• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    محمد عاکف سعید۔۔۔۔تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، عاکف سعید بھائی۔ اہلاً و سہلاً مرحبا۔ اللہ تعالیٰ آپ کا آنا مبارک کرے۔ اور آپ کو ہماری اور ہمیں آپ کی دینی و دنیوی اصلاح کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔ والسلام
  2. شاکر

    دینی امور پر اجر ت کا جواز

    ٹائپسٹ بھائی، اگر عربی عبارات کو منتخب کر کے آپ ایڈیٹر میں موجود عربی بٹن کو دبا دیا کریں تو یقین جانیں پوسٹ پڑھنا بہت آسان اور خوشگوار عمل ہو جاتا ہے۔ ازراہ کرم اگر ممکن ہو تو اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے عربی عبارات کو عربی ٹیگ لگا دیجئے۔ اور اگر آپ کے پاس وقت کی قلت ہو تو ہمیں مطلع کریں ، ہم آپ...
  3. شاکر

    ایک مسئلہ کی طرف توجہ

    عمیر بھائی متوجہ ہوں! باذوق بھائی اور عمیر بھائی ان شاءاللہ اس پر کام کرکے اس کا کوئی حل ضرور ڈھونڈ نکالیں گے۔ تب تک ازراہ کرم آپ عارضی طور پر گوگل کا کروم براؤزر استعمال کریں۔ یہ براؤزر ہمارے خیال میں اس وقت سب سے زیادہ محفوظ اور تیز رفتار براؤزر ہے ۔ باقی اس کا حل نکالنا یقیناً ٹیم کی ذمہ...
  4. شاکر

    پردہ - از : سید مودودی

    جزاک اللہ باذوق بھائی جان۔ تفصیلی تعارف کیلئے بہت شکریہ۔ کلیم حیدر بھائی سے گزارش ہے کہ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر کے عمران اسلم بھائی کو دکھا دیں۔ اگر کتاب کو مناسب سمجھیں تو اپنی کتب لائبریری سائٹ پر بھی اسے اپ لوڈ کر دیجئے۔
  5. شاکر

    مبارکبادی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلاً و سہلاً مرحبا۔ امید ہے کہ آپ یہاں دین کی درست تعلیمات سیکھ سکیں گے اور ہمیں بھی سکھائیں گے ان شاءاللہ۔
  6. شاکر

    میری امت کے علماء بنی اسرائیل کی مانند: موضوع حدیث

    محمد تنزیل صدیقی نبی کریم ﷺ سے منسوب ایک روایت کے الفاظ ہیں :’’علمائِ امتی کأنبیاء بنی اسرائیل۔‘‘ ترجمہ :’’میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی مانندہیں ۔‘‘ نبوّت ایک ایسا مقام عالی ہے جس سے کسی دوسرے طبقے کے حامل فرد کو ، خواہ وہ کتنا ہی معزز و مکرم کیوں نہ ہو، تشبیہ نہیں دی جا...
  7. شاکر

    فضائل سورۃ الکافرون

    حمزہ طارق الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم ، اما بعد: ﴿ بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ ٭ قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ ٭لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ٭وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ٭وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ ٭وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا...
  8. شاکر

    ٹیکسٹ پر فونٹ لگانے کا طریقہ

    جی انس بھائی جان، فی الوقت ایسا ہی کیا گیا ہے۔ اردو فونٹ فیملی ڈیفالٹ میں موجود ہے۔ اور کہیں بھی اردو ٹیگ لگانے کی دراصل ضرورت ہی نہیں ہے۔ یہ بٹن صرف اضافی سہولت کی غرض سے لگایا گیا ہے۔ باقی ایرر کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے۔ شاید عمیر بھائی روشنی ڈال سکیں۔
  9. شاکر

    سہاگ رات ۔۔ کیا ، کیوں ، کیسے ؟

    الحمدللہ یہ کتاب اتنی آسان، عام فہم ، مختصر مگر جامع ہے کہ میرے خیال میں شادی کرنے والے جوڑوں کو تحفتاً ضرور مطالعہ کے لئے دی جانی چاہئے۔ یہ وہ موضوع ہے جس پر نہ تو عموماً والدین ہی بچوں کی راہنمائی کرتے ہیں، نہ اساتذہ۔ لے دے کر دوست احباب سے غلط سلط جو راہنمائی ملے اسے قبول کر لیا جاتا ہے۔ اور...
  10. شاکر

    جہلاء کی طرف سے گالم گلوچ اور برا بھلا کہنے پر ہمارا رویہ؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔
  11. شاکر

