الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حضرت ’ الزام ‘ کے بارے میں ’’ ثبوت ‘‘ دیکھ کر فیصلہ کیا جاتا ہے کہ وہ ’’ نرا ‘‘ ہے یا ’’ کھرا ‘‘ ثبوت میں نے ساتھ پیش کردیے تھے ،
بخاری کو عقیلی نے ضعیف کہا تھا
اس دعوی میں میں نے آپ کو جھوٹا قرار دیا تھا
آپ ثبوت کے ذریعے خود کو سچا ثابت کریں ، اور خوشی سے کہیں کہ آپ پر ’’ نرا الزام ‘‘ الزام...
حضرت آپ بلاوجہ زیادہ جوش میں آگئے ہیں ، رفع یدین میں ثوری کی روایت پیش کی گئی ، اسی مناسبت سے ثوری کی تدلیس زیر بحث بنی ،اور اسی مناسبت سے ثوری کی ایک ضعیف راوی ابو حنیفہ سے روایت کا تذکرہ آیا ۔
امام صاحب کو روایت حدیث میں ضعیف ائمہ محدثین نے ہی کہا ہے ، ہم نے تو نہیں کہا ، ہمارے نزدیک امام صاحب...
حضرت میں نے آپ پر تین الزام لگائے تھے ، اور تینوں کو الگ الگ رنگ سے لکھا تھا ، اور ان الزامات کی بنیاد بننے والی آپ کی عبارت کو میں نے اوپر وہی رنگ دیا تھا ۔
آپ نے یہ جھوٹ بولا تھا کہ بخاری کو عقیلی نے ضعفاء میں شمار کیا ہے ، اور یہ آپ کا جھوٹ ہی رہے گا ، تآنکہ آپ اس کا ثبوت عقیلی سے پیش کردیں ۔
محترم نعمانی صاحب !
امام صاحب کے دفاع کے لیے بدتمیزی پر اتر آنا ضروری ہے ؟
امام صاحب کے دفاع کے لیے جھوٹ بولنا ضروری ہے ؟
امام صاحب کے دفاع کےلیے محدثین پر طعن کرنا ضروی ہے ؟
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا ، یہی کافی ہے ، محنت طلب کام ہے ۔
اب عربی عبارتوں کو ان کا رسمی لباس میں پہنانے کی کوشش کرتا ہوں إن شاءاللہ ۔
نوید ضیاء کے اسپیشل ایڈیشن ( صفحہ نمبر 8 ) میں شیخ کی سوانح پر آپ کے شاگرد عبد الباسط بلوچ صاحب کی تحریر نشر کی گئی ہے ، تحریر کا کچھ حصہ اوپر پیش کیا جاچکا ہے ، میں نے ان سے رابطہ کیا ہے ، اگر ان کی نئی تحریر یونیکوڈ میں مل گئی تو اسے یہاں پیش کردیا جائے گا ، إن شاءاللہ ۔
الحمد للہ اس تحریر میں...
نوید ضیاء کے اسپیشل ایڈیشن ( صفحہ نمبر 3، 6 ) میں حافظ عبدالحمید ازہر رحمہ اللہ پر تین تحریریں چھاپی گئی ہیں ، ان دو صفحوں کو درج ذیل عنوان دیا گیا ہے :
ایک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی
پہلی تحریر : بعنوان ’’ صاحب علم و عرفان ۔۔۔ حافظ عبدالحمید ازہر ۔۔۔ حفظہ اللہ سے رحمہ اللہ تک ‘‘ از حافظ یوسف...
اسحاق سلفی صاحب نے معاملہ ذرا آسان کردیا ہے ، اس لیے میں نے کوشش کی کہ اس واقعہ کی سند کہیں نہ کہیں سے مل جائے ، چنانچہ الزہد لوکیع ، لابن المبارک ، لابن حنبل ، اسی طرح الثقات لابن حبان ، مشاہیر علماء الامصار ، سیر اعلام النبلاء اور تاریخ الاسلام للذہبی اور زہد و ورع پر بعض معاصر کتابوں اور...