و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس طرح کے الفاظ ( یعنی زوج کو کسی محرم رشتہ دار کی طرح قرار دینا ) استعمال کرنے کو ظہار کہتے ہیں ، اور ظہار طلاق کی طرح ہے ، جس کا حق صرف مرد کو ہے ، جس طرح عورت مرد کو طلاق نہیں دے سکتی ، اسی طرح ظہار بھی واقع نہیں ہوتا ۔
علماء نے عورت کی طرف سے ایسے الفاظ کو...