• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    کیوں کیا 17 ھجری سے پہلے کے اسلام کو آپ نہیں مانتے سب سے پہلے امام کا نام تو میں بتا دیتا ہوں جو 17 ھجری سے 24 ھجری تک مسجد نبوی میں 8 تراویح پڑھاتا رہا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ تفاصیل کے لیے کفایت اللہ صاحب کی پوسٹ سے حدیث اور استدلال نقل کر رہا ہوں امام مالك رحمه الله (المتوفى179)نے کہا: عَنْ...
  2. محمد فیض الابرار

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    واقعی میرے نہ جاننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن البانی رحمہ اللہ کے مقابلے میں تو غیر معروف ہی ہیں
  3. محمد فیض الابرار

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    کتاب خرید کر پڑھیں تبھی اس کی اہمیت کا اندازہ ہوگا الحمدللہ جو بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین سے ثابت ہے اس میں مجھے ایک امتی کی اور وہ بھی چودہ سو سال بعد کا امتی اس کی خلاف سنت بدعات کی تائید پر کچھ پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں
  4. محمد فیض الابرار

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    باقی اگر جناب نے میری یہ جملے پڑھے ہوتے تو جناب تعصب کا طعنہ ہر گز نہ دیتے(اللہ اُن کی مغفرت فرمائے) یعنی آپ کے نزدیک کسی کی بھی دل کھول کر بے عزتی اور توہین کر دی جائے اور آخر میں یہ جملہ لکھ دیا جائے کافی ہوتا ہے لہذا کیا یہ کہا جا سکتا ہے کہ آپ نے جس شیخ القرآن والحدیث کا لکھا تھا وہ...
  5. محمد فیض الابرار

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    ورنہ جوابی طور پر لکھا جا سکتا ہے کہ یہ بادشاہ خان کیسے شیخ القرآن والحدیث تھے جنہیں کوئی جانتا ہی نہیں شیخ القرآن والحدیث ہونے کا استحقاق تو البانی رحمہ اللہ رکھتے تھے جنہیں پوری دنیا جانتی ہے
  6. محمد فیض الابرار

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    یزید حسین صاحب کتاب کے نام کے سامنے 1309 ھ لکھا ہوا ہے اس کا کیا مطلب ہے کیا یہ انہیں شیخ القراآن والحدیث بادشاہ خان کا سن وفات ہے تو یہ تو البانی صاحب کی پیدائش سے بھی پہلے کی بات ہے تو انہوں نے البانی صاحب کی پیدائش سے پہلے ہی البانی صاحب کی کتاب کا رد کیسے لکھ دیا اور اگر یہ 1409 ھ ہے تو پھر...
  7. محمد فیض الابرار

    اسرایئل ، امریکہ اور ایران - اہل علم اس موضوع پر ضرور روشنی ڈالے

    عامر یونس صاحب مزید تفصیلات اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیں جو میں نے سکربڈ پر اپلوڈ کی ہے اس کا لنک دے رہا ہوں http://www.scribd.com/doc/190250316/relationship-between-iran-israel
  8. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    ان تفردات کا کوئی حوالہ بھی ہے یا صرف کسی سے سن لیا ہے
  9. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    مثال کے طور آپ کے علم میں ایسے کون سے تفردات ہیں جو کفر کی حدوں تک پہنچ چکے ہیں تاکہ ہمیں بھی اس کا علم ہو سکے
  10. محمد فیض الابرار

    خود اختیاری موت اور خودکشی ،اسلام کی روشنی میں

    بیماری میں صبر کی اہمیت: اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے جس بندے سے زیادہ محبت کرتا ہے اسے اتنی ہی بڑی ابتلا وآزمائش میں بھی مبتلا کرتا ہے تاکہ اندازہ لگائے کہ میرے بندہ کا مصیبت میں کیا رویہ رہتا ہے۔ چنانچہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ...
Top