• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ایک بہن کا مسئلہ

    پہلی بات تو یہ کہ میں نے ان کا فتوی بطور دلیل پیش نہیں کیا۔ دوسری بات یہ کہ ایک طالبعلم اور عالم دین کی سوچ و فکر اور فہم میں بہت فرق ہوتا ہے ، اس لیے میں نے اپنی رائے بھی بیان کردی ، شیخ کا فتوی بھی بیان کردیا ۔
  2. خضر حیات

    تعریف شرک پر ایک شبہ کا اذالہ

    میری نظر میں آپ نے اشکال نمبر 1 کا بالکل بھی جواب نہیں دیا ، دوسرے کا الزامی جواب دیا ہے ، تیسرے کا جواب گول مول کرگئے ہیں ۔ گزارش ہے کہ جس طرح اشکال بالکل واضح ہیں ، ان کے سامنے جواب بھی بالکل واضح انداز میں عنایت فرمادیں ۔
  3. خضر حیات

    التغريبيون يواصلون زحفهم لانفلات النساء في بلاد الحرمين

    جی وہ تو فورا معزول کردیا گیا تھا ، لیکن فضول خیالات کے مالک کچھ لوگ ابھی بھی موجود ہیں ۔
  4. خضر حیات

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    آپ اپنی بات مکمل کرلیں ۔
  5. خضر حیات

    ایک بہن کا مسئلہ

    میں پہلے گزارش کر چکا ہوں :
  6. خضر حیات

    التغريبيون يواصلون زحفهم لانفلات النساء في بلاد الحرمين

    التغريبيون يواصلون زحفهم لانفلات النساء في بلاد الحرمين 20/02/1437 فضيلة الشيخ المحدث عبد المحسن العباد ، المدرس بالجامعة الإسلامية و المسجد النبوي بالمدينة المنورة بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله، والصلاة والسلام على نبينا محمد رسول الله، وعلى آله وصحبه ومن والاه. أما بعد، فقد كانت النساء في...
  7. خضر حیات

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    وسیلے سے متعلقہ جتنی اہم مباحث ہیں تقریبا سب کسی نہ کسی صورت میں فورم یا لائبریری پر موجود ہیں ۔ بس تلاش کرنے کی ضرورت ہے ۔ ماہنامہ السنہ کا ایک خاص وسیلہ نمبر بھی شائع ہوا تھا ، اس میں اس کے متعلق تمام مباحث تفصیل سے آگئی ہیں ، مثلا وسیلہ مفہوم و اقسام وسیلہ اور قرآن کریم وسیلہ صحیح احادیث اور...
  8. خضر حیات

    داعش،سلفیت اور شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ(سید سلمان صاحب ندوی کے جواب میں)

    ہماری نظر میں کوئی ایسی بات نہیں ان مضامین میں جس وجہ سے اسے موڈریٹ کیا جائے ، باقی فورم پر تحریر کے لیے یہ شرط نہیں کہ انتظامیہ کو اس سے کلی اتفاق ہو ۔ یہاں سلفیوں کی تحریریں ہی نہیں ، دوسرے بھی اپنے مافی الضمیر کا اظہار آزادی سے کرتے رہتے ہیں اور ان کی تحریریں جوں کی توں موجود ہیں ۔
  9. خضر حیات

    داعش،سلفیت اور شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ(سید سلمان صاحب ندوی کے جواب میں)

    تمام تحریریں ایک جیسی نہیں ہیں ، یہ آپ کے علم میں بھی ہوگا ، لیکن شاید تبصرہ چمکانے کے لیے آپ نے محاسن کو نظرانداز کردیا ہے ۔ پھر تحریروں کے اندر جو سختی آئی ہے اس میں سلمان ندوی صاحب کی شخصیت کا بھی بہت ہاتھ ہے .. ورنہ انہی کے بزرگ علی میاں ندوی صاحب سے بھی سلفیوں کے اختلاف تھے ، ان پر ردود بھی...
  10. خضر حیات

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر موجود کھڑکی کے متعلق چند سال پہلے ایک بے بنیاد قسم کی تحریر منظر عام پر آئی تھی ( محترم @کنعان صاحب جانتے ہوں گے )، چند دن پہلے فیس بک پر دو بارہ تازہ ہوگئی ، اسی تحریر کا ایک حصہ یہ روایت بھی تھی ، عربی زبان میں اس پر گوگل سرچ کرنے سے معلومات مل جاتی ہیں ،...
  11. خضر حیات

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ قبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر موجود گنبد خضراء ( خضری ) کے اوپر ایک کھڑکی ہے ، اور یہ کھڑکی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے کہنے پر صحابہ کرام نے اس وقت کھولی تھی ، جب ایک دفعہ مدینہ میں قحط ہوگیا تھا ، اس طرح قحط ختم ہوگیا تھا ۔ اہل بدعت یہ روایت بیان کرکے یہ ثابت کرنا...
  12. خضر حیات

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    جی تینوں وجوہات بالکل واضح ہیں و أولہا أقواہا ، لیکن خود سے ادارہ قائم کرنے میں جو غیر علمی ذمہ داریوں کوبوجھ بڑھتا ہے ، اس کا کیا حل ہے ؟ کئی اہل علم کےبارے سنا ہے کہ وہ بہت علمی کام کرسکتے تھے یا ہیں لیکن ادارتی امور سے فرصت نہیں ، وغیرہ ۔
  13. خضر حیات

    انٹرویو حافظ طاہر اسلام عسکری صاحب

    جزاکم اللہ خیرا محترم طاہر اسلام عسکری صاحب ، اختصار کے باوجود بہترین افکار و نظریات اور معلومات پڑھنے کو ملیں ، دیر سے سہی ، خوشی کی بات یہ کہ آپ نے وقت نکال کر انٹرویو مکمل کیا ۔ بات سے بات نکلتی ہے ، آپ نے ایک ادارہ تصنیف و تحقیق کے قیام کا ذکر کیا ، اسی خواہش کا اظہار علوی صاحب نے بھی اپنے...
  14. خضر حیات

    تعریف شرک پر ایک شبہ کا اذالہ

    جلالی صاحب وغیرہ شرک کی جو تعریف بیان کرتے ہیں ، اس پر کئی ایک اشکالات ہیں ، آپ نے بھی وہی تعریف کی ہے اس پر ہمارے اشکالات نوٹ فرمائیں : پہلا اشکال : اس تعریف میں توحید ربوبیت اور توحید أسماء و صفات کو نظر انداز کردیا گیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی ان دو چیزوں کو نظر انداز کرے تو مشرک...
  15. خضر حیات

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    میرے خیال میں آپ نے جو پہلا مراسلہ لگایا ہے ، اس پر دوبارہ نظر ثانی کریں ، اور بات سمجھ کر اپنا ما فی الضمیر بیان کریں ، تاکہ آپ کو یہ وضاحتیں پیش نہ کرنا پڑیں ۔ میں اتنا کہہ سکتاہوں آپ نے پہلے مراسلے میں جو مدعا پیش کیا ہے ، اس سے تقریبا آپ دستبردار ہوچکے ہیں ، یا کم ازکم ثابت نہیں کرسکے ۔
  16. خضر حیات

    مقالات راشدیہ ۔جلد 2

    لائبریری میں اپلوڈ کردہ مقالات راشدیہ کی پانچوں جلدوں کے متعلق معلومات پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے ، مثلا تمام کتابیں شیخ بدیع کی طرف منسوب ہیں ، پھر بعض جلدوں کے شروع میں ٹائٹل کسی اور جلد کا ہے ۔ اصل کتابیں سامنے رکھ کر درستی کرنے کی گزارش ہے ۔
  17. خضر حیات

    تعریف شرک پر ایک شبہ کا اذالہ

    اگر آپ ان کا مکمل جواب نقل کرتے تو یقینا آپ اس زحمت سے بچ جاتے ، اہل حدیث حضرات نے واجب الوجود اور مستحق عبادت دونوں کی وضاحت کر رکھی ہے ، ملاحظہ فرمائیں : اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں: {وَإِنَّ الشَّيَاطِينَ لَيُوحُونَ إِلَى أَوْلِيَائِهِمْ لِيُجَادِلُوكُمْ وَإِنْ أَطَعْتُمُوهُمْ...
  18. خضر حیات

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    تصوف کے ثبوت اور عدم ثبوت پر فورم پر دو تین جگہ پہلے بحث ہوچکی ہے ، قرآن و حدیث سے کوئی ایک دلیل بھی اس کے ثبوت کے لیے ابھی تک سامنے نہیں آئی ( اس رائے سے اتفاق ضروری نہیں )، گزارش ہے کہ احباب ان مکالمات کا مطالعہ کرلیں ، اور انہیں بحثوں کو آگے بڑھائیں ، تاکہ وقت بچ سکے ـ تصوف کیا ہے ؟ علماء...
  19. خضر حیات

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    پہلے تو آپ اس کو ’’ حصر ‘‘ ثابت کردیں ۔ قرآن مجیدصرف ان لوگوں کے لیے ہے ، جن کے زمانے میں لوگ بتوں کو پوجتے تھے ؟ جب اس دور میں بتوں کے علاوہ کسی اور کی پرستش ہوتی نہیں تھی ، تو اس آیت میں بتوں کے علاوہ کسی اور چیز کا ذکر کرنے کا کیا مطلب ہے ؟ عہد جاہلیت میں لوگ پتھروں وغیرہ کی مورتیوں کو پوجتے...
  20. خضر حیات

    عباد امثالکم سے کون مراد ہیں؟

    آپ کا موقف ہے کہ یہاں صرف بت مراد ہیں ۔ کس مفسر نے یہ معنی بیان کیا ہے ؟
Top