الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جو نام نہاد امارت کی بنیاد پر اپنی اطاعت کرواتے ہیں کون سی امارت ایک کی امارت راوی 106 پر اور دوسرے کی امارت مرکز طیبہ مریدکے تک محدود ؟؟؟؟؟ اور تیسرا ایک جامعہ کی حدود تک محدود اور چوتھا بھی ایک مدرسہ کی حدود کا مقید اور پانچواں صرف ٹی وی چینلز پر رونق بخشتا ہے ؟؟؟؟
کیا ہے یہ سب؟ اور کس کے لیے...
اخونا الكريم
" لله ما اعطى ولله ما اخذ وكل شيء عنده بمقدار "
ونحن ملك لله لا نملك من امر انفسنا شيء لاننا عبيد له ما اعطانا وله ما يأخذه فهو منه وله ولا يكون منا الا ان نرضى بحكمه على عبيده وهو اللطيف بعباده
ومع كل عسر يسريين فسيؤتيك الله باليسرين
فقط علينا ان:
نرضى
ونحمد
ونصبر
http://www.scribd.com/doc/235624829/tabarruk
میرا خیال ہے تبرک پر اس بحث میں بہت سے غیر ضروری مباحث کو بھی چھیڑ دیا گیا ہے یہ ایک اچھی کاوش ہے اگر بات سمجھنے اور سمجھانے والی کوشش ہے تو اس کا مطالعہ ازحد مفید رہے گا بالخصوص اس خاتون کے لیے جس نے بے شمار سوالات اور اعتراضات کیے ہوئے ہیں زیادہ تر...
جزاک اللہ میں نے کوشش کی کہ ان صاحب کی نامناسب باتوں کا جواب نہ دوں اور صرف علمی نکات کا جواب دوں لیکن ان صاحب کے علمی سوالات بھی انتہائی نامناسب انداز میں کیے جا رہے تھے اس لیے میں بات کو انتہائی محدود طریقے سے کر رہا تھا
میں اس موضوع کو یہی ختم کر رہا ہوں
مجھے صرف یہ بتا دیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین نے خلیفہ کے انتخاب کا جو طریقہ اختیار کیا تھا کیا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت تھا یا انہوں نے سنت کی مخالفت کی تھی؟
پھر میں آپ کو بتاوں گا کہ صحابہ کرام نے اگر بیس سے زائد پڑھی تو...
یزید حسین المعروف معاویہ زین العابدین مجھے صرف یہ بتا دیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین نے خلیفہ کے انتخاب کا جو طریقہ اختیار کیا تھا کیا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت تھا یا انہوں نے سنت کی مخالفت کی تھی؟
پھر میں آپ کو بتاوں گا کہ...
یزید حسین صاحب آپ کو ایک دوسرے اسی طرح کے مشکوک نام سے فورم پر آنے کی ضرورت نہیں آپ یزید حسین کے نام سے ہی یہ اعتراضات اٹھائیں جوابات مل جائیں گے اب اس کے بعد آپ نے پھر مروان باقر کے نام سے فورم پر آنا ہے اور پھر عبدالمالک جعفر ، لاہور جانے کے لیے پشاور جانا ضروری نہیں
مجھے کیا اعتراض ہو سکتا ہے لیکن آپ کی باتیں یہ بتا رہی ہیں کہ آپ کے پاس مجلسی علم ہے اور ہم عقلی دلائل کے مقابلے میں منقول کو راجح سمجھتے ہیں اور نقلی اور صریح دلائل کے مقابلے میں لا یعنی اور فضول سوالات کو صرف وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں
اور یزید حسین کا نام تو کسی اور طرف اشارہ کر رہا ہے کہ ؟؟؟؟؟؟؟؟
اور مجھے صرف ایک بات کہنی ہے کہ آپ اپنا اصل نام کے ساتھ فورم پر آئیں جعلی نام کے ساتھ نہیں کیوں کہ آپ کی باتیں تو کسی اور طرف اشارہ کر رہی ہیں یعنی اجتماع بین الضدین
جب سید نا عمر رضی اللہ عنہ نے ان دونوں کا تعین کیا تھا تو خلیفہ کے حکم کے بعد کوئی اور نماز تراویح پڑھا سکتا تھا اور وہ بھی سید نا عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں
یزید حسین صاحب نماز تراویح کی ابتدا اگر مخالفت برائے مخالفت کو ترک کریں تو عرض کرنا چاہتا ہوں کہ نماز کی فرضیت ہی معراج یعنی ہجرت سے کچھ قبل ہوتی ہے اور اس وقت اس نماز کے حوالے سے کوئی واضح تصور موجود نہیں تھا جو کہ مدینہ منورہ میں جا کر واضح ہوا لہذا مسجد نبوی میں تو خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
امام ابن الہمام فقہ حنفی کی مایۂ ناز کتاب ہدایہ کی شرح فتح القدیر میں محدثین اور فقہائے احناف،دونوں فریقوںکے دلائل(یعنی گیارہ رکعات اور بیس رکعات کی روایات)نقل کرنے کے بعدبیس رکعت والی ضعیف حدیث کو ذکر فرماتے ہیں،نیز فرماتے ہیں کہ یہ بیس رکعت والی روایت اپنے ضعف کے ساتھ ساتھ صحیح روایت کے مخالف...