الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الشيخ/ محمد ناصر الدين الباني رحمة الله
http://www5.0zz0.com/2009/04/14/11/850699511.gif
حجم الاسطوانة
4.08 GB
الأسطوانات مقسمة لأجزاء حتى يسهل التحميل ،كل جزء حجمه ١٥٠ ميجا إلا الأخير .
====================
الأسطوانة الأولى
مقسمة على أربعة أجزاء
albani1.part1.rar
================...
نعیم بھائی اسے انٹرویو نہیں کہتے یہ تو مادر علمی کی محبت ہے جو ہمیں ملا رہی ہے بالکل ایسے ہی جیسے جامعہ اسلامیہ کا کوئی خریج ہم عصر مل جائے تو بہت زیادہ خوشی ہوتی ہے جیسے آج فیصل آباد کے ایک ساتھی جو کہ جامعہ اسلامیہ میں میرے ساتھ ہی تھے ان سے ملاقات ہوئی آج کل سعودیہ میں جیزان میں ہوتے ہیں
عتیق الرحمن یا سجاد صاحب میرے ذہن میں نہیں رہے اور ہو سکتا ہے آپ سے میری ملاقات ہوئی ہو اور اس سے اگلے سال میرا داخلہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ ہو گیا تھا اور وہاں سے واپسی پر میں کافی عرصہ مریدکے گزارا اور پھر فیصل آباد کاروبار اور پچھلے کچھ سالوں سے اپنی مادر علمی یعنی جامعہ ابی بکر میں پڑھا...
آپ کا تعلق کیا پاکستان سے نہیں ہے کیا ؟ معذرت کے ساتھ میں نے ابھی تک کسی ساتھی کا پروفائل نہیں دیکھا کہ کون کہاں سے ہے میرے لیے یہ کافی ہے کہ فورم اہل توحید کا ہے اور بس
اور یہ دوائیں پاکستان کے کسی بھی پنساری یا دوا خانے سے مل سکتی ہیں
اللہ تعالی آپ کو اور تمام بیمار ساتھیوں کو شفائے کاملہ و...
ویسے نیم حکیم خطرہ جان نہ سمجھیں تو نزلہ زکام اور کھانسی بالخصوص سردی کی آمد سے قبل اس قسم کے عوارض کے لیے ایک تو اجمل والوں کا شربت صدر جو روزانہ دن میں دو مرتبہ ایک کپ نیم گرم پانی میں ایک یا ڈیڑھ چمچ ملا کر پئیں
یا پھر ہمدرد کے دو مرکبات لعوق معتدل اور لعوق سپستاں دونوں کا ایک ایک چمچ ایک کپ...
آج صبح سے ابی جی رحمہ اللہ بہت یاد آ رہے ہیں بالخصوص ان کی ایک دعا جس کی مجھے اکثر تلقین کیا کرتے تھے
کہتے تھے بیٹا جی اپنے اللہ سے یہ دعا میرے اور اپنے لیے اور تمام مسلمانوں کے لیے ضرور مانگا کرو کہ
اے اللہ کسی محتاج کا محتاج نہ بنا صرف اپنا ہی محتاج بنا آمین اللہم آمین