• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    اولاد کی تربیت !!!

    دوسرا سبق ::::::: توحید فی الصفات کا سبق ، اللہ کی عظیم قدرت ، مکمل عِلم کا سبق اور ، ::::::: تیسرا سبق ::::::: آخرت کی فِکر مندی کا سبق يَا بُنَيَّ إِنَّهَا إِن تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُن فِي صَخْرَةٍ أَوْ فِي السَّمَاوَاتِ أَوْ فِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا اللَّهُ إِنَّ...
  2. محمد فیض الابرار

    اولاد کی تربیت !!!

    پہلا سبق شرک بہت بڑا ظُلم ہے ان آیات مبارکہ میں بیان کردہ سب سے پہلا سبق جو لُقمان رحمہُ اللہ نے اپنے بیٹے کو سیکھایا ، اور سب سے پہلے اُسے جس کام کی تربیت دی وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنانے کی ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بتایا وَإِذْ قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ وَهُوَ يَعِظُهُ يَا...
  3. محمد فیض الابرار

    اولاد کی تربیت !!!

    اور اس حوالے سے سورۃ لقمان کا دوسرا رکوع بہت زیادہ اہم ہے جس کا تفصیلی مطالعہ بہت مفید ثابت ہو گا سورت لُقمان مکی سورت ہے ، اس سورت کی کچھ آیات میں اولاد کی تربیت کا بہترین سبق دیا گیا ہے ، ان آیات میں بڑی محبت اور مہربانی کے ساتھ اولاد کو سمجھانے کا انداز بتایا گیا ہے ، یہ وہ آیات ہیں جن میں...
  4. محمد فیض الابرار

    اولاد کی تربیت !!!

    اسلام جامع دین ہے جس میں سب سے اہم ترین عنصر تربیت ہے جو کہ فرائض نبوت کا ایک جامع مظہر ہے جس کے چار پہلو کتاب اللہ میں مختلف مقامات پر بیان کیے گئے ہیں۔ تربیت اطفال کے حوالے اسلام کا رویہ مثالی اسالیب کا حامل ہے یہ واحد دین ہے جس نے تربیت کا آغاز بچے کی پیدائش سے بھی پہلے کیا جیسا کہ ایک صحابی...
  5. محمد فیض الابرار

    حد ہو گئی ہے یار اب تو بے غیرتی کی

    اگر تو یہ سرگودھا کے حوالے سے ہے تو وہ خبر جھوٹ ہے صرف میڈیا پروپیگنڈا ہے اور کچھ نہیں اگر اس لیے کہہ رہا ہوں کہ میں نے لنک نہیں دیکھا
  6. محمد فیض الابرار

    پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

    ارے میرے بھائی کوئی ایسا کام کریں جو آپ کے لیے اور قوم کے لیے عملی طور پر مفید ہو چھوڑیں یہ ڈائریکٹریاں بنانے کام ؟؟؟
  7. محمد فیض الابرار

    حنفیت کے ساتھ محدثین کا تعصبانہ رویہ

    بالکل اس الزام کی تحقیق ہونی چاہیے کہ کیا واقعی محدثین نے احناف کے ساتھ تعصب برتا ہے ؟ اور اس بات کی تحقیق بھی ہونی چاہیے کہ احناف نے محدثین کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے؟ اور اس امر کی بھی تحقیق ہونی چاہیے کہ احناف نے ہر وہ حدیث جو ان کی فقہ کی مخالف تھی اس کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ صرف اعتراض کرنے سے...
  8. محمد فیض الابرار

    حنفیت کے ساتھ محدثین کا تعصبانہ رویہ

    آپ نے اتنا طویل کلام نقل کر دیا اس مفہوم کو سمجھنے کے لیے حنفیت اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ میں فرق کرنا ضروری ہے کیونکہ حنفیت کے بہت سے مسائل امام ابو حنیفہ کی رائے سے تصادم رکھتے ہیں اور امام ابو حنیفہ کے بارے میں جرح پر مبنی اقوال کو حنفیت کے خلاف سمجھنا مناسب نہیں اور ابتدائی طور پر یہ...
  9. محمد فیض الابرار

    پی ایچ ڈی کے سٹوڈینٹ اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ایک چھوٹی سی کوشش

    ڈاکٹر کی لسٹ بنانے کے بعد کیا کریں گے
  10. محمد فیض الابرار

    قران مجید کی موجودہ ترتیب

    یہ تو واضح ہے کہ قرآن کریم کی سورتوں اور سورتوں کی آیات کی موجودہ ترتیب وہ نہیں جس ترتیب سے ان کا نزول ہوا تھا ، پھر اس موجودہ ترتیب کا ماخذ کیا ہے ؟ اور کس نے یہ ترتیب دی ہے ؟ اکثر مستشرقین نے اس پر بڑی لے دے کی ہے اور یہ ثابت کرنے کے لیے بڑے جتن کیے ہیں کہ موجودہ ترتیب زمانہ نبوت میں نہیں دی...
  11. محمد فیض الابرار

    قران مجید کی موجودہ ترتیب

    محدث میگزین کا ایک مضمون یہاں نقل کر رہا ہوں ایک اچھی کاوش ہے اللہ تعالیٰ کا یہ قاعدہ اور دستور ہے کہ وہ قوموں کو خوابِ غفلت سے جگانے اور خلافت سے متعلق اپنے فرائض و واجبات انجام دینے سے متعلق ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کرنے کے لیے اُنہیں طرح طرح کی زمینی اور آسمانی آزمائشوں سے دوچار کرتا ہے...
  12. محمد فیض الابرار

    عجمی اسرائیل

  13. محمد فیض الابرار

    إعلان عام

    جزاکم اللہ خیرا عشا کی نماز میں ایک ساتھی نے یہ نام بتا دیئے ہیں
  14. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    آپ کی بات ٹھیک ہے میں نے اسے پوسٹ تو کر دیا تھا لیکن مجھے احساس ہوا کہ اشارات میں ہی بات کرنی چاہیے تھی جزاکم اللہ خیرا میں دیکھتا ہوں کہ اسے ڈیلیٹ کر سکوں
  15. محمد فیض الابرار

    جامعۃ اسلامیہ مدینہ منورہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے مقبولین کی لسٹ

    سنا ہے جامعہ اسلامیہ میں نئے تعلیمی سال کے لیے لسٹ کا اعلان ہو گیا ہے میرے کچھ طالب علم ساتھیوں نے بتایا ہے کہ ان کا داخلہ ہو گیا ہے لیکن جامعہ کی ویب سائٹ پر ایسی کوئی معلومات نہیں ہیں
  16. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    خدا نصيب کرے ہند کے اماموں کو ..... وہ سجدہ ، جس ميں ہے ملت کی زندگی کا پيام صرف ہند کے اماموں کو کیوں ، امت اسلامیہ کہاں گئی پھر اور اجتماعیت کیا کیا ہوا
  17. محمد فیض الابرار

    تصور شیخ اور فنا فی الشیخ کا مطلب

    ایک بات کی کبھی سمجھ میں نہیں آئی یہ فنا فی اللہ اورفنا فی الرسول ہونے والے فنا فی ـعلیـ کیوں نہیں ہوتے جبکہ سارے سلاسل تصوف تقریبا ایک یا دو کےعلاوہ سب سید نا علی رضی اللہ عنہ سے ہی منسوب ہیں جبکہ ان کے علی عالم ما کان و ما یکون بھی ہیں
Top