طرف منسوب كى ہے كہ انہوں نے جشن ميلاد منانا جائز قرار ديا ہے، اس ميں صرف ہم اتنا ہى كہيں گے كہ يہ شخص ہميں يہ بتائے كہ ابن كثير رحمہ اللہ نے يہ بات كہاں كہى ہے، كيونكہ ہميں تو ابن كثير رحمہ اللہ كى يہ كلام كہيں نہيں ملى، اور ہم ابن كثير...
  20. محمد فیض الابرار

    جشن عید میلاد النبی جیسی بدعات کو اچھا سمجھنے والے کا رد

    اور يہ معلوم ہونا ضرورى ہے كہ: نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم اور صحابہ كرام كے دور ميں كسى بھى چيز كے كيے جانے كے اسباب كے پائے جانے اور موانع كے نہ ہونے كو مدنظر ركھنا چاہيے چنانچہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا ميلاد اور صحابہ كرام كى نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے محبت يہ دو ايسے سبب ہيں جو...
Top