جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔ عامر بھائی ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ مضمون شیئر کیا ہے آپ نے۔ ازراہ کرم اگر عربی عبارت کو منتخب کر کے ایڈیٹر میں موجود ’عربی‘ کے بٹن پر کلک کر دیں۔ تو عربی عبارات کو پڑھنا آسان ہو جائے گا۔ آپ اپنی موجودہ پوسٹ کے نیچے ’پیغام کی تدوین‘ پر کلک کریں اور عربی عبارت کو منتخب کر کے...