الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس حقیقت کو تو ہر کوئی جانتا ہے کہ اللہ تعالی کے نزدیک ناقابل معافی جرم شرک ہے- اللہ پاک کا ارشاد ہے:
" اللہ تعالی یہ جرم ہرگز معاف نہیں کرے گا کہ اسکے ساتھ کسی کو شریک بنايا جائے اور اس کے علاوہ جسے چاہے بخش دے گا۔ ( النساء:48)
اور عصر حاضر میں ہندو اس جرم عظیم کا نمائندہ اور وکیل ہے۔ اس وقت...
اسوۃ حسنۃ کی اقتداء ہماری پوری زندگی پر محیط ہے پہلی سانس سے آخری سانس تک
اگر یہ سچ ہے تو پھر زیر نظر سطور میں جو کیفیات بیان کی جا رہی ہیں ان کاتعلق بھی ہمارے معاشرے سے ہی ہے جسے ہم اسلامی بنانے کے لیے انڈیا سے الگ ہوئے تھے
ایک فکر انگیز تحریر جو ایک ساتھی کی کاوش ہے
یہی تو المیہ ہے ہر فرد اپنی پسندیدہ شخصیت کے بارے میں جذباتی ہو جاتا ہے پھر کتاب وسنت پر عمل کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے جیسا کہ فیض عالم کون تھا پر میں نے جتنے بھی سوالات کیے اس کے جواب مجھے دشنام اور تہمتوں کی صورت میں ملے میری ہی ذات کا پوسٹ مارٹم کرنا شروع کر دیا گیا تھا
لیکن کہیں سے تو اس غلو...
اصل معاملہ تو اس وقت پیش اآتا ہے جب متضاد روایات انہی کتب میں بیان کی جاتی ہیں اور ہمارے مورخین صرف یک طرفہ تصویر پیش کرتے ہیں جبکہ کتب تاریخ میں دونوں قسم کی روایات پائی جاتی ہیں تو اکیلا ابن اخلدون پر کیا منحصر
ابن
ابن خلدون جیسا تاریخی کردار تو تاریخ میں پیدا ہی نہیں ہوا
مجھے صرف ایک بات کی سمجھ میں نہیں آئی ااج تک
وہ یہ کہ
مقدمہ ابن خلدون پڑھو اور تاریخ ابن خلدون پڑھو
دونوں ایک ہی شخصیت کی تالیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ جتنے بھی قواعد کا ذکر مقدمہ میں کیا گیا ہے تاریخ میں ان کی مخالفت ہی کی گئی ہے
http://quran.ksu.edu.sa/ayat/?l=en
اسی طرح یہ سائٹ آن لائن تو کام کرتی ہی ہے مکمل سائٹ بھی ڈاون لوڈ کی جا سکتی ہے اور انڈرائیڈ موبائل کی مارکیٹ سے بھی اسے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے اس میں ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ بچوں کے لیے قرآن معلم مختلف قاریوں کی آواز میں موجود ہے
http://www.mp3quran.net/eng/
ایک بہترین ویب سائٹ ہے جو کہ دنیا کے مشہور قراء کی آوازوں میں قرآن مجید کی تلاوت آن لائن اور ڈاون لوڈنگ کی سہولت کے ساتھ ہے