• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    دیکھیں معاشرہ میں کوئی بھی خرابی جب پیدا ہوتی ہے تو وہ پھیلنے میں وقت لیتی ہے ایک ہی دفعہ کوئی بھی کام نہیں ہوتا جب برائی کو پھیلنے میں وقت لگتا ہے تو اچھائی کو پھیلنے میں بھی وقت لگتا ہے یہ میرا ذاتی تجربہ بھی ہے اور مشاہدہ بھی ہم اس برائی کو دو طریقوں سے ختم کر سکتے ہیں 1) اپنے اپنے دروس میں...
  2. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    http://www.mediafire.com/view/6buxbcwef59ozyp/Afkar_ibn_e_Khaldoon.pdf
  3. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    http://urdulibrary.paigham.net/2013/08/27/افکار-ابن-خلدون-مؤلف-مولانا-محمد-حنیف/
  4. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    ذکر اور جہاد سے روکنے والے کھیل: ہندوؤں اور غیر مسلم قوموں یے حو طور طریقے مسلمانوں میں رائج ہوچکے ہیں، ان میں سے وہ کھیل بھی ہیں جن کا مقصد دل لگی کے علاوہ کچھ بھی نہیں- جو انسان کو اللہ کے ذکر اور اپنے فرائض سے روکتے ہیں- رسول اللہ ۖ نے ایسے تمام کھیل جو جہاد سے غافل کرتے ہیں، باطل قرار...
  5. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    چہرے کی وضع قطع، داڑھی اور مونچھیں: رسول اللہ نے جن چيزوں میں غیر مسلم قوموں کی مخالفت کا خاص طور پر حکم دیا، ان میں سے ایک چہرے کی وضع قطع ہے۔ "رسول اللہ کا فرمان ہے کہ: مشرکوں کی مخالفت کرو، داڑھیوں کا بڑھاؤ اور مونچھوں کو اچھی طرح کترو"- (صحیح بخاری، کتاب اللباس، باب تقلیم الاظفار: 5892) بعض...
  6. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    دیور کا بھابھی سے عام میل جول: اسلام میں معاشرہ کو پاکیزہ رکھنے کے لیے ایک پابندی یہ لگائی گئی ہے کہ کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں اکیلا نہ ہو- ہاں اپنی بیوی یا اپنی محرم عورتوں کے ساتھ اکیلا رہ سکتا ہے- صحیح بخاری اور صحیح مسلم مین عقبہ بن عامر رض سے روایت ہے کہ رسول اللہۖ نے فرمايا"...
  7. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    بغیر اجازت گھروں میں جانا: ہندو تہذیب کا ہمارے معاشرے میں ایک اور اثر یہ ہے کہ سب لوگ بغیر اجازت ایک دوسرے کے گھروں میں آتے جاتے ہین حتی کہ غیر محرم مرد اور غیر محرم عورتیں بغیر اجازت، بے حجاب ایک دوسرے کے گھروں میں گھس جاتے ہیں- (گاؤں میں) کئی لوگ حقہ کی چلم ہاتھ میں پکڑ کر جس گھر میں چاہتے ہیں...
  8. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    بے پردگی اور بے حیائی: شادی کے موقع پر ہندوؤں کی جو رسوم مسلمانوں میں رواج پاگئی ہیں ان میں سے ایک بے پردگی اور بے حیائی ہے- ہندو قوم بنیادی طور پر ایک بے حیا قوم ہے اور شرک اور زنا کا آپس میں خاص تعلق ہونے کی وجہ سے اس قوم میں بے پردگی اور بدکاری عام ہے- بلکہ اسے مذھبی سند جواز حاصل ہے حتی کہ...
  9. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    لڑکیوں کو وراثت میں حصہ دینے کی بجائے جہیز دینا: اس قسم کی ایک اور رسم جہیز ہے جس کی وجہ سے برسوں تک لڑکیاں بیٹھی رہتی ہین اور کئی اسی انتظار میں بوڑھی ہوجاتی ہیں اور کئی دنیا ہی سے رخصت ہوجاتی ہین- حالانکہ اللہ تعالی نے لڑکی کے تمام احراجات کا ذمہ دار مرد کو ٹھرایا ہے- وہ عورت کو مہر دیتا ہے،...
  10. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    شادی کی رسمیں رسول اللہ کا شادی کا طریقہ نہایت سادہ اور آسان تھا۔ سب سے پہلے رشتہ تلاش کرنا ہے تو دیندار کرنا ہے، ذات پات کی اسلام میں کوئی قید نہیں ہے، ذات پات کی وجہ سے صرف اپنی ہی ذات میں رشتہ کرنے کا تصور ہندوؤں سے مسلمانوں میں آیا ہے۔ اسلام نے نکاح کو کس قدر آسان بنایا ہے۔ اس سلسلہ میں میں...
  11. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    گاڑیوں میں لٹکے ہوئے جوتے اور نقش نعلین ہندو تہذیب کا ایک اور نمونہ دیکھنا ہو تو وہ آپ کو گاڑیوں کےآگے لٹکے ہوئے جوتے کی صورت میں ملے گا- جوتا کیوں لٹکایا جاتا ہے؟ صاف ظاہرہے کہ ان کےخیال کے مطابق یہ جوتا انہیں ایکسیڈنٹ سے بچائے گا، آفات سے بچائے گا- سبحان اللہ! اتنی پستی، مسلمان اور اتنی ذلت...
  12. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    "چوریاں بتانا" صحیح مسلم میں ام المومنین حفصہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا:" جو شخص کسی عراف (چوریا بتانے والے) کے پاس جائے اور اس سے کسی چيز کے متعلق پوچھے، چالیس راتوں تک اس کی نماز قبول نہیں ہوتی"(صحیح مسلم، کتاب السلام، باب تحریم الکھانۃ واتیان الکھان، ص:223) اب دیکھ لیں...
  13. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    قطب کی تعظیم مسلمانوں میں قطب کی تعظیم ہندؤں سے؟ اکثر قطب کی اتنی تعظیم کرتے ہیں کہ اپنی چارپائی کی پائنتی قطب (شمال) کی طرف نہیں کرتے- حالانکہ قطب بچارا کیا ہے؟ کیا وہ ہمارا خالق ہے، نہیں بلکہ یہ ایک ستارہ ہے جو اللہ کے وبردست حکم کے سامنے مجبور ہے- بعض لوگوں نے تو ایک حدیث بھی گھڑلی ہے کہ...
  14. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    ہر کام کی ابتداء: یہ رسول اللہ کا راستہ نہیں ہے- اس راستے پر چلو گے تو بزدلی اور بے ہمتی کی طرف جاؤ گے اور رسول اللہ کے راستے پر جاؤ گے تو عزت و رفعت کی طرف جاؤ گے۔ علم حاصل کرکے دعوت پھیلاؤ، جہاد کرو اور ہر وقت زبان ان اذکار سے تر رکھو جو اللہ کے رسول نے بتائے ہیں، ہزاروں لاکھوں کی گنتی کے...
  15. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    تسبیح اور مالا: رسول اللہ نے انگلیوں پر اللہ کا ذکر گننے کی تلقین فرمائی آپ نے فرمایا:( اعقدن بالانامل فاانھن مسئولات ومستنطقات) انگلیوں کی گرھوں پر گنو کیونکہ ان سے سوال کیا جائے گا اور یہ بلوائی جائيں گی-" ابو داؤد، کتاب الصلواۃ، باب التسبیح بالحصی: 1501" ہندو مالا جپتے ہیں، مسلمانوں نے تسبیح...
  16. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    اب ہندؤوں کی چند چيزيں ذکر کی جاتی ہیں سب سے پہلی چيز تو عبادت ہے اور عبادت میں پہلی چيز توحیدہے۔ ہندؤوں کے ہزاروں خدا ہیں بلکہ ان کے نزدیک ہر چيز خدا ہے- مسلمانوں میں یہ عقیدہ وحدۃالوجود کی صورت میں ظاہر ہوا۔ دوسری چیز نماز ہے ہندووں کے مذہب میں دن رات میں ایک عبادت فرض ہے اس کا نام" سندھیا"...
  17. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    حقیقت یہ ہے کہ ہماری وہ روش نہیں جو اصحاب رسول اللہ کی تھی۔ عبادات سے لے کر معاملات تک، رہن سہن سے بول چال تک، غرض ہر چيز میں وہ طریقہ اختیار کرلیا ہے جو خاص طور پر کفار کا طریقہ ہے- حالانکہ دشمنی کا تقاضا یہ تھا کہ ان کی مخالفت کی جاتی- رسول اللہ نے فرمايا: " خالفو الیھود و النصاری" (مسند احمد...
  18. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    تو یہ ایک قدرتی چیز ہے کہ ایمانی محبت تمام محبتوں پر غالب ہوتی ہے اور اللہ پاک کا ہم سے تقاضا بھی یہی ہے کہ ہماری طرف آؤ تو پورے آ‎ؤ- یہ نہیں کہ کچھ دوستی ہم سے اور کچھ دشمنوں سے ۔ یہ بات اللہ پاک کو بلکل گوارا نہیں- اللہ پاک کا ارشاد ہے کہ: " اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو!۔۔۔۔۔۔ اسلام میں پورے...
  19. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    جب ایمان صحیح طریقے سے دل میں آجاتا ہے تو پھر یہ حالت ہوجاتی ہے کہ اللہ، اس کے رسول اور اہل ایمان کے ساتھ شدید محبت پیدا ہوجاتی ہے اور ان کے دشونوں سے شدید نفرت و عداوت پیدا ہوجاتی ہے- ایک دو واقعات بطور مثال ذکر کیے جاتے ہیں ۱) ثمامہ بن اثال رضی اللہ عنہ پہلے کافر تھے۔ بنو حنیفہ کے سردار تھے۔...
  20. محمد فیض الابرار

    کیا ہماری معاشرت اسلامی ہے؟

    ارشاد باری تعالی ہے: " یقینا تمہارے لیے ابراہیم علیہ السلام اور اس کے ساتھیوں میں بہترین نمونہ ہے جب انہوں نے اپنی قوم سے برملا کہ دیا کہ ہم بری ہیں تم سے اور اس سے جس کی تم اللہ کے علاوہ عبادت کرتے ہو۔ (ہمارا تمہارا کوئی تعلق نہیں) ہم تمہارا انکار کرتے ہیں اور ہمارے تمہارے درمیان ہمیشہ کے لیے...
Top