• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    میرے بیٹے شاہ حمدان فیض کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    میرا سب سے چھوٹا بیٹا شاہ حمدان فیض فوجی فاونڈیشن کے آئی سی یو میں داخل ہے اس کی شفائے کاملہ و عاجلہ کے لیے تمام ساتھیوں سے درخواست ہے
  2. محمد فیض الابرار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں کہ آپ سے بھرپور استفادہ کریں گے دعاگو
  3. محمد فیض الابرار

    جامعۃ اسلامیہ مدینہ منورہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے مقبولین کی لسٹ

    ATTAULLAH SHAHعطاء الله شاہ QASIM AKBARقاسم اكبر ATTAULLAHعطاءالله HAFIZ ABDUL QADEERحافظ عبدالقدير RAFI UD DINرفيع الدين ABDUL KHABEERعبدالخبير UMER MUHAMMADعمر محمد MUHAMMAD SAEED ULFATمحمد سعيد الفت ABDURRAHMAN SYEDMUHAMMADعبدالرحمن بن سيد محمد HAFIZ IKRAM ULLAHحافظ اكرام الله ABDUL...
  4. محمد فیض الابرار

    جامعۃ اسلامیہ مدینہ منورہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے مقبولین کی لسٹ

    جامعہ اسلامیہ میں اس سال مقبول خوش نصیب طلبا کے نام http://admission.iu.edu.sa/IuAbroadInquery.aspx
  5. محمد فیض الابرار

    مفید ویب سائٹس

    آڈیو اور ویڈیو فائلز کمپیوٹر سے ایپل اور اینڈرئیڈ فونز میں بھیجیں اور وصول کریں کسی بھی قسم کے اضافی سوفٹ وئیر انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں نہ ہی کیبل اور نہ ہی نہ وائر نہ کوئی بلیو ٹوتھ ڈیوائس کی ضرورت ، صرف اپنے موبائل فون میں اسے انسٹال کر لیں اور اپنے لیپ ٹاپ اور کمیپوٹر میں آن لائن استعمال...
  6. محمد فیض الابرار

    امرٰۃ القرٓن کا تحقیقی جائزہ

    اس کتاب کے تعارف میں درج کیا گیا ہے کہ علمی اور تحقیقی رد کیا گیا ہے اس میں یہ بھی اضافہ کر لیا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا کہ عبدالوکیل ناصر نے اس میں ابو خالد المدنی کی ذاتیات یعنی اس کی بیوی ، بیٹی وغیرہ کے بارے میں بھی انہتائی سوقیانہ جملے استعمال کیے ہیں غالبا اسے کتاب وسنت لائیبریری میں اپلوڈ...
  7. محمد فیض الابرار

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  8. محمد فیض الابرار

    مفید ویب سائٹس

    میرے پاس سب کھل رہی ہیں میں نے چیک کر کے ہی دی ہیں لیکن ایک مرتبہ پھر دیکھ لیتا ہوں
  9. محمد فیض الابرار

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    کتاب التوحید امام ابن خزیمہ کا مطالعہ مفید رہے گا اس ضمن میں
  10. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    میں معذرت خواہ ہوں میں غلط سمجھا تھا آپ کے آخری جملے کا مفہوم میں نے غلط لیا میرا جماعت الدعوۃ کے ساتھ کوئی ذاتی معاملہ نہیں ہے بلکہ میں تو عمومی مخالفت کے ساتھ بات کر رہا ہوں جیسا کہ آپ نے دیکھا اور پڑھا ہو گا میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت خواہ ہوں یہ بات اس لیے ختم کر رہاہوں کہ اس بحث...
  11. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    اور بہتر تو یہ ہے کہ جن شکوک و شبہات کا اظہار کیا گیا ہے اس کا جواب دیں کہیں کی اینٹ اور کہیں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا کے مصداق یہ ساری باتیں آپ جیسے بہت سے حق گو کرتے آ رہے ہیں اور کرتے رہیں گے اور اگر ذاتیات پر آئیں گے تو جواب دینے کا حق میرے پاس بھی محفوظ ہو گا اور شیشہ گھر میں کھڑے...
  12. محمد فیض الابرار

    بنتِ آدم کس طرح لٹتی ہیں۔ یہ ویڈیو سب ضرور دیکھیں

    اگر ہم اعتدال پرستی کا دامن تھام لیں تو بہت بہتر ہے جن گھرانوں میں پردہ ہے ان میں سے بعض تو غیر فطری اور غیر اسلامی انتہا پسندیت رویہ کے حامل ہیں اور اآزادی کے قائل ہیں تو مادر پدر اآزاد ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پردہ کا جو تصور دیا ہے وہ شرم و حیا کی تمام ضرورتوں کو پورا کرتا ہے اور...
  13. محمد فیض الابرار

    آئین کی تشریح اور نفاذ شریعت

    معذرت کے ساتھ باربروسا صاحب میں کچھ دور نکل گیا ہوں لیکن کیا کریں حقیقت سے آنکھیں بھی تو نہیں چرائی جا سکتی
  14. محمد فیض الابرار

    آئین کی تشریح اور نفاذ شریعت

    ہم فکری اعتبار سے کتنے یتیم ہیں آج تک ہمارے نوجوان اس بارے میں ہی یکسوئی حاصل نہیں کر سکے کہ ووٹ کا شریعت میں کیا مقام ہے ؟ انتخاب کی کیفیت کیا ہو گی؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا طریقہ چھوڑا کیا؟ المیہ تو یہ ہے کہ ہم تاریخ کی کتب سے یہ تو نکال لاتے ہیں کہ صحابہ کرام ایک دوسرے کو دھوکہ...
  15. محمد فیض الابرار

    آئین کی تشریح اور نفاذ شریعت

    میرا خیال ہے اس مسئلے کا ایک بنیادی اور اساسی پہلو یہ بھی ہے کہ ہم اسلامی نظام سیاست کے خدوخال کو عصر حاضر کی مختلف حکومتوں کے حوالے سے واضح کریں کہ اسلامی نظام سیاست جسے عمومی طور پر نظام خلافت کہا جاتا ہے اس کے لیے تو 62 اسلامی ملکوں کا وجود ہی عجیب ہے لہذا اس کی تطبیقی صورت کیا ہو گی یہ غور...
  16. محمد فیض الابرار

    سنی العقیدہ حکمرانوں کے نام :

    ان کہی باتیں بہت خوبصورت ہوتی ہیں
  17. محمد فیض الابرار

    مفید ویب سائٹس

    مفید اسلامک پی ڈی ایف بکس http://www.waratel.net/vb/t12467.html
  18. محمد فیض الابرار

    مفید ویب سائٹس

    مشہور ترکی مفکر فتح اللہ گولن http://fgulen.com/ur/books-pk
Top