الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اور بالخصوص جب سے استاد محترم محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی شرح کا مطالعہ شروع کیا ہے تو واقعی فہم کے نئے دروازے وا ہو گئے ہیں شیخ رحمہ اللہ واقعی بقیۃ السلف رحمہم اللہ تھے
الحمدللہ ابھی تو حسب معمول پورے گھر میں اس کی آوازیں اور شرارتیں نظر آ رہی ہیں لیکن کچھ معمولات ایسے ہیں جو نارمل نہیں ہیں اللہ اپنا فضل و کرم کرے آمین اگلے ہفتے لیاقت نیشنل میں ای ای جی کرواوں گا تاکہ ایک طرف سے یکسوئی اور اطمینان حاصل ہو جائے
بات صرف اتنی سی ہے کہ ہم عالم اسباب کے باسی ہیں...
اللہ آپ کو اس کتاب کی فہم عطا کرے میں اس کتاب کو 7 مرتبہ پڑھا چکا ہوں لیکن جب پڑھاتا ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ پہلو اس سے پہلے سامنے آیا ہی نہیں تھا زمانہ طلب علم میں بطور کورس پڑھنا اور بغرض مطالعہ اور استفادہ پڑھنا بہت فرق ہے
میرب فاطمہ اللہ آپ کو استقامت اور فہم دین عطا کرے اور علم و عمل کی دولت سے بھی نوازے آمین
آپ نے ضرور کتاب التوحید پڑھی ہو گی اس کتاب کو بالاستیعاب پڑھیں اور العقیدہ الواسطیہ لازمی پڑھیں ، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
جزاک اللہ لیکن سردی کے موسم میں اگر ضرورت پڑے تو ٹھنڈے پانی سے کس طرح نہلایا جائے بہر حال میں تو دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
میرا بیٹا آپ سب احباب کی دعاوں سے گھر آ گیا ہے اور دعا کیجیے گا کہ اس علاج کا اگلا مرحلہ بھی اسی طرح خیریت و عافیت سے طے ہو جائے آمین اللہم آمین
جی کل رات میری ڈاکٹر سے بات ہوئی ہے حمدان کی عمر ابھی صرف 2 سال ہے اور بقول ڈاکٹر کے جن بچوں کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے ان کے ساتھ ایسا ہو جاتا ہے اور اگر یہ صرف بخار کی وجہ سے فٹس پڑے ہیں تو پھر یہ فیبرائل فٹس ہیں مرگی نہیں اور احتیاط کریں بخار جیسے ہی 100 ہو اسے نہلا دیں اور یہ کیفیت عمومی...
محمد نعیم یونس,
اللھم رب الناس، اذھب الباس، واشف انت الشافی، لا شفاء الا شفاؤک ،شفاء لا یغادر سقما!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہہ!
اسئال اللہ...