الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کلیم حیدر بھائی،
یہ کتاب ازراہ کرم ذرا محدث لائبریری میں دیکھیں اگر موجود ہو تو اس کو اسکین کر کے کتب لائبریری میں اپ لوڈ کروا دیجئے۔ غلام احمد قادیانی کے بعد غلام احمد پرویز ہی غالباً وہ واحد شخصیت ہیں جن کے کفر پر علمائے امت کا اجماع ہے۔ اس اجماع کے ثبوت کے طور پر اس کتاب کی اہمیت مسلم ہے۔...
دنیا بھر کے علما کا غلام احمد پرویز پر فتویٰ کفر
غلام احمد پرویز کے کفریہ نظریات کے پیش نظر عرب و عجم کے سینکڑوں علماء اُمت نے متفقہ طور پر یہ فتویٰ صادر کیا ہے کہ ”غلام احمدپرویز کو اپنے عقائد و نظریات کی وجہ سے کافر قرار دیا جاتا ہے۔“
یہ فتویٰ ۸x۵ سائز کے دو سو چھپن (256) صفحات پر محیط ہے...
کتاب کا نام: حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ(پی ایچ ڈی مقالہ)
مصنف : حافظ انس نظرمدنی (نگران اعلیٰ کتاب و سنت ڈاٹ کام)
ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور
صفحات: 593
قرآنِ مجید وہ عظیم کتاب ہے ،جسے اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی رُشد و ہدایت کیلئے نازل فرمایا ہے۔...
جزاک اللہ ناصف بھائی، الاسلام سوال و جواب سے کاپی پیسٹ کرنے میں کچھ حرج تو نہیں ہے۔ لیکن اگر ممکن ہو تو ازراہ کرم صرف الاسلام سے کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے مزید مفید مضامین یا فتاویٰ کو پیش کیا جائے جو پہلے سے انٹرنیٹ پر دستیاب نہ ہوں تو یہ یوزرز کے لئے زیادہ بہتر رہے گا۔
والسلام