’’ وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ‘‘
صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو ۔اور بلا شبہ یہ چیز شاق (مشکل ۔بھاری ) ہے، مگر ڈر رکھنے والوں پر (بھاری نہیں )۔
٤٥۔ ١ صبر اور نماز ہر اللہ والے کے لئے دو بڑے ہتھیار ہیں ۔ نماز کے ذریعے سے ایک مومن...