    بھیک مانگنا عادت یا ضرورت؟

    محمد حسان کچھ دن پہلےمیں مسجد میں نما ز عشاء کی ادائیگی کیلئے داخل ہو ا ، نما زکے اختتام پرمسنون ذکر اذکا ر میں مصروف تھا کہ غم میں ڈوبی ہوئی ایک آواز نے مجھے اپنی طرف متوجہ کرلیا ، جہاں ایک آدمی غم والم کی تصویر بنا تمام لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا تھا اور لوگوں کی نظریں اس کے لاغر اور...
  12. شاکر

    نمازكى بعض عام كوتاہياں

    جی میں بھی انس بھائی جان سے متفق ہوں۔ اس طرز کی لمبی پوسٹس کرنی ہوں تو تین یا چار پوسٹس کی صورت میں کی جانی چاہئیں۔ اتنے لمبے مضامین آن لائن پڑھنے کا وقت ذرا کم ہی ملتا ہے۔
  13. شاکر

    ٹیکسٹ پر فونٹ لگانے کا طریقہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم جزاک اللہ عمیر بھائی۔ گویا فونٹس کا ڈراپ ڈاؤن مینو غائب ہو گیا ہے؟ اب عربی ، اردو یا انگلش فونٹ ہم لگا سکتے ہیں لیکن ان کے پیچھے اسٹائل شیٹ کا کنٹرول یوزرز کے ہاتھ میں نہیں ہوگا۔ یہ تو کافی مفید شے ہے۔ یعنی مستقبل میں اگر ہم عربی فونٹ میں اولیت کنگ فہد فونٹ کو دینے کی...
  14. شاکر

    میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے؟ - ایک جائزہ

    جزاک اللہ باذوق بھائی، اس کتاب کے تبصرہ میں ہمیں یہ بات ہائی لائٹ کرنی چاہئے تھی۔ عمران بھائی، ازراہ کرم اس موضوع کے مطابق اس کتاب کے تبصرے میں مناسب تبدیلی کر لیجئے۔ شکریہ۔
  15. شاکر

    حافظ انس نضر، فاضل مدینہ یونیورسٹی، پی ایچ ڈی (تفسیر)

    جزاک اللہ خیرا فی الدارین ۔ انس بھائی جان، اللہ تعالیٰ آپ کی تمام مساعی کو قبول فرمائے اور دین و دنیا کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین ۔ آپ کا مختصر تعارف جان کر ازحد خوشی ہوئی اور یہ دراصل ہمارے لئے بہت ہی سعادت کی بات ہے کہ اس اہم دعوتی پلیٹ فارم پر انگلی کٹا کے شہیدوں میں شامل ہونے کا موقع ملا...
  16. شاکر

    وید میں رسالت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت

    عبدالقدیر کانجو ایک ہندو پروفیسر پنڈت ویر پرکاش کی تحقیق حال ہی میں (2009ء) ہندی زبان میں ایک تحقیقی کتاب شائع ہونے پر پورے ہندوستان میں ایک تہلکہ مچ گیاہے اور اس سے سارے ہندوستان میں ایک شور بپاہوچکاہے۔ اس ہندی زبان میں شائع ہونے والی کتاب’’کالکی اوتار‘‘ (یعنی اس ساری کائنات کا رہبر یا...
  17. شاکر

    فضائل سورۃ العصر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔ آپ اس طرح کے کاموں میں یقیناً ہمارا ہاتھ بٹا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے لئے آپ سے ذاتی پیغام پر رابطہ کیا جائے گا جلد ہی ان شاءاللہ۔
  18. شاکر

    فضائل سورۃ العصر

    از حمزہ طارق برکی الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وبعد : بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ ﴿ وَالْعَصْرِ ٭ إِنَّ الْإِنْسَانَ لَفِی خُسْرٍ ٭ إِلَّا الَّذِینَ آَمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ﴾ ( العصر) قسم ہے زمانے کی ٭ یقینا...
  19. شاکر

    علی اوڈراجپوت کا سلام

    علی اوڈ بھائی جزاک اللہ۔ آپ نے ہر طرف اس فورم کا لنک لگا دیا ہے۔ اگرچہ ہم ابھی دو تین دن بعد تعارف پیش کرنے والے تھے کیونکہ ابھی فورم سو فیصدی تیار نہیں۔ لیکن یقیناً اس کام میں بھی اللہ کی کوئی مصلحت رہی ہوگی۔ آپ کے خلوص نیت کیلئے مشکور ہیں۔ ایک گزارش یہ تھی کہ آپ کا یوزر نیم انگلش حروف کے...
Top