الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور اس رد كا حاصل يہ ہوا كہ:
ان علوم كو بدعت شرعيہ مذمومہ كے وصف سے موصوف كرنا صحيح نہيں، كيونكہ دين اور سنت نبويہ كى حفاظت والى عمومى شرعى نصوص اور شرعى قواعد سے ان كى گواہى ملتى ہے اور جن ميں شرعى نصوص اور شرعى علوم ( كتاب و سنت ) كو لوگوں تك صحيح شكل ميں پہچانے كا بيان ہوا ہے اس سے بھى دليل...
عز بن عبد السلام رحمہ اللہ نے بدعت واجبہ كى تقسيم كى مثال بيان كرتے ہوئے كہا ہے:
" بدعت واجبہ كى كئى ايك مثاليں ہيں:
پہلى مثال: علم نحو جس سے كلام اللہ اور رسول اللہ كى كلام كا فہم آئے ميں مشغول ہونا اور سيكھنا يہ واجب ہے؛ كيونكہ شريعت كى حفاظت واجب ہے، اور اس كى حفاظت اس علم كو جانے بغير نہيں...
دوم: سوال ميں ميلاد النبى كے قائلين كا يہ قول بيان ہوا ہے كہ:
جو تمہيں كہے كہ ہم جو بھى كرتے ہيں اس كا نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم يا عہد صحابہ يا تابعين ميں پايا جانا ضرورى ہے "
اس شخص كى يہ بات اس پر دلالت كرتى ہے كہ ايسى بات كرنے والے شخص كو تو بدعت كے معنى كا ہى علم نہيں جس بدعت سے ہميں رسول...
دوم : نبی کریم کے بعض خصائل طیبہ اورنسب شریف کا سننا ,
یہ دلیل بھی محفل میلاد قائم کرنے کے لئے کافی نہیں ہے , کیونکہ آپکے خصائل اورنسب شریف کی معرفت کے لئے سال بھر میں ایک دفع سُن لینا کا فی نہیں ہے , ایک دفع سننا کیسے کافی ہوسکتا ہے جب کہ وہ عقیدہ اسلامیہ کا جزء ہے ؟
ہرمسلمان مرد اورعورت پر...
پہلی دلیل, اس وقت دليل بن سكتی ہے , جبکہ مسلمان ایسا ہو کہ وہ نبی اکرم کا ذکر دن بھرمیں دسیوں مرتبہ نہ کیا کرتا ہو تو اس کے لئے سالانہ یا ماہانہ یادگاری محفلیں قائم کی جائیں , جس میں وہ اپنے نبی کا ذکرکرے تاکہ اس کے ایمان ومحبت میں زیادتی ہو , لیکن مسلمان تو رات اوردن میں جو نماز بھی پڑھتا ہے اس...
میلاد منعقد کرنے والے جو پانچ دلیلیں دیتے ہیں , ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس میں شریعت کو چھوڑ کر اتباع نفس کارفرما ہے ,دلیلیں درج ذیل ہیں :-
۱۔ سا لانہ یاد گار ہونا, جس میں مسلمان اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یادگار مناتےہیں , جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان کی عظمت اورمحبت میں اضافہ...
اور سب سے پہلا شخص جس نے اربل شہر ميں ميلاد النبى صلى اللہ عليہ وسلم كى ايجاد كى وہ ابو سعيد ملك مظفر تھا جس نے ساتويں صدى ہجرى ميں اربل كے اندر جشن میلاد النبی منائى، اور پھر يہ بدعت آج تك چل رہى ہے، بلكہ لوگوں نے تو اس ميں اور بھى وسعت دے دى ہے، اور ہر وہ چيز اس ميں ايجاد كر لى ہے جو ان كى...
یہ ہے وہ مولدجو اپنے ایجاد کے زمانہ یعنی ملک مظفرکے عہد625ھ سے آج تک چلی آرہی ہے
ب سے پہلى بات تو يہ ہے كہ علماء كرام كا نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى تاريخ پيدائش ميں اختلاف پايا جاتا ہے اس ميں كئى ايك اقوال ہيں جنہيں ہم ذيل ميں پيش كرتے ہيں: چنانچہ ابن عبد البر رحمہ اللہ كى رائے ہے كہ نبى...
اور اب مولود نبوی شریف سے وہ اجتماعات مراد ہیں جو مسجدوں میں اورمالدار مسلمانوں کے گھروں میں ہوتے ہیں, جو اکثر پہلی ربیع الأول سے بارہ ربیع الأول تک ہوتے ہیں ,جن میں سیرت نبویہ کا کچہ حصہ پڑھا جاتا ہے ,مثلا نسب پاک ,قصہ ولادت اورحضور£کے بعض جسمانی اوراخلاقی شمائل اورخصوصیات اورساتھ ہی بارہ ربیع...
عیدمیلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کے بارے میں لوگ دو گروہوں میں بٹے ہوئے ہیں, ان میں سے ایک گروہ تو کہتا ہے کہ یہ بدعت ہے کیونکہ نہ تو یہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے دور میں منائی گئی اور نہ ہی صحابہ کے دور میں اور نہ تابعین کے دور میں. اور دوسراگروہ اسکا رد کرتے ہوئے کہتا ہے کہ :تمہیں جو...
اصل موضوع کی طرف آنے سے قبل بہتر ہے کہ کچھ ایسے امور بیان کر دیے جائیں جن کا تذکرہ بار بار کیا جائے گا ۔بلکہ ان امور کی مدد سے ہم دین اسلام میں ایسے بے شمار مسائل کا حل معلوم کر سکتے ہیں جن کی نوعیت اس مسئلہ سے ملتی جلتی ہے ۔
اللہ رب العزت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خوبصورت وجود کو بنی...
اہل علم پر اس موقع پر فرض ہے کہ اس مسئلہ کی حقانیت کو واضح کریں جس کی عدم وضاحت کی وجہ سے آپس میں بغض و کینہ میں اضافہ در اضافہ ہوتا جا رہا ہے ایسے کتنے ہی لوگ موجود ہیں جو ایسے کلمات اپنی زبان سے نکالتے ہیں کہ مجھے فلاں سے نفرت ہے جو یہ شرکیہ اور بدعتی کام کرتا ہے یا وہ کتنا گستاخ اور دشمن...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت مبارکہ کے حوالے سے موجود نظریات میں اعتدال کا دامن اختیار کرنا بہت مشکل ہے کیوں کہ امت مسلمہ کی اکثریت اس حوالے سے انتہاپسندی کا موقف اختیار کیے ہوئے ہے ۔اگر ایک طرف جشن عید میلاد النبی کو عین اسلام اور عبادت الہی کا بہت بڑا ذریعہ اور وسیلہ گمان کیا جاتا ہے...
وعلیکم السلام میرے بھائی اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو اور سیکھنے کے اس عمل میں استقامت عطا فرمائے آمین
پہلا سبق تو یہ لے لیں کہ سلام جس طرح آپ نے لکھا ہے اس طرح نہیں لکھا جاتا بلکہ اس طرح لکھا جاتا ہے
السلام علیکم
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
بھائی آپ کی بات بالکل ٹھیک میں اس کی نفی نہیں کرتا لیکن کیا ہمارا یہ طرز عمل ٹھیک ہے کہ تمام نتائج ہماری مرضی کے مطابق مرتب نہ ہوں تو خیر کو ترک کر دیا جائے ؟؟؟
سابقہ مہینے میں میرے ساتھ ایک ایسے ہی معاملے میں شیخ عبدالوکیل ناصر حفظہ اللہ بھی ساتھ تھے تاریخ طے ہو گئی اور ہال بک کروا لیے لیکن ہم...