الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیونکہ ایک سال سے زائد تو ہو گیا ہے میری بالکل ابھی نظر پڑی تو ساری پوسٹس کو پڑھا تو آدھی سے زیادہ کا تعلق مذاق سے تھا
میری بات اگر کسی بھائی کو محسوس ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں
معذرت کے ساتھ ایک اچھی تجویز کا ہم سب نے وہ حشر کیا ہے جیسا ہماری حکومت کسی بھی اچھے کام کے لیے کمیٹی بنا کر کرتی ہے
اور کیا ضروری ہے کہ اس کام کے لیے کوئی ویب سائٹ بنائی جائے چلیں اگر ضروری ہی ہے تو کیا کوئی ایسا طریقہ کار وضع نہیں کیا جا سکتا جو کہ ویب سائٹ بننے تک ہماری مدد کرے
میری ناقص...
ازواج مطہرات میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا علم و فضل کے لحاظ سے سب سے ممتاز ہیں۔حضرت ابو بکر ،حضرت عمر اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہما کے زمانہ میں فتوی دیتی تھیں اکابر صحابہ کرام علیہ الرضوان آپ کے علم و فضل کے معترف تھے اور مسائل میں آپ سے استفسار کرتے تھے۔ آپ رٖضی اللہ عنہا سے 2210...
جزاکم اللہ احسن الجزا ابھی ابھی ایک ساتھی جامعہ ابی بکر پہنچیں ہیں اور اآپ کی امانت میرے سپرد کی ہے باقاعدہ شکریہ بعد میں فی الحال رسیدی ٹکٹ حاضر خدمت ہے
پچھلے سالوں میں تو بے شمار طالب علموں کا داخلہ بھجواتا رہا ہوں اس سال ابھی تک اتفاق نہیں ہوا اور نہ وقت مل سکا کہ کنفرم کر سکتا کل کنفرم کروں گا اور بتاوں گا
لیکن مجھے کسی نے بتایا ہے کہ جامعہ اسلامیہ نے اپنی ویب سائٹ پر ان کا ذکر کر دیا ہے اور داخلہ بھیجنے والا دونوں میں سے کسی ایک خانے کو منتخب کرتا ہے یعنی دینی علوم یا عصری علوم اس کا مطلب ہے کہ بیرونی طالب علم بھی اپلائی کر سکتے ہیں اگر ایسا ہی ہے تو اس فورم کے ذریعے اپنے بھائیوں کو اس طرف راغب...
خضر حیات بھائی کلیات اسلامیہ کے علاوہ جو کلیات بنائے گئے ہیں ان کی تفصیلات بھی شئیر کریں ہمارے بہت سے ساتھی میڈیکل یا انجیئیرنگ یا کمپیوٹر سائنس میں داخلہ لے سکتے ہیں
اولاد کی آزمائش واقعی بہت بڑی ہوتی ہے
ہم نہ صرف دعا کریں گے بلکہ جمعہ میں کروائیں گے ان شاء اللہ
اللہ رب العزت سہل بیٹا کر مکمل اور جلد صحت یابی و شفایابی عطا فرمائیں آمین
خاموشی بہت حسین ہوا کرتی ہے لیکن بیٹھک میں اسے عیب گردانا جاتا ہے لہذا تمام غائب حضرات غیبوبۃ صغری کو ختم کر دیں اور جو ساتھی غیبوبۃ کبری میں ہیں انہیں تلاش کیا جائے تاکہ انہیں واپس لایا جائے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ برا نہ منائیں تو سلام کا صحیح املا اس طرح ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ مستقل بنیادوں پر رہیں گے
اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آج جمعہ پڑھانے کے بعد اپنا تھیسس جمع کروا دیا الحمدللہ رب العالمین
تمام ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں بالخصوص محدث فورم کے تمام ساتھیوں بشمول انتظامیہ جنہوں نے اپنے ایک خاندان کی صورت کر دیا کہ ہماری خوشیاں سانجھی اور دکھ ایک ہو گیے ہیں
اور ہاں خضرحیات بھائ جنہیں میں...
الحمدللہ تمام بہنوں اور بھائیوں کی دعاوں کی بدولت میں نے اپنا پی ایچ ڈی کا تھیسس مکمل کر لیا ہے اور جمعہ کا مبارک دن اسے جمع کرواوں گا
اگلے مراحل میں کامیابی کی دعاوں کی درخواست ہے کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود محض اللہ تعالی کے فضل و کرم سے یہ ممکن ہو