جزاکم اللہ عمران اسلم بھائی۔ آپ کا تعارف جان کر خوشی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایک دوسرے کی دینی و دنیوی اصلاح و کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔ کتاب وسنت ڈاٹ کام ویب سائٹ پر تو آپ ذرا پردے کے پیچھے رہ کر علمی طور پر شفقت فرماتے رہے۔ اب فورم پر ان شاءاللہ اب براہ راست آپ سے رابطہ ممکن رہا کرے گا۔...