الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یوم جمعہ کے متعلق تو سبھی جانتے ہیں کہ دنوں میں اس کی فضیلت ہے ، اسکے بعد احادیث میں سوموار کا ذکر آیا ہے ،کہ اس دن نفلی روزہ فضیلت والا عمل ہے ؛
عَنْ أبِي قَتَادَةَ الأنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أنَّ رَسُولَ الله صلى الله عليه وسلم سُئِلَ، عَنْ صَوْمِ الاثْنَيْنِ؟ فَقَالَ: «فِيهِ وُلِدْتُ...
محترم بھائی ! بعینہ یہی جواب تبلیغی حضرات اپنے دفاع میں بڑے زور سے دیتے ہیں ؛
حالانکہ سیدھی سی بات ہے ،گلف والے ہوں یا تبلیغ والے ،دونوں ہی غلط ہیں، دونوں طبقوں کو اپنی روش کی اصلاح ضروری ہے ؛
ویسے یہ سوال اپنی جگہ بہت اہم ہے کہ کئی کئی مہینے اپنی بیویوں اور اولاد سے محض ’’ چلت پھرت ‘‘ کیلئے دور رہنا ۔۔۔کس مذہب کا تقاضا، اور کس حکیم نے ’’ غیر فطری ‘‘
بلکہ ’’ خلاف فطرت ‘‘ طریقہ وضع فرمایا ہے
میواتی مذہب کے یہ ’’ چلے ،اور ،طویل گشتی سفر ‘‘ اسلام کے دامن پر باعث عار داغ لگانے کے مترادف ہیں؛
امام أبو سليمان حمد بن محمد بن إبراهيم ابن الخطاب البستي، : فقيه محدث، من أهل بست (من بلاد كابل) من نسل زيد بن الخطاب (أخي عمر بن الخطاب) .
چوتھی صدی ہجری (319 - 388 هـ = 931 - 998 م) کے نامور محدث ۔انہوں نے علم حدیث پر ویسے تو کئی کتب مرتب فرمائیں تاہم انکی دو کتابیں بہت مشہور ہیں
(۱) غریب...
’’ عون المعبود ‘‘ علامہ شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی رحمۃ اللہ علیہ کی تصنیف ہے ؛
امام شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی رحمۃ اللہ علیہ کا
مختصر تعارف:
امام شمس الحق عظیم آبادی 1273ھ بمطابق 1857ئ کو رمنہ ( عظیم آباد ، پٹنہ ) میں پیدا ہوئے ۔ ان کا شمار اپنے وقت کے جلیل القدر محدثین میں ہوتا ہے ۔...
اس حدیث میں لفظ ہے (((إذا نزلت الخلافة))) جب خلافت نازل ہوگی۔۔۔۔۔اور عام طور اس موقع پر کہا جاتا ہے ۔۔۔خلافت قائم ہوگی ۔۔۔
تو اس ’’خلافت کے نازل ہونے ‘‘ سے مراد ’’ نزول عیسی علیہ السلام ‘‘ بھی ہو سکتا ہے ۔۔
یعنی جب عیسی علیہ السلام آسمان سے نازل ہونگے ،اس وقت مسلمانوں کی حکومت ارض شام میں ہو گی...
علامہ ابو سلیمان الخطابی رحمہ اللہ۔۔معالم السنن ۔۔میں لکھتے ہیں :
’’ وإنما أنذر به صلى الله عليه وسلم أيام بني أمية وما حدث من الفتن في زمانهم والله أعلم.‘‘ اس حدیث میں جناب رسول اللہ ﷺ نے بنو امیہ کے دور کے متعلق خبردار کیا ہے ،کہ اس میں بڑے بڑے آزمائشی امور نمودار ہونگے ‘‘(معالم السنن ج۲ ص۲۴۷...
اعتكاف ميں نبي كريم صلي اللہ عليہ وسلم كا طريقہ
هدي النبي صلى الله عليه وسلم في الاعتكاف
أريد أن أعرف هدي النبي صلى الله عليه وسلم في الاعتكاف .
الحمد لله
كان هديه صلى الله عليه وسلم في الاعتكاف أكمل هدي وأيسره .
اعتكف مرة في العشر الأول ثم الأوسط يلتمس ليلة القدر ، ثم تبين له أنها في العشر...
لا يصح اعتكاف الرجل والمرأة إلا في المسجد
هل للمرأة أن تعتكف في بيتها ؟.
الحمد لله
اتفق العلماء على أن الرجل لا يصح اعتكافه إلا في المسجد ، لقول الله تعالى : ( وَلا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ ) البقرة/187 . فخص الاعتكاف بأنه في المساجد .
انظر المغني (4/461) .
وأما...
عن عروة بن الزبير عن عائشة رضي الله عنها زوج النبي صلى الله عليه وسلم"ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يعتكف العشر الاواخر من رمضان حتى توفاه الله"ثم اعتكف ازواجه من بعده. (صحیح البخاری ،حدیث نمبر: 2026 )
عروہ بن زبیر نے روایت کیا اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ سیدہ عائشہ...