الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شاہد نذیر بھائی ، یہ آپ کا حسن ظن ہے ، اللہ تعالی اس کو برقرار رکھے ، اور آپ کی محبت یکطرفہ نہیں ، ہمیں بھی آپ جیسے تحقیق پسند اور درست منہج والے بھائیوں سے اللہ کے لیے محبت ہے ۔
اللہ تعالی سے دعا کہ اپنی ذات کے لیے ہماری اس محبت کو قبول فرما کر قیامت والے...
اکثر مدارس میں یہ المیہ ہے ، جس کی اصلاح کی طرف ہم سب کو توجہ دینے کی ضرورت ہے ، چند دن پہلے پاکستان کی معروف دینی درسگاہ کےناظم فضیلۃ الشیخ عتیق اللہ سلفی صاحب سے ایک ملاقات میں انہوں نے کچھ حوصلہ افزا خبریں سنائی تھیں کہ انہوں نے اپنے ادارے میں اس حوالے سے کچھ اصلاحی قدم اٹھائے ہیں ، مثلا
1۔...
بہت خوب ۔
خود حافظ ذہبی علیہ الرحمہ سے اس کی وضاحت منقول ہے ، میزان(ج1ص6ط البجاوی ) میں فرماتے ہیں :
’
أبان بن تغلب الكوفي شيعي جلد، لكنه صدوق، فلنا صدقه وعليه بدعته.
وقد وثقه أحمد بن حنبل، وابن معين، وأبو حاتم، وأورده ابن عدي، وقال: كان غاليا في التشيع.
وقال السعدي: زائغ مجاهر.
فلقائل أن...
مدارس کے ضعیف العمر اوربیمار اساتذہ
(مسائل،مشکلات اور ان کا حل)
سرکاری امداد ومراعات سے محروم دینی مدارس وجامعات کا ہمارے ملک میں ایک طویل سلسلہ ہے جن میں ملک کے ہزاروں مسلمان بچے اور بچیاں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔کہنے کو بلا شبہ یہ خالص مذہبی تعلیم ہے لیکن اس سے فارغ ہونے کے بعد...
جی اس فورم پر میرے پاس کچھ انتظامی اختیارات ہیں اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ کسی بھی رکن کو بلاک کرنے کا کیا معنی ہوتا ہے ۔ اور پھر بطور ایک عام رکن بھی مجھے فورمز کا تجربہ ہے ، کہ کسی جگہ بلاک ہونے کے بعد کسی رکن کے کیا جذبات ہوسکتے ہیں ، لہذا آپ کے بتائے گئے طریقہ کار سے مجھے اتفاق نہیں ۔
یہ تو...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ جیسا مشورہ اس سے پہلے بھی کئی احباب دے چکے ہیں ، چاہتے ہوئے بھی اس پر عمل نہیں ہو پارہا ہے ، تفصیل سے شاید @رانا ابوبکر صاحب آگاہ کرسکیں گے ۔
محترم ابو عبدالرافع بھائی آپ جواب کا سلسلہ شروع کریں ، جب تک آپ کا جواب مکمل نہ ہو آخر میں ’’ جاری ہے ‘‘ وغیرہ لکھتے ہیں جائیں ، امید ہے آصف چنیوٹی صاحب مداخلت نہیں کریں گے ۔
آپ اپنی علمی بحثوں میں مصروفیت جاری رکھیے ، انتظام و انصرام کی زحمت انتظامیہ کے افراد تک رہنے دیں ، امید ہے آپ کی خدمت...
جی اس معاملے کو وہاں حل کرنے پر جو ’’ حوصلہ افزائی ‘‘ ہوئی ، اسی بنیاد بر خاموش ہو کر یہاں آگئے ہیں ۔ خیر یہ تو میں اپنی بات کر رہا ہوں ۔
عسکری صاحب کے ساتھ آپ اس معاملے کو وہاں حل کر لیتے تو بات یہاں تک پہنچتی ہی نہ ، خیر اب بھی آپ کرنا چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ، بلکہ خوشی ہوگی ۔
جی یہ...
زلزلہ ۔۔۔۔۔۔ "کیوں" اور "کیسے" کا خلط مبحث
زاہد مغل
زلزلہ آتے ہی "مذہبی" و "سائنسی" نکتہ نظر رکھنے والے احباب کے مابین حسب سابق بحث کا سلسلہ شروع ہوا چاہتا ہے۔ مگر یہ سلسلہ ہمیشہ کی طرح "کیوں" اور "کیسے" کے خلط مبحث کا شکار ہے۔ "زلزلہ کیوں آتا ہے" "اور زلزلہ کیسے آتا ہے" دو الگ سوالات ہیں، اول...
میں اس موضوع پر زیادہ گفتگو نہیں کرنا چاہتا ، کیونکہ یہ معاملہ نظری ہونے کی بجائے حس و مشاہدہ سے زیادہ تعلق رکھتا ہے ، جو بطور محدثین مشہور ہیں ان کی تصنیفات بھی موجود ہیں اور بطور فقہاء شہرت پانے والوں کی کتب بھی میسر ہیں ، ان کو براہ راست دیکھنے سے یہ معاملہ حل ہوجاتا ہے ۔
ویسے اس موضوع پر...
حافظ صاحب کا ان کتابوں کو اختیار کرنے کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کیونکہ عوام یہی مشہور ہیں ، ہدایہ ، قدوری وغیرہ ، جن کتابوں کا آپ نے ذکر کی ، عوام ان کے بارے معلومات نہیں رکھتے ۔ واللہ اعلم ۔
حافظ صاحب کو چونکہ میں ذاتی طور جانتا ہوں ،اس لیے کہہ سکتا ہوں کہ وہ متعصب نہیں بلکہ معتدل مزاج اور منصف...
ایک اہل علم دوست نے اس آیت سے استدلال کرتے ہوئے ناجائز وسیلے کو جائز قرار دینے والوں کے رد کے متعلق اردو زبان میں مواد کے متعلق استفسار کیا ، تو تلاش کرتے کرتے یہاں تک پہنچا ،اور پھر مزید ایک تفصیلی مضمون بھی مل گیا ، جس کا ذکر بغرض فائدہ کرنا مناسب سمجھا ، بلکہ جو پیغام ان کے لیے لکھا گیا ،...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث لائبریری پر حافظ سعید صاحب کی تفسیر سورہ یوسف ہے ۔
قاضی صاحب کی تفسیر کے بارے میں شاید محترم @آزاد بھائی ، کچھ رہنمائی کرسکیں گے ۔