• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    دعا کی التماس

    گلستان جوہر میں مدرسۃ البنات کی ایک استاد جو کہ میری شاگرد بھی ہیں ان کے بھائی جو کہ پورے خاندان کے واحد کفیل تھے والدین، بہن بھائی اور اپنے گھر والے تین دن قبل ایک حادثے میں ان کی وفات ہو گئی ہے اور ان کی بہن الحمدللہ آج حدیث کی کلاس میں شرکت کے لیے بطور خاص آئی ہوئی تھی انہوں نے دعا کے لیے...
  2. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم عامر صاحب( Aamir)

    یہ تو اس فورم پر موجود علماء بہتر وضاحت کر سکتے ہیں کہ فوت شدہ نمازوں کا کیا حکم ہے میرے علم کے مطابق صرف توبہ اور موجودہ زندگی میں نماز مسلسل پڑھنا یہ کافی ہے اگر اس میں کوئی غلطی ہو تو یقینی بات ہے کہ وضاحت ہو جائے گی
  3. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    جزاک اللہ خیرا آپ نے غالبا دیگر فریقوں کے فورمز شاید نہیں دیکھے جہاں اہل حدیثوں کو گالیاں تک دی جاتی ہیں کیا وہ صحیح ہے اور حق تو یہ ہے کہ جو بات غلط ہے وہ ہر جگہ غلط ہے خواہ یہاں ہی کیوں نہ ہو میرا خیال ہے میں نے جتنے بھی موضوعات کا مطالعہ کیا ہے ابھی تک کسی میں فرقہ وارانہ گفتگو اور...
  4. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم عمیر صاحب(تکنیکی نگران)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  5. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    سرفراز صاحب آپ کے بے ساختہ انداز بہت اچھے لگے بہت خوب اور کوئی تکلف یا تصنع نہیں پایا
  6. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    واقعی اولاد بہت بڑی آزمائش ہے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
  7. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم عمیر صاحب(تکنیکی نگران)

    عمیر صاحب اگر آپ کراچی میں ہی رہتے ہیں تو کیا ہم مل سکتے ہیں میں نے کسی زمانے میں پریسٹن اور پیمسیٹ میں پڑھایا تھا ایم بی اے اور بی بی اے کو اسلامیات اور مطالعہ پاکستان میں جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں پڑھاتا ہوں اگر مناسب سمجھیں تو ورنہ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
  8. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم عامر صاحب( Aamir)

    عامر بھائی سب سے پہلے تو یہ کہ اگر کسی پاکستانی نے آپ کو کسی سیاسی یا مذہبی بنیاد پر برا بھلا کہا ہے تو اس کی میں آپ سے معذرت کرتا ہوں میرا تو خیال ہے مسلمان زمانی و مکانی قیود سے ماوراء ہوتا ہے اس لیے آپ ہمارے ہیں اور ہم آپ کے ہیں مجھے آپ کا انٹرویو پڑھ کر بہت اچھا لگا اور ہمیشہ سیلف میڈ...
  9. محمد فیض الابرار

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    یہ میں نے کہیں بھی نہیں لکھا کہ اہل حدیث قرآن و حدیث کا نام لے کر قرآن و حدیث کے خلاف لکھتے رہے اور دوسری بات یہ کہ آپ یہ بات اس شخص کے بارے میں کہہ رہے ہیں جس کی اہلحدییثیت ہی مشکوک ہے اور جہاں تک کسی اہلحدیث مورخ یا عالم دین کا اسے اہل حدیث گرداننا اس سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟ میں فرقہ وارانہ...
  10. محمد فیض الابرار

    اخلاص

    بہت خوب محمد نعیم یونس بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے اگر علمی بحث میں اگر آپ ہمارے استاد محترم محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی ریاض الصالحین کے پہلے باب کی شرح بھی دیکھ لیں امید ہے مفید ثابت ہو گی سچی بات ہے شیخ رحمہ اللہ کی فقاہت دین میرے لیے تو عدیم المثال ہے اور حسرت ہی رہی کہ ان سے...
  11. محمد فیض الابرار

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    اور سچی بات تو یہ ہے کہ کل رات سے میں انٹرویو ہی پڑھ رہا ہوں اپنے سارے کام چھوڑ کر باقی ساتھی کس نیت سے پڑھ رہے ہیں میں نہیں جانتا لیکن میرے تو ایمان میں اضافہ کا سبب بن رہے ہیں بالخصوص رضا میاں حفظہ اللہ اور محترمہ نسرین حفظہا اللہ کی باتیں اور ابو الحسن علوی حفظہ اللہ کی باتیں اللہ ان سب کی...
  12. محمد فیض الابرار

    تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی

    ارے میرے بھائی یہ مغربی نظام سیاست ہے یہاں کچھ بھی مستقل نہیں آج کے دشمن کل کے دوست انہیں نہ تو دین اکٹھا کرتا ہے اور نہ ہی پاکستان بلکہ یہ گدھ ہیں اپنے مفادات کے لیے لاشوں پر اکھٹے ہوتے ہیں ۔ سب ایک جیسے ہیں میں کراچی میں رہتا ہوں اور اب تو کچھ فرق ہے ورنہ روزانہ 20،25 انسانی جانیں اس طرح جاتی...
  13. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ ٭

    محترمہ نسرین صاحبہ اللہ آپ کو ثابت قدمی و استقامت کی نعمت کا ساتھ ہمیشہ عطا کیے رکھے آپ کا بیٹا جب حفظ کر لے اور میٹرک کر لے تو کراچی میں جامعہ ابی بکر الاسلامیہ میں بغرض تعلیم اسے بھیج سکتی ہیں اور میری دعائیں تو پہلے بھی تھی لیکن اب اس بچے کے لیے اور بڑح گئی ہیں کہ وہ آپ کا امین ہے اللہ اس سے...
  14. محمد فیض الابرار

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے بتانے کے لیے اور میرا ماضی کچھ اچھا ہے بھی نہیں سوائے اور اور اور بس دعا کریں کہ اللہ میری خطائیں معاف کرے
  15. محمد فیض الابرار

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    بالخصوص انس بھائی کی زبانی جامعہ اسلامیہ کے کچھ واقعات پڑھے تو اپنا زمانہ یاد آگیا جامعہ اسلامیہ ہماری ماں ہے اور اس نے جو کچھ ہمیں دیا اس کا صلہ تو ہم کسی بھی صورت میں اسے نہیں دے سکتے آج علم کا معاملہ ہو یا عمل کی برکتیں یا عزت سب جامعہ اسلامیہ کے قیام کی مرہون منت ہے اللہ تعالی سعودی...
  16. محمد فیض الابرار

    میرے لئے دعا کریں

    اور بخار کا سبب تلاش کریں کہ وہ کیا ہے اس کا علاج کریں
  17. محمد فیض الابرار

    میرے لئے دعا کریں

    لا باس طہور ان شاء اللہ
  18. محمد فیض الابرار

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    نہیں کسی بھی صورت میں نہیں اور پلیز وجہ نہیں پوچھیں گے
  19. محمد فیض الابرار

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے یہ انٹرویو والا سلسلہ بہت مفید اور زبردست ہے میں محدث فورم پر ابھی چند دن قبل ہی آیا ہوں لیکن اس کی فعالیت دیکھ کر دل سے بے ساختہ دعا نکلتی ہے اور یہ سارے انٹرویو پڑھنا شروع کییے ہیں بالخصوص ابو الحسن علوی (ابھی تک ) نے بہت متاثر کیا کہ نا مساعد حالات اور مشکلات کے...
  20. محمد فیض الابرار

    بوڑھوں کا بوجھ

    المیہ تو یہ ہے کہ رمضان سے قبل مجھے ایک جگہ بوڑھوں کے حقوق کے موضوع پر درس دینے کے لیے دعوت دی گئی میں نے یہ دعوت قبول کر لی جس دن پروگرام تھا اس سے ایک دن قبل اس پروگرام کے منتظم کا فون برائے کنفرمیشن آیا کہ حضرت صاحب میں گاڑی بھجوا دوں گا اور ایک بات اور بھی آپ سے کہنی ہے کہ یہ ہمارے ادارے کی...
Top