• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    پاکستان کی مشہور یونیورسٹی نے نوجوان طلبہ و طالبات کو جنسی تعلیم دینا شروع کردی

    سندھ کے گاؤں میں لڑکیوں کے لیے جنسی تعلیم پاکستان میں عوامی سطح پر جنس کے بارے میں بات کرنا ممنوع ہے اور یہاں تک کہ اس پر موت کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔ والدین محض شادی پر رقص کرنے یا کھڑکی سے باہر دیکھنے جیسے معصومانہ جرائم پر اپنی بیٹیوں کے گلے کاٹ دیتے ہیں یا ان کے چہرے پر تیزاب پھینک دیتے ہیں۔...
  2. خضر حیات

    محترم عبدہ بھائی پشاور میں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @مون لائیٹ آفریدی صاحب ۔
  3. خضر حیات

    مشہور ناول نگار اشتیاق احمد فوت ہو گئے

    مولوی صاحب مر چکے ہیں جاوید چوہدری منگل کا دن تھا،نومبر کا مہینہ تھا،تاریخ 17 تھی اور سن تھا 2015ء،قاری عبدالرحمن انھیں کراچی ائیر پورٹ پر ڈراپ کر کے واپس چلے گئے،راستے سے فون کیا،جواب دیا ’’ بورڈنگ کارڈ میری جیب میں ہے،ظہر کی نمازپڑھ لی ہے،فلائیٹ وقت پر ہے،عصر انشاء اللہ لاہور میں پڑھوں...
  4. خضر حیات

    ایک روایت کی صحت درکار ہے

    یہ آپ اس خطیب صاحب سے پوچھ لیتے تو زیادہ بہتر تھا ، ہم نے تو اس قسم کی کوئی بات نہ کبھی سنی نہ کبھی پڑھی ، اگر کہیں کوئی سراغ مل جاتا تو آپ کو تحقیق کرسکے بتایا جاسکتا تھا ۔
  5. خضر حیات

    محترم محمد عاصم بھائی سے ایک ملاقات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ ، آپ کی ملاقات سے ہمیں بھی خوشی ہوئی ۔ اللہ تعالی دین کے لیے آپس میں محبت کو قبول فرمائے ۔
  6. خضر حیات

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    اس میں کمی نہیں بلکہ بیشی ہی بیشی ہے ، آپ رضا بھائی کے بتائے گئے ، پہلے دو درجات کی کتب پڑھ کر خود محسوس کریں گے کہ آپ کو مزید کیا پڑھنا چاہیے ۔
  7. خضر حیات

    ایک روایت کی صحت درکار ہے

    اعصم : اصم
  8. خضر حیات

    سورۃ مائدہ ایت 55 سے امامت علی کا غلط استدلال اور اسکا رد

    ڈاکٹر صاحب جھوٹ نہ بولیں ، میرے علم کے مطابق آپ کا کوئی مراسلہ حذف نہیں کیا گیا ، بتائیں کس جگہ آپ کا مراسلہ حذف ہوا ؟ اور ناظم کی نگرانی میں آپ اس لیے ہیں ، کیونکہ آپ کوثر و تسنیم سے دہلی زبان استعمال کرتے ہیں ۔
  9. خضر حیات

    سعودی شاہی خاندان میں پھوٹ پڑنے کا انکشاف

    اس خبر کا ذریعہ کیا ہے ؟ یعنی خود ہارون رشید وہاں موجود تھے ؟
  10. خضر حیات

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ فقہ اسلامی فرقہ واریت سے پاک ایک ایسی فکر سلیم کا نام ہے جو قرآن وسنت ِ رسول کی خالص تعلیمات س میں سینچی گئی ۔ جس نے زندہ مسائل کے استدلال، استنباط اور اجتہاد میں قرآن وسنت کواپنایا اور شرعی احکام کی تشریح وتعبیر میں ان دونوں کو ہی ہر حال میں ترجیح دی۔ یہ...
  11. خضر حیات

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    اس کتاب کا انڈیا کے ایک عالم دین مولانا مختار احمد اختر فیضی مئوی نے تعلیم الاصول کے نام سے ترجمہ کیا ہے ، جو کہ مطبوع ہے ۔ اسی طرح شیخ رفیق طاہر صاحب نے بھی اس کا ترجمہ کیا ہے ، آسان اصول فقہ کے نام سے ، جو نیٹ پر دستیاب ہے ۔
  12. خضر حیات

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    علامہ گوندلوی رحمہ اللہ کی یہ کتاب جو دراصل شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ کی کتاب مختصر الأصول کی ایک تفصیلی شرح ہے ، عنقریب شائع ہورہی ہے ، إن شاءاللہ ۔ ( کما أفادنا الشیخ الفاضل أبو مریم صاحب مکتبۃ أم القری )
  13. خضر حیات

    اہل حدیث کی فقہ کی کتابیں کون سی ہیں ?

    منہج اہل حدیث کے مطابق فقہی مسائل پر کئی ایک کتابیں موجود ہیں : نیل الاوطار للشوکانی ، الروضۃ الندیۃ ، الثمر المستطاب فی فقہ السنۃ والکتاب للألبانی ، فقہ السنۃ لسید سابق ، صحیح فقہ السنۃ لکمال السید اردو میں فقہ السنۃ از سید سابق کا ترجمہ ہوچکا ہے ، اسی طرح شیخ صبحی حسن حلاق کی ایک کتاب ہے ، اس...
  14. خضر حیات

    اس طرح کے انسان کو سمجھانا ممکن ہے؟

    اس کو بتائیں کہ حدیث رسول بھی حدیث رسول ہوتی ہے ، اس کو ماننا ضروری ہے ۔
  15. خضر حیات

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    کتاب وسنت کے مطابق فقہی احکام سمجھنے کے لیے شیخ ابن عثیