السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
حافظ شاہد بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ کی کاوشوں سے کچھ نہایت ہی بہترین کتب ہم تک پہنچی ہیں۔ اللہ آپ کو آپ کے مستقبل کے نیک ارادوں میں بھی بھرپور کامیابی عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
آپ کی محدث فورم پر آمد کی مجھے ازحد خوشی ہے۔ ان...