الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(صاحب البيت أدرى بما فيه ) صاحب خانہ ہی اپنے گھر کے بارے جانتاہے ؛
مسلک اعتدال (حدیث رسول ﷺ کے متعلق لبرل طبقہ اور منکرین حدیث کی حمایت ) ۔۔خلافت و ملوکیت (سیاسی حمایت کیلئے اہل تشیع کی علمی تائید) ۔۔۔
سیکولر سیاسی جماعتوں کا طفیلی بننا،
متصوفانہ عقائد کی تائید
آپ پہلے یہ حدیث سند سمیت ملاحظہ فرمائیں :
سنن ابی داود ۔۔باب ما يقول إذا أصبح
باب: صبح کے وقت کیا پڑھے؟
حدیث نمبر: 5069
حدثنا احمد بن صالح حدثنا محمد بن ابي فديك قال: اخبرني عبد الرحمن بن عبد المجيد عن هشام بن الغاز بن ربيعة عن مكحول الدمشقي عن انس بن مالك ان رسول الله صلى الله عليه وسلم...
املی کا شربت
اجزاء
املی کا گودا 4 کھانے کے چمچے
چینی 2 کھانے کے چمچے
پانی آدھی پیالی
پسا اور بھنا ہوا زیرہ 1 چائے کا چمچہ
کالا نمک آدھا چائے کا چمچہ
برف حسب ضرورت
ترکیب
بلینڈر میں املی کا گودا، چینی اور پانی ڈال کر چند منٹ تک بلینڈ کریں۔ جب چینی حل ہو جائے تو اس میں زیرہ، کالا نمک اور برف ڈال...
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالیٰ نے تراویح کے متعلق ایک ہی بات تین چار مقامات پر لکھی ہے ۔۔۔انکے الفاظ درج ذیل ہیں :
ترجمہ :
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قیام رمضان ( تراویح ) کی رکعات کا کوئی معین عدد ۔۔حتمی طور پر مقرر نہیں فرمایا۔۔
خود جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اور غیر رمضان...
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ؛
یہ حدیث بالکل صحیح ہے ۔۔اس حدیث کو نقل کرنے کے بعد امام ترمذی ؒ نے امام بخاری رحمہ اللہ سے اس کا صحیح ہونا بھی نقل فرمایا ہے ؛
امام ترمذی ؒفرماتے ہیں :
«هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ» سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ هَذَا الحَدِيثِ، فَقَالَ: «هَذَا...
السلام علیکم ؛
محترم بھائی !
اس روایت کی تحقیق میں جو عربی عبارت میں نے پیش کی ہے ۔۔۔اس کا خلاصہ یہ ہے کہ ۔۔الھکاری۔۔قابل اعتماد راوی نہیں ۔۔اکثر موضوع اور منکر روایتیں بیان کرتا ہے۔۔اور روایت کے دو راوی اور بھی محتاج تعارف ہیں ۔۔انکے حالات نہیں مل سکے ۔۔۔۔
لیکن یاد رہے ؛؛؛؛؛؛؛؛؛اس روایت میں جو...
محترم بھائی !
السلام علیکم ؛
علامہ الذہبی کی ’’ العلو للعلي الغفار ‘‘کی جو روایت آپ نے نقل فرمائی ہے ۔۔۔اس کی مذکورہ سند بالکل ناکارہ ہے ؛
خود امام الذہبی نے یہ روایت اور اس سے اگلی روایت نقل کرنے کے بعد لکھا ہے ( إسنادهما واه)کہ ان دونوں کی سند واہی ہے؛
’‘ العلو للعلي الغفار ’‘ کا محقق نسخہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
بندہ کچھ ذاتی وجوہ کے سبب فورم سے غیر حاضر رہا ، اللہ کی توفیق سے دوبارہ حاضر خدمت ہوں ،
آپکی محبت ہے جو اس فقیر کو یاد فرمایا۔۔اس کیلئے آپ کا بہت شکریہ ۔۔اللہ عزوجل آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔۔آمین
سب سے پہلے تو یہ جاننا ضروری ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء میں اصل حلت ہے‘ (یعنی حلال ہیں)
ہاں البتہ وہ حرام ہیں‘ جن کی حرمت دلائل سے ثابت ہو چکی ہو‘ اگر کسی چیز کی حلت و حرمت میں شک ہو تو وہ حلال ہوگی الایہ کہ دلائل سے ثابت ہو جائے کہ وہ حرام ہے ك
کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
هُوَ الَّذى خَلَقَ...
جناب رسول اللہ ﷺ نے اپنی امت کو تعلیم دی تھی ،کہ :
کوئی چیز بیچنے ۔۔اور خریدنے والا جب تک جدا نہ ہوں ۔اس وقت تک انہیں یہ سودا منسوخ کرنے یعنی واپسی کا اختیار ہے ۔
اس پر کئی احادیث موجود ہیں:
عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن عبد الله بن عمرو بن العاص ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "...
خراسان سے کالے جھنڈوں کا نکلنا
ایک روایت میں آیا ہے کہ:
” جب تم دیکھو کہ خراسان کی جانب سے سیاہ جھنڈے نکل آئے تو اس لشکر میں شامل ہوجاؤ، چاہے تمہیں اس کے لیے برف پر گھسٹ کر کیوں نہ جانا پڑے، کہ اس لشکرمیں اللہ کے آخری خلیفہ مہدی ہوں گے۔“
(سنن ابن ماجہ: ۴۰۸۴، المستدرک للحاکم: ۴۶۳/۴۔۴۶۴ح۸۴۳۲ ،...
فورم پر ایک بھائی نے درج ذیل روایت کی تحقیق طلب کی ہے،
اس روایت میں ہے کہ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں : جب تم دیکھو کہ مشرق کی طرف کالے جھنڈوں والا لشکر آرہا ہے ،
تو اس کی تکریم کرو ۔۔کیونکہ اسی لشکر میں ہماری حکومت ہوگی ،
اور ابو ہریرہ جو اسی مجلس تھے فرماتے ہیں :
کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے سنا...
چلیں ۔۔۔مقام شکر ہے کہ ۔۔کوئی ۔۔پرندہ ۔۔تو جال میں پھنسا؛
ویسے اپنے عبد الرحمان ملک صاحب کی لاج رکھتے ہوئے۔۔ماڈل گرل ۔۔ایان علی ۔۔پر ۔۔ہتھ ہولا رکھنا ۔۔۔میثاق جمہوریت کا ۔۔تقاضا بھی تو ہے ؛
دیوبندیوں کے ایک مولوی ۔۔محمود الحسن ۔۔صاحب گزرے ہیں ، یہ لوگ انہیں ’’ شیخ الہند ‘‘ کے لقب سے یاد کرتے ہیں ؛
انہوں ’’ سنن الترمذی ‘‘ پر اپنی املائی تقریر میں بلا جھجک ،یعنی تکلف برطرف ،رکھ کر واشگاف الفاظ میں فرمایا ہے کہ :
"فالحاصل: أن مسألة الخيار من مهمات المسائل، وخالف أبو حنيفة فيه الجمهور...
آپ نیچے دیئے گئے لنک پر جا کر مطلوبہ کتب ڈاون لوڈ کر لیں :
قیامت و آخرت پر کتب
http://kitabosunnat.com/kutub-library/aqeedah-o-manhaj/imanaat/qayamat-o-aakhirat
عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يُصَلِّي بِاللَّيْلِ إِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً، يُوتِرُ مِنْهَا بِوَاحِدَةٍ،
کہ رسول اللہ ﷺ رات کو گیارہ رکعت پڑھتے۔جن میں ایک رکعت وتر کی ہوتی ‘‘ صحیح مسلم حدیث نمبر(736)
كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ...
محترم بھائی !
السلام علیکم ؛
آپ نے جس روایت کے متعلق پوچھا ۔۔وہ روایت امام نعیم بن حماد نے ۔۔الفتن ۔۔میں اور ۔۔علامہ أبو عمرو الداني ۔۔نے ۔۔السنن الواردة في الفتن۔۔میں اور امام حاکم نے ۔۔المستدرک ۔۔میں
درج ذیل الفاظ سے بیان فرمائی ہے ؛
قال أبو يوسف: فحدثني محمد بن عبيد الله، عن عمرو بن شعيب، عن...
فارسی کا مشہور محاورہ ہے ۔''قدر جوہر شاہ داند یا بداند جوہری '' ( جواہرات کی قدر یا تو بادشاہ جانتا ہے یا جوہری )
آپ کو ایک جوہر نایاب ۔۔اور ایک جوہر شناس خلیفہ راشد کا قصہ سناتے ہیں ؛
اس گوہر شناس خلیفہ راشد ؓ سے اس دور میں شیطان بھی ڈرتا تھا ۔۔۔اور آج تک شیطان کے پیروکار اس کا نام لینے سے بھی...