الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے اس کو ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کیا ہے ، اردو زبان میں ایک منفرد اور انتہائی مفید کام ہے ۔ جس طرح کا خاکہ ترتیب دیا گیا ہے، اس کے مطابق اگر اس کو آگے بڑھایا جاتا رہا تو یہ شاملہ سے بھی بہترین کام ہوگا ۔ إن شاءاللہ ۔
زرعی یونیورسٹی میں اقبال کا شاہین
اسد اللہ غالب
نوائے وقت
9 جنوری 2016
خبر ہے تو چھوٹی مگر نتیجے کے اعتبار سے بہت بڑی ہے، فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی بہت پرانی ہے ، ہمارے دوست اور محسن چودھری غلام ر سول اس کے وائس چانسلر رہے، بعد میں کون آیا ، کون گیا ،کوئی نہیںجانتا مگر موجودہ وی سی نے اپنے...
نام نہاد سکالر کا پٹہ اور دوپٹہ
طیبہ ضیاء
نوائے وقت
9جنوری 2016
چند روز پہلے ایک ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں ایک نام نہاد شو بز سکالر حسب عادت مسخریاں مار رہا تھا کہ نٹ کھٹ میزبان خاتون نے ہاتھ میں سرخ رنگ کا بڑا سا دل تھامے اس ’’مسخرے‘ کو پیش کرتے ہوئے کہا ’’دل دل سے بات ہو گی،بہت لوگوں کے دل...
محمد عامر یونس صاحب جب بحث و مباحثہ چل رہا ہوں تو لمبی لمبی تحریریں کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے ٹودی پوائنٹ بات کرنی چاہیے ۔ تاکہ مباحثہ میں آپ کی شرکت مفید ہو ، دوسرے اس سے فائدہ اٹھائیں ۔۔ ورنہ لمبی تحریر دیکھ کر کوئی ایک سطر بھی نہیں پڑھے گا ۔
گزارش کر تو چکا ہوں کہ شاہ عبد اللہ کا یہ عمل جائز ہے ۔ لیکن میں نے صرف ’’ جائز ‘‘ اس لیے نہیں کہا تھا کہ آپ نے پھر شور کرنا تھا، یہ بتائیں بدعت ہے یا سنت ؟
لیکن اس کے باوجود آپ نے غلط رد عمل کا اظہار کیا اور ہاہاہا کیا اور مزید لکھ دیا کہ
آپ کا یہ منہ ضرورت سے زیادہ اس لیے کھلا تھا کیونکہ آپ...
ساتھ یہ بھی گزارش کی ہے کہ خلاف شریعت باتوں پر مبنی نہیں ہونا چاہیے ، جیسے اوپر کچھ نمونے گزرے ہیں ۔
پھر درود کا اپنی طرف سے ثواب بیان کرنا ، یا اس کی فضیلت بیان کرنا یہ بھی درست نہیں ۔
سید سلمان منصور پوری صاحب نے جو کلمات درود استعمال کیے ہیں نہ اس میں کوئی خلاف شریعت بات ہے ، اور نہ ہی انہوں...
جی اسی لیے آپ سے گزارش کی تھی کہ پہلے کچھ مصطلح حدیث سے شد بد حاصل کرلیں ۔ اگر آپ نے ایسے ہی بحث کرنی ہے تو میں آئندہ آپ سے ایسے موضوعات میں الجھنے کی غلطی مول نہیں لوں گا ۔ إن شاءاللہ ۔
مذہبی تعصب اور مسلکی حمیت بعض دفعہ انسان کی کمزوری بن جاتی ہے ، گو پارسائی کے دعویدار نہیں ، لیکن اللہ کاشکر ہے ، اپنے کی غلطی کو تسلیم اور بیگانے کی خوبی کا اعتراف کرنے میں کبھی تامل نہیں ہوا ۔ اس سلسلے میں ہمارے اور آپ کے رویے میں فرق ندوی صاحب والے اور حالیہ تھریڈ کے موازنے سے ملاحظہ کیا...
بیساکھیوں پر کھڑے ہوکر بڑے بڑے دعوی کیے جائیں تو ایسے ہی ہوتا ہے ، ذرا اپنی پہلی پوسٹ دیکھیں ، جس میں آپ نے صراحتا کہا کہ البانی کی کوئی کتاب آپ کو اس طرز عمل سے خالی نہیں ملے گی ، حوالے پیش کرنے سے میرا مقصد آپ کی نام نہاد تحقیق کا پول کھولنا تھا ، تاکہ عام قاری دھوکے میں نہ رہے کہ جناب البانی...
شاکر بھائی نے کسی جگہ مفید مشورہ دیا ہے ، کہ ہمیں پہلے بدعت کی تعریف پر متعین کرلینی چاہیے ورنہ ، ہر دوسری لڑی میں اسی طرح ایک دوسرے سے جھگڑتے رہیں گے ، کوئی بعید نہیں کہ آپ کسی دن ہمیں یہ الزام دے دیں کہ یہ جو فورم آپ نے بنایا ہے ، اس پر قرآن وسنت سے دلیل پیش کرو ، یا اس کو بند کرو ۔
سید صاحب نے جو درود لکھا ہے ، درست ہے ، اللہ تعالی کی حمد و ثناء اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف میں کوئی بھی جملے بولے جاسکتے ہیں ، جو قرآن وسنت کے مخالف نہ ہوں ، البتہ اگر ان الفاظ پر اکتفا کیا جائے جو قرآن مجید یا احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں ، تو بلاشبہ وہ...
آپ کو بین کرنے سے پہلے ایک وارننگ دی جاتی ہے ، آئندہ بھی اگر آپ کا یہی انداز رہا تو پھر ہم آپ کو اس فورم سے چھٹی کروائیں گے ، تا کہ ایک بار پھر ثابت ہو جائے کہ ’’ ہم جو کرتے ہیں صحیح ہوتا ہے ‘‘ ۔