• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    عمر رضی الله عنہ کے وظائف

    http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/3623/413/
  2. محمد فیض الابرار

    اتحادی دین اور مساوات E=MC2

    ابن السوداء کی روحانی ذریت سے کچھ بعید نہیں ہے اور تاریخ اسلام اس امر پر شاہد ہے کہ اتحاد بین الفریقین ایک دیوانے کی بڑ یا خواب ہی تو ہے
  3. محمد فیض الابرار

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    میرے بھائی میں اسی نقطے کی طرف تو اشارہ کر رہا ہوں کیونکہ آپ کی تحریر میں بھی یہ اسلوب موجود ہے اور یہ بات تو اظہر من الشمس ہے کہ جب آپ یہ اسلوب لیں گے تو مخالف فریق بھی اسی اسلوب کے ساتھ جواب دے سکتا ہے گو کہ وہ بھی غیر مستحسن ہو گا اس لیے میری التماس دونوں ساتھیوں سے یہی ہے کہ اصل گفتگو کو...
  4. محمد فیض الابرار

    بوطیقا --- ارسطو --- عالمِ مثال ایک باطل اصطلاح ہے

    آپ کے قابل قدر خیالات کا شکریہ لیکن اس بحث سے پہلے ایک چھوٹا سا مغالطہ جو میرے بھائی کو لگ گیا ہے اسے دور کر لیں کہ ابن عربی اور ابن العربی دو الگ شخصیات ہیں ابن عربی شیخ الصوفیاء ہے یعنی خدائے اہل تصوف جبکہ ابن العربی رحمہ اللہ صاحب التفسیر ہمارے محترم اسلاف میں سے ہیں
  5. محمد فیض الابرار

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    میں اس موضوع کو اس لیے پڑھ رہا ہوں کہ اس سے مجھے علمی فائدہ حاصل ہو میری طرح اور ساتھی بھی بھی اس ارادے سے پڑھ رہے ہوں گے
  6. محمد فیض الابرار

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    میری بات کا اگر فریقین برا نہ منائیں تو پلیز علمی گفتگو کریں کہ آہستہ آہستہ ذاتیات پر گفتگو ہونا شروع ہو چکی ہے اللہ آپ دونوں کو جزائے خیر دیں
  7. محمد فیض الابرار

    موجودہ حکمرانوں کی حجاج سے تشبیہ

    اس میں تمام حوالہ جات بھی موجود ہیں جو کسی بھی شخص کو حجاج بن یوسف کے حوالے سے درکار ہوں
  8. محمد فیض الابرار

    موجودہ حکمرانوں کی حجاج سے تشبیہ

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ کے حوالے سے ایک تحقیقی مقالہ http://www.mediafire.com/download/ogiec5ednu2yi2z/alhjaj-bn-ewsf-althqfy-alm-zea-ar_ptiff.pdf
  9. محمد فیض الابرار

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    میرے خیال میں مرکز التربیہ فیصل اآباد ، شیخ ثنا اللہ حفظہ اللہ صادق اآباد میں یہ دو نام قابل ذکر ہیں
  10. محمد فیض الابرار

    موت سے پہلے سیدنا عمرو بن عاص رضی الله عنہ کی وصیت پر اہل ایمان موقف

    کیا کسی ساتھی نے خلیل الرحمن جاوید صاحب سے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے یا ابھی تک اآپس میں ہی بحث مباحثہ ہو رہا ہے
  11. محمد فیض الابرار

    شاکر بھیا کے لیے۔۔۔۔

    شاکر بھائی ابھی یہ خبر پڑھی یقین کریں مجھے جب اور جہاں یہ خبر ملتی ہے کہ اللہ تعالی نے میرے کسی مسلمان بھائی یا بہن کو بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے تو بہت زیادہ خوشی اور دعائیں دل سے نکلتی ہیں اور ساتھ میں یہ بھی کہ یا اللہ مجھے بھی یہ نعمت عطا فرما آمین اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو ایمان و عمل ، صحت...
  12. محمد فیض الابرار

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    محمد علی بھائی یہ ضروری نہیں کہ آپ میری رائے سے اتفاق کریں لیکن مجھے کچھ ان کی تحریر سے ایسا ہی محسوس ہوا اور پھر تحقیق کا حق یہ ہوتا ہے کہ کسی بھی اختلافی موضوع پر لکھتے وقت متضاد اقوال کو مکمل بیان کرنا چاہیے نہ کہ صرف ایک کی تفصیل دوسرا اجمالی طور پر مجھے ان کی کتاب میں یہ کمی محسوس ہوئی ان...
  13. محمد فیض الابرار

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    اور واقعہ کربلا پر اعتدال کے ساتھ تحقیق کرنا بہت مشکل ہے کم از کم میں نے تو اآج تک کوئی ایسی تحریر نہیں پڑھی جس نے تاریخی روایات کا حقیقی پوسٹ مارٹم کیا ہو
  14. محمد فیض الابرار

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    لیکن محمد علی جواد بھائی محمود علی عباسی اور علی احمد عباسی دونوں بھائیوں کی تحقیقات میں نے پڑھی ہوئی ہیں لیکن ان کا منھج اعتدال پرستی سے ہٹا ہوا ہے پھر بھی ان کی کچھ باتیں ایسی ہیں جو واقعی سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں
  15. محمد فیض الابرار

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    اگر ان کے زمانہ کفر کا واقعہ بھی اگر بیان کرنا ہی ہے تو کیا یہ انداز بیان زیب دیتا ہے ؟؟؟ تو پھر سب کے زمانہ کفر کا ذکر اسی طرح کیا جانا چاہیے کہ تمام صحابی اسلام لانے سے قبل پہلے کافر اور مشرک ہی تھے جبکہ اب ان کا اسلام اور ایمان ہمارے لیے ایک مثال بن چکا ہے اس کے باوجود پھر بھی یہ ایک بہت بڑا...
  16. محمد فیض الابرار

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    صفحہ نمبر 63
  17. محمد فیض الابرار

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    صفحہ نمبر 62
  18. محمد فیض الابرار

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    باقی عمومی طور پر ہماری تاریخ نے اس قبیلے کے ساتھ کتنا برا حال کیا ہے یہ ایک طویل داستان ہے جس میں اہل حق اور اہل باطل سب شریک ہیں میرے پاس ایک کتاب ہے تاریخ مدینہ منورہ مطبوع دار السلام اس کتاب کو بغور شروع سے آخر تک پڑھیں جہاں بھی کسی صحابی کا نام آیا ہے تو اس کے بعد دعائیہ کلمات رضی اللہ...
  19. محمد فیض الابرار

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    صرف اتنی تصحیح کر لیں کہ بنو امیہ کے مخالفانہ پروپیگنڈا کی بنیاد بنو عباس کی خلافت کے اآغاز کے ساتھ ہی ہو گئی تھی اور یہ وہی زمانہ ہے جب تاریخ جمع و تدوین کے مرحلے سے گزر رہی رھی (التاریخ الاسلامی محمود شاکر)
Top