• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    میری ایک افسوسناک خبر

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ افسوس ناک خبر ۔ اللہ تعالی آپ کو نعم البدل عطا کرے ،
  2. خضر حیات

    بخاری صرف حدیث کے نہیں فقہ کے بھی امام ہیں

    جی میں آپ سے متفق ہوں ۔ جی دونوں رویے درست نہیں ۔ مجھے تو شیخ البانی کی بات درست محسوس ہوتی ہے ، اور محدثین کا اپنی کتابوں میں ایک خاص ترتیب اور اندازمیں احادیث کو ذکر کرنا اس بات کی دلیل ہے ۔ عام لوگوں کو بات سمجھانے کے لیے ۔ جن کے ذہنوں میں بات ڈال دی جاتی ہے کہ محدثین کا فقہ سے کوئی تعلق...
  3. خضر حیات

    معصوم مسکراہٹیں

    آمین ۔ ماشاءاللہ ، زبردست ۔
  4. خضر حیات

    بخاری صرف حدیث کے نہیں فقہ کے بھی امام ہیں

    رحمانی صاحب یہ بات ان لوگوں کے لیے ہے جو سمجھتے ہیں کہ امام بخاری فقیہ نہیں تھے ، اس کو اسی پس منظر میں لیں ۔ گویا جب ایک شخص فقیہ نہیں تو اس نے اس قدر ابواب اور پھر دقیق قسم کے کس طرح قائم کر لیے ہیں ، کہ اس تعداد میں وہ فقہ کی بعض متخصص کتابوں میں بھی نہیں پائے جاتے ۔ اور پھر آپ کو یہ بات تو...
  5. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    جی ہر شخص کی اپنی ترجیحات ہوسکتی ہیں ، یہ تو پھر مکمل دو فورم ہیں ، لیکن جس طرح محدث فورم کسی دوسرے سے یہ مطالبہ نہیں کرسکتا کہ آپ فلاں فلاں رکن کو ضرور حذف ، یا بلاک یا ان بلاک کریں ، اسی طرح دیگر احباب کو بھی اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ہم ان سے اس طرح کا مطالبہ نہ کریں ۔ مجھے یہی شکوہ رہے...
  6. خضر حیات

    سعودی شاہی خاندان میں پھوٹ پڑنے کا انکشاف

    بطور معلومات کے عرض ہے کہ یہ دی انڈیپنڈنٹ وہی اخبار ہے جس نے چند سال پہلے یہ شوشہ چھوڑا تھا کہ سعودیہ روضہ نبویہ کو ہدم کرکے اس کی جگہ تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔
  7. خضر حیات

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    چند دن پہلے ، ایک دینی فورم پر اراکین کی آپس میں تلخ کلامی ہوئی ، نتیجہ یہ نکلا کہ اس فورم کے ایک رکن کو بلاک کردیا گیا ، درمیان والی تفصیلات اس لیے معلوم نہیں کیونکہ جہاں یہ تلخ کلامی ہوئی ، وہاں سے کچھ مراسلے حذف وغیرہ کردیے گئے ہیں ، بلاک ہونے والے رکن محدث فورم کے بھی اہل علم اراکین میں...
  8. خضر حیات

    عربی کتاب کا اردو ترجمہ؟

    مترجم کی صوابدید پر ہے کہ وہ ہر روز کتنا وقت صرف کرتا ہے ؟ اور کتنے صفحوں کا ترجمہ کرتا ہے ۔ میری نظر میں اگر کوئی ایمرجنسی نہ ہو تو ایک سال لگ جائے گا ، اور جلدی کی صورت میں بھی دو تین مہینے تو لگیں گے ، ہمارے فورم پر ایک ماہر مترجم ہیں محترم @حافظ فیض اللہ ناصر ، ان سے راہنمائی لی جاسکتی ہے ۔...
  9. خضر حیات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  10. خضر حیات

    آداب و اخلاقیات پر ایک جامع کتاب!

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا و سہلا محترم فیض اللہ ناصر صاحب ۔ امید ہے اراکین فورم وقتا فوقتا آپ کے علمی شہ پاروں سے مستفید ہوتے رہیں گے ۔ ان شاءاللہ ۔
  11. خضر حیات

    پورٹیل پیج کا اضافہ کیا جانا چاہیے

    چونکہ مشاورت کا سلسلہ چل رہا ہے ، اس لیے ایک مزید نمونے کا اضافہ کرنا چاہوں گا : اس طرح بھی اہم اہم موضوعات کو سامنے رکھا جاسکتا ہے ۔
  12. خضر حیات

    معذور شخص کا جماعت کروانا

    جی بظاہر تو یہی لگتا ہے ۔
  13. خضر حیات

    مولانا عبد السمیع جعفری صادق پوری کی وفات !

    مولانا عبدالسمیع جعفری ندوی__وہ بھی کر گئے آخر کویہ دنیا خالی مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امار ت شرعیہ ’’ عام الحزن‘‘ کو اگر لغوی معنی میں لیں اور اسکو وسعت دیں تو ہندستانی مسلمانوں کے لئے ۱۴۳۶ھ اور ۲۰۱۵ عام الحزن قرار پائے گا ، پہلے تبلیغی جماعت بہار کے امیر مشہور شاعرپد م شری ڈاکٹر...
  14. خضر حیات

    معذور شخص کا جماعت کروانا

    محدث فتوی سے : بیٹھ کر نماز پڑھنے والے معذور امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے جیسا کہ رسول اللہﷺ نے اپنی عمر کے آخری حصہ میں حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے پہلو میں بیٹھ کر نماز پڑھائی اور آپ کے پیچھے باقی حضرات کھڑے ہوکر نماز ادا کررہے تھے۔(صحیح بخاری،الاذان:۶۸۳) لیکن اس صورت حال پر استمرار اور دوام اچھا...
  15. خضر حیات

    نکاح مسیار

    نظری طور پر آپ نے جواز کو ترجیح دی ہے ، لیکن عملی طور پر جہاں یہ رائج ہے ، اسے معیوب ہی سمجھا جاتا ہے ۔
  16. خضر حیات

    محترم ناعمہ صاحبہ آپ کی پروفائل پکچر فورم کے دینی رجحانات کے مطابق نہیں ، لہذا اس کو تبدیل کردیا...

    محترم ناعمہ صاحبہ آپ کی پروفائل پکچر فورم کے دینی رجحانات کے مطابق نہیں ، لہذا اس کو تبدیل کردیا گیا ہے ، ہاں اگر آپ اس پر مکالمہ یا گفتگو کرنا چاہتی ہیں تو تھریڈ شروع کرکے اس میں اپنا موقف رکھ سکتی ہیں ۔ جزاک اللہ خیرا ۔
  17. خضر حیات

    عربی کتاب کا اردو ترجمہ؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب کی تفصیلات بیان کردیں ، تاکہ اراکین کے لیے آسانی رہے ۔
  18. خضر حیات

    کیا گائے کا گوشت بیماری ہے!!!!

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%AF%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DA%A9%DB%92-%DA%AF%D9%88%D8%B4%D8%AA-%D8%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D9%88%D8%AF%DA%BE-%D8%8C%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AD%D8%AF%D...
  19. خضر حیات

    گائے کے گوشت ، اور دودھ ،کے بارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک حديث كی صحت درکار ہے

    @اسماعیل قاضی صاحب ، جس سوال کو آپ نے رپورٹ کیا ہے ، اس کا تفصیلی جواب یہاں آج سے ایک ماہ قبل دیا جاچکا ہے ۔ @amateen777@gmail صاحب آپ بھی نوٹ فرمالیں ۔
Top