• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    ذیل میں مزید تفصیل سے عدم جواز کی وجوہ بیان کی جاتی ہیں: (۱) نفع حاصل کرنے کے لیے شریعت نے جو اصول بتائے ہیں، ان میں یا تو سرمایہ اور محنت دونوں ہوتی ہیں، جیسے بیع وشرا؛ یا صرف محنت ہوتی ہے اور سرمایہ دوسرے کا ہوتا ہے، جیسے مضاربت وغیرہ، لیکن ایسی کوئی صورت شرعاً جائز نہیں ہے، جس میں نہ تو محنت...
  2. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    شرعی حیثیت: اسلام نے ہر اس معاملہ کومسترد کردیا ہے، جس میں دغا فریب اور دھوکہ دھڑی پائی جاتی ہو؛ یا جس میں ملکی بدانتظامی اور لوگوں کی ضرررسانی کا عنصر پایا جائے، یا جس میں مفادِ عامہ کی چیزوں پر چند افراد کے قبضہ کی صورت پائی جائے، یا جس میں خرید وفروخت کے ساتھ کوئی شرط لگادی جائے، یا وہ معاملہ...
  3. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    ماہرینِ اقتصادیات کی رائے: چونکہ یہ نظام ”سودی نظام“ سے بھی بدتر ہے؛ اس لیے کہ سودی نظام میں مخصوص محتاجوں اور سودی قرض لینے اور سودی معاملہ کرنے والوں کی دولت ساہوکاروں اور سودخوروں کے پاس آتی ہے، نیٹ ورک سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے اتنے مرتب اور وسیع پیمانے پر سود اکٹھا نہیں ہوتا۔ نیٹ ورکنگ کے اس...
  4. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    بنیادی خرابی: بنیادی خرابی جس کی وجہ سے عالمی پیمانے پر اس کمپنی کو مسترد کیا جارہا ہے، وہ یہ ہے کہ اس نظام میں دوام و استمرار کی صلاحیت نہیں ہے، اس کے ابتدائی مراحل میں تو ممکن ہے کہ آسانی سے کچھ ممبر بن جائیں، لیکن چند مرحلوں کے بعد ممبربنانا دشوار ہوجائے گا، اور ایک ایسا مرحلہ آئے گا کہ اس کے...
  5. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۵) یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ یہ کمپنیاں ممبرسازی کے لیے پورا تعاون فراہم کرتی ہیں، لیکن مصنوعات کی فروخت میں ان کا کوئی کردار نہیں ہوتا، بلکہ کھلی مارکیٹ میں لاکر فروخت کرنا ضابطہ کے خلاف بتاتی ہیں، ظاہر ہے کہ جہاں کھلی مارکیٹ میں مصنوعات آئیں گی تو سارا بھانڈا پھوٹ جائے گا، لوگ جب دوسری...
  6. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۳) مصنوعات کی حیثیت ثانوی اور کمیشن کی اوّلی ہونے کی ایک مثال یہ بھی ہے کہ اس طرح کی کمپنیوں کے اصول و ضوابط کااکثر حصہ کمپنیوں میں شرکت اور اسی سے متعلق شرائط واحکام پر مشتمل ہوتا ہے، ان کے تعارف ناموں میں خریداری اور سامان کا ذکر چند فقرات میں ہی ہوتا ہے، اس جگہ یہ بات قابلِ غور ہے کہ کیا اس...
  7. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۲) اور بالفرض مصنوعات اگر سستی بھی ہوں تو بھی ممبران کی نیت اور ان کا قصد وارادہ نئے ممبران بناکر کمیشن حاصل کرنا ہی ہوتا ہے، اس لیے کہ معاشرہ میں کوئی بے عقل ہی ہوگا، جو ابتدائی مرحلہ میں ہی (بقول ان کے) رعایتی قیمت پر سامان حاصل کرلینے پر اکتفاء کرے اور کمیشن بلکہ بے تحاشا کمیشن حاصل کرنے کی...
  8. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    (۱) مصنوعات کے ثانوی درجہ میں ہونے کی ایک واضح مثال یہ ہے کہ ”ایموے کمپنی“ جب شروع ہوئی تھی تو اس کی مصنوعات بہت تھوڑی تھیں اکثر دھونے پونچھنے کے سیال (Liquid) مواد ہی تھے، مثلاً شیمپو(Shampoo) کپڑا فرش اور کار دھونے کا سیال مادہ، ٹوتھ پیسٹ (Tooth paste)، کریم (Cream) وغیرہ اور ساری چیزیں نہایت...
  9. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    مصنوعات محض بطورِ حیلہ: جب بھی اس کمپنی کے تعارفی پروگراموں میں سمجھنے کی نیت سے شرکت کا اتفاق ہوا، یا اس کمپنی کے ممبران کو نئے ممبر کی تشکیل کرتے ہوئے دیکھا تو ایک خاص چیز محسوس ہوئی کہ وہ نئے افراد کی شمولیت سے حاصل ہونے والے کمیشن کا لالچ خوب خوب دلاتے ہیں، اور حقیقت میں بھی نیٹ ورکنگ سسٹم...
  10. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    پاکستان میں بھی ملٹی لیول مارکیٹنگ کی دھوکہ بازی، غیراخلاقی اور ناجائز لین دین پر مشتمل ہونے کی وجہ سے شرکت سے گریز کرنے کی تلقین کی گئی ہے، تفصیل (SECP) کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ (بحوالہ سہ ماہی بحث ونظرص:۳۶۱) امریکہ میں اسی طرز کی ایک کمپنی اسکائی بزکوم (Skybiz.com) ہے،اس کمپنی کی شاخیں متعدد...
  11. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    وضاحت کے لیے ذیل کا نقشہ ملاحظہ ہو: درج بالا نقشہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ہر مرحلہ میں ممبران کی تعداد اس سے اوپر کے مرحلہ کے مقابلہ میں دوگنی ہوتی ہے، اور آخری مرحلہ کے ممبران کی تعداد اوپر کے تمام مرحلوں کے ممبران کی مجموعی تعداد سے بھی کچھ بڑھی ہوئی ہوتی ہے، جیسا کہ مذکورہ نقشہ میں ہم دیکھتے ہیں...
  12. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    تعارف: ”نیٹ ورک مارکیٹنگ“ یہ انگریزی تعبیر ہے، اس کا اردو ترجمہ ”بچھے ہوئے جال نما تجارت“ سے کرسکتے ہیں، اس تجارت میں ایک آدمی کمپنی کا ممبر بنتا ہے، پھر چند دوسروں کو ممبر بناتا ہے، پھر یہ سب بہت سارے لوگوں کو اپنے تحت ممبر بناتے ہیں تو ایک دوسرے سے سلسلہ وار ملی ہوئی تجارت کی یہ صورت ”جال“ کے...
  13. محمد فیض الابرار

    نیٹ ورٹ مارکیٹنگ

    ملٹی نیشنل کمپنیاں کس طرح ممالک اسلامیہ کو کس طرح دھوکہ کے جال میں پھنسا رہی ہیں اس کا اندازہ اس مختصر مضمون سے ہو سکتا ہے جو ایک ساتھی نے مجھے میل کیا ہے کہ لوگوں کو بتائیں کہ یہ ایک دھوکہ ہے جو اسلام میں جائز نہیں ہے اقتصادی اور اسلامی نقطئہ نظر آج کے ترقی یافتہ دور میں ایجادات و اختراعات کی...
  14. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    جی آپ کی بات کسی حد تک درست بھی ہے کہ یہ ناصبی لفظ ایک تلوار کی طرح لٹکا رہتا ہے گو کہ میں اس اصطلاح کے موجودہ استعمال سے مطمئن نہیں ہوں مجھے یاد آ رہا ہے کہ میرے جامعہ اسلامیہ کے استاد تھے نام کے آخر میں الرحیلی آتا تھا انہوں نے کہا تھا کہ لفظ ناصبی کا استعمال ہم جس مفہوم میں کر رہے ہیں یہ صحیح...
  15. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    محمد علی جواد بھائی میں جامعہ ابی بکر میں تاریخ کا استاد ہوں اس اعتبار سے واقعہ کربلا پر میں نے بلا مبالغہ بہت سی کتب کا مطالعہ کیا لیکن اعتدال پرستی مجھے کہیں نظر نہیں آئی حتی کہ یہ اعتدال پرستی اہل حدیثوں کے پاس بھی عمومی طور پر نظر نہیں آئی سید نا حسین رضی اللہ عنہ کے حق میں کچھ بھی بولنے کے...
  16. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    جی آیت تطہیر اس کی واضح مثال ہے
  17. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    ہو سکتا ہے یہ آپ کی غلط فہمی ہو اور یا پھر مزعومہ افراد کی لاعلمی اس لیے کہ جب ہم امام حسین رضی اللہ عنہ کہتے ہیں تو گویا شیعیت کی لاشعوری تشہیر کر رہے ہوتے ہیں کہ امامت ایک عظیم منسب ہے جو اللہ تعالی سید ن اابراہیم علیہ السلام کو عطا کیا اور جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خلفائے راشدین...
  18. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    ارسلان بھائی زبیر علی زئی رحمہ اللہ بھی ایک عالم دین تھے محقق تھے کیا ان سے غلطی نہیں ہو سکتی ؟ اور اگر ایسا ہی ہو تو بتایے کس مسئلے میں ہمارے پاس اختلاف نہیں ہے تو کیا خاموشی ہی ہر مسئلے کا حل ہے ؟ یا حق بیان کیا جائے الحمدللہ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے جس بات کو حق سمجھا اسے بیان کیا وہ بھی...
  19. محمد فیض الابرار

    اتحادی دین اور مساوات E=MC2

    ایک فریق جارحیت کے ساتھ اور دوسرا فریق دفاع کے ساتھ تو معاملات کیسے چل سکتے ہیں محرم کے آتے ہی سارا اتحاد اڑن چھو ہو جاتا ہے
  20. محمد فیض الابرار

    موجودہ حکمرانوں کی حجاج سے تشبیہ

    محمد علی جواد بھائی حجاج بن یوسف کا تعلق چونکہ بنو امیہ سے تھا اس لیے حسب معمول اس نے بھی نشانہ تو بننا ہی تھا اس کتاب میں ایسی بہت سی باتیں دلائل کےساتھ غلط چابت کی گئی ہیں جو حجاج بن یوسف کے بارے میں مشہور کی گئی ہیں پڑھنے کے بعد مجھے اپنے تبصرے سے ضرور مستفید کیجیے گا
Top