• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    جیسا کہ بیان کیا گیا کہ اپنے ہاتھ سے شہوت پوری کرنا حرام ہے۔ اس کے بے شمار نقصانات ہیں حدیث میں ایسے شخص کو ملعون کہا گیا ہے۔ اس بدعات میں مبتلا رہنے والا عموماً شادی کے قابل نہیں رہتا اس لعنت کے بُرے اثرات سے عضو خاص ٹیڑھا اور جڑ سے پتلا ہوجاتا ہے۔ اس میں روح،ریح اور خون کا دورہ پورے طور پر...
  2. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    زیادہ تر بورڈنگ سکولوں کے بچے ، ہوسٹلز میں بچے ہی اس قسم کے فعل میں مبتلا ہوتے ہیں- تاریخ کے ہر دور میں مذہبی پیشواؤں، مبلغوں، اور راہبوں نے اس فعل کے نقصانات کو اس قدر بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے کہ مجلوق (jurking کرنے والا) کو اپنے گناہ گار ہونے اور اپنی صحت کے متاثر ہونے کا اس قدر شدید احساس...
  3. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    اس غیر فطری عمل کو جلق، مشت زنی، یا ہینڈ پرکٹس بھی کہتے ہیں- عورتوں کے اس فعل کو چپٹی یا مساحقہ بھی کہتے ہیں- جیسے جیسے انسان بڑا ہوتا ہے اور اس کے جسمانی اعضا کی نشونما ہوتی ہے ویسے ویسے اس کی جنسی خواھشات بھی بڑھنے لگتی ہیں- اگر ان خواہشات کو پورا کرنے کے فطری طریقے میسّر نہ ہوں تو انسان غیر...
  4. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    مشت زنی سے متعلق قرآن مجیداور حدیث کی کیا رہنمائی ہے؟ کیا یہ زنا کے درجے میں حرام ہے؟ یا یہ ایک مباح عمل ہے یا پھر یہ ناجائز ہے البتہ مخصوص حالات میں اس کا جواز بھی ملتا ہے؟ برائے مہربانی اپنے جواب کی سپورٹ میں قرآن کی آیات اور حدیث یا آثار بھی نقل کردیں۔ شکریہ وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته...
  5. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    اللہ سبحانہ وتعالي نے حديث قدسي ميں فرمايا ہے: ( وہ اپنا كھانا پينا اور اپني شھوت صرف ميري وجہ سے ترك كرتا ہے ) صحيح بخاري حديث نمبر ( 1894 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 1151 ) شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالي كہتےہيں : انسان كو چاہيے كہ وہ مشت زني جيسا كام كرنے سے رك جائے اور صبر كرے اس ليے كہ ايسا...
  6. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    لیکن طبی لحاظ سے اس فعل بد کے نقصانات وہ بھی نہیں ہیں جو کہ فٹ پاتھئے نیم حکیم یا غیر مستند معالجین بیان کرتے ہیں اس عادت بد سے جسمانی طور پر کم اور نفسیاتی طور پر زیادہ نقصان ہوتا ہے زر پرست معالجین نے جو وہم پختہ کر دیا ہے کہ خود لذتی سے آپ تباہ و برباد ہو گئے ہیں اور آپ کا مادہ منویہ جوہر...
  7. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    عادت بد کو خود لذتی اور ہینڈ پریکٹس کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے اس سے مراد ایسا طریقہ ہے جس سے جنس مقابل یا کسی ہم جنس کی مدد کے بغیر ہاتھوں یا رانوں کی حرکات سے محض تخیل کے زور پر یعنی خیال کو کسی خوبصورت شکل کسی فحش تصویر یا فلم پر مرکوز کر کے مادہ منویہ خارج کر کے شہوانی لذت حاصل کی جائے یہ...
  8. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    ان سب تجاویز پر عمل کرنے کے نتیجے میں انشاء اللہ آپ بڑی حد تک اس عادت سے محفوظ ہو جائیں گے۔ تاہم پھر بھی اگر کبھی نفس بہت زیادہ تقاضا کرے اور آپ ایسا کر بیٹھیں تو اللہ تعالی سے تعلق کے اپنے احساس کو مرنے مت دیجیے اور فوراً توبہ کر لیجیے۔ اگر آپ اس احساس کو زندہ رکھیں گے تو شہوت بالکل کمزور پڑ...
  9. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    ہینڈ پریکٹس بہرحال بدکاری یا ہم جنس پرستی کے درجے کا گناہ نہیں ہے البتہ یہ کوئی اچھی عادت بھی نہیں ہے۔ اس کو چھوڑنے کے لیے چند تجاویز پیش خدمت ہیں۔ ان پر عمل کیجیے تو امید ہے کہ بڑی حد تک اس سے نجات مل جائے گی: 1۔ اس مسئلے کا سب سے پائیدار حل تو شادی ہے۔ اگر آپ شادی کر سکتے ہیں تو جلد سے جلد کر...
  10. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    ہینڈ پریکٹس کے بارے میں قرآن مجید یا احادیث میں کوئی ذکر نہیں ہے۔ صرف ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ایک قول ملتا ہے جس میں ایک شخص نے ان سے اسی موضوع پر سوال کیا تو انہوں نے اس عمل سے کراہت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ اس سے کہیں بہتر ہے کہ تم کسی لونڈی سے نکاح کر لو۔ عربوں میں لونڈیوں سے شادی کو...
  11. محمد فیض الابرار

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    ایک اہم غلط رویہ جو کسی بھی طور مستحسن نہیں ہے اور ہمارے نوجوان اس میں مبتلا ہو چکے ہیں
  12. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    اشکال وجواب: (۱) بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ ممبر بنانے پر کمپنی کا کمیشن دینا انعام ہے، راست ممبر بنانے پر تو دیا ہی جاتا ہے، نیچے کے ممبران کے بنائے ہوئے ممبران؛ چونکہ پہلے ممبر کے واسطے سے ہیں؛ اس لیے کمپنی اگر بعد میں بھی انعام کا سلسلہ جاری رکھتی ہے، تو اس میں کیا حرج ہے؟ جواب: نیچے کے افراد سے...
  13. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۱۰) نیٹ ورٹ مارکیٹنگ پر گہری نگاہ ڈالنے سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ اس میں درحقیقت لوگوں کو موہوم کمیشن کا لالچ دلاکر باطل اور ناجائز طریقے سے مال کھانے کا طرز اپنایا گیا ہے، اس طرزِ معاملہ کو ماہرینِ اقتصادیات ”تعاملِ صغری“ (Zero sum game) کہتے ہیں، جس میں بعض افراد نفع پاتے ہیں اور اکثر خسارہ میں...
  14. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۹) نیٹ ورک مارکیٹنگ میں خرید و فروخت کے معاملہ کے ساتھ اجارہ (یعنی ایجنٹ بننے کی ملازمت) مشروط ہے؛ اس لیے ایسے عقدِ بیع اور عقدِ اجارہ کو دومعاملوں کا مجموعہ کہہ سکتے ہیں، اور یہ حدیث شریف کی رو سے ممنوع ہے، ترمذی شریف میں حضرت ابوہریرہ رضي الله تعالى عنه کی ایک روایت ہے: نَہٰی رَسُوْلَ اللّٰہِ...
  15. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۸) رسول اکرم صلى الله عليه وسلم نے ”بیع بالشرط“ کو منع فرمایا ہے: أنَّ النَّبِیَّ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نَہٰی عَنْ بَیْعٍ وَشَرْطٍ . (مجمع الزوائد:۴/۸۵) بیع اور شرط ایک ساتھ جمع کرناجائز نہیں ہے؛ اس لیے کہ شرطوں کی وجہ سے آدمی معاملہ تو ضرورت کی وجہ سے کرتا ہے اور شرط نہ چاہتے ہوئے بھی مان لیتا...
  16. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۶) اس طرح کی کمپنیوں میں اشیاء کی قیمت عام مارکیٹ ریٹ (Market rate) کے مقابلہ میں تین گنا بلکہ چھ گنا زیادہ ہوتی ہے، اشیاء کی جودت و عمدگی کا دعویٰ بھی فضول معلوم ہوتا ہے؛ اس لیے کہ اگر وہی اشیاء عام مارکیٹ میں رکھی جائیں، تو لوگ ہرگز اتنی قیمت میں نہیں خریدیں گے، دوسری کمپنیوں کی مصنوعات ہی کو...
  17. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۵) اسلام نے اپنے تجارتی اصول میں ملکی مصلحت کا خیال رکھا ہے، مصنوعی رکاوٹ ملکی مصلحت کے لیے نہایت ہی مضر ثابت ہوتی ہے، اس سے اشیاء کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوجاتا ہے، تجارت کا مال تمام شہریوں تک پہنچنے کے بجائے چند لوگوں کے پاس ہی سمٹ کر رہ جاتا ہے۔ زمانہٴ جاہلیت میں جب کوئی دیہاتی سوداگر...
  18. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۴) نیٹ ورک مارکیٹنگ میں وہی آدمی کامیاب و بامراد ہوتا ہے، جو تیز طرار، باتونی اور لسّان ہو، سامنے والوں کو متأثر کرکے ممبر بنالیتا ہو، جو لوگ اس طرح کی شاطرانہ چال نہیں چلتے، یا یہ صلاحیت ان میں نہیں ہوتی، وہ اس میں کامیاب نہیں ہوتے ہیں، ان کی ساری امیدوں پر پانی پھر جاتا ہے اور وہ دھوکہ کھاکر...
  19. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۳) شرعی لحاظ سے ایک اور پہلو بھی قابلِ توجہ ہے، وہ یہ کہ اس کمپنی میں شریک ہونے والوں کا مقصد کمپنی کا سامان خریدنا نہیں ہوتا، بلکہ کمیشن اور نفع کمانا ہی مدِنظر رہتا ہے، گویا مقصود کمیشن ہے سامان نہیں، سامان کو ثانوی حیثیت حاصل ہوتی ہے؛ اس لیے شرعی حکم معلوم کرتے وقت مقصود اور غلبہ کا ہی...
  20. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۲) شریعت میں ”سود“ اس لیے حرام ہے کہ اس میں زر سے زر حاصل کرنے کا ذریعہ اور بہانہ بنایا جاتا ہے، اس میں نہ تو کوئی پیداوار سامنے آتی ہے اور نہ ہی محنت پائی جاتی ہے، اس طرح جب زر سے زر پیدا کرنے کی ریت چل پڑتی ہے، تو لوگ بنیادی ذرائع معاش مثلاً کھیتیاں اور کاریگریاں چھوڑ دیتے ہیں اوریہ مثل زبانِ...
Top