الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صبح سے کچھ مصروفیت تھی ، ابھی اردو مجلس ، محدث فورم ، فیس بک تینوں جگہوں پر اس موضوع کو دیکھا ہے ، محسوس یہی ہوا ہے کہ اس ’’ تو تکار ‘‘ میں کسی فورم کی انتظامیہ کا کوئی ہاتھ نہیں ، صرف بعض اراکین ہیں ، جن کی وجہ سے یہ معاملہ طول پکڑ گیا ہے ۔
ہاں اردو مجلس کی خاتون رکن اگر انتظامیہ میں بھی شامل...
و عليكم السلام ورحمة الله وبركاته
مذكوره روایت ضعیف ہے ۔
شيخ البانى نے اس کو ضعیف قرار ديا ہے ۔
تفصیل کے لیے دیکھیں :
(السلسلة الضعيفة ، حديث نمبر 326 ، 327 )
حروف مقطعات کے بارےمیں آج تک ہم نے یہی پڑھا سنا ہے کہ ان کا کوئی معنی نہیں ، بعض علماء نے اس کے معانی بیان کرنے کی کوشش کی ہے ، جو کہ درست نہیں ۔ واللہ اعلم
اصول تفسیر سوالاً جواباً
قرآن کریم اللہ کی آخری کتاب ہے اور اس کتاب کو اللہ تعالی نے دنیا کے لیے راہنمائی بنا کر بھیجا ہے اور اس کے الفاظ...
ایک دن کمپیوٹر کی فائل گردانی کرتے کرتے ایک ایچ ٹی ایم ایل فائل ملی جس میں جامعہ اسلامیہ کے تمام مراحل کا نصاب موجود تھا ، اسی دن فورم پر لگانے کا ارادہ تھا لیکن کسی وجہ سے رہ گیا ، آج شیخ فیض صاحب نے موضوع کو ترو تازہ کردیا ، سو وہ مکمل فائل حاضر ہے ، تاکہ شیخ صاحب بھی اسکیننگ کی مشقت سے بچ...
فورم پر ٹیگ کی سہولت فی الوقت تعطل کا شکار ہے ، لہذا اگر کوئی ضروری کام ہو تو ٹیگ پر اکتفا کرنے کی بجائے ذاتی پیغام وغیرہ کی سہولت استعمال کی جائے ۔
ابن قدامہ صاحب آپ کو غصہ میرے اوپر ہے لیکن نکال آپ نے بزرگوں پر لیا ہے ، یہ بات درست نہیں ، اچھے بچے بڑوں کا احترام کرتے ہیں ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
استاد محترم انس نضر صاحب کی مصروفیات تو بہت ساری ہیں مثلا جامعہ رحمانیہ میں کلاسیں لیتے ہیں ، ترجمہ قرآن کلاسیں پڑھاتے ہیں ، محدث کے تمام پراجیکٹس کی نگرانی بھی انہیں کے ذمہ تھی ، لیکن اس سب کے باوجود وہ فورم پر تشریف لایا کرتے تھے ، کچھ عرصے سے غالبا ہور...
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں :
"يوشك أن تنزل عليكم حجارة من السماء، أقول: قال رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وتقولون: قال أبو بكر وعمر! ".
[زاد المعاد 2 / 182 ، 191 و ينظر : مسند أحمد برقم 3121]
مجھے خطرہ کہ ابھی تم پر آسمانوں سے پتھر نازل ہو جائیں گے . میں تمہیں کہتا ہوں ...
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
کل مرے محلے میں رہنے والا ایک دیوبندی نواب وحید الزمان کی کتاب "نزل الابرار" کے بے شمار حوالے اٹھائے مرے گھر آیا اور طنزیہ مسکراہٹ مری طرف اچھال کر بڑے تکبر سے بولا کہ یہ ہے تم اہل حدیثوں کی اصلیت!
میں نے اسے اپنے ڈرائنگ روم میں لا بٹھایا اور بڑی محبت سے اس کے لئے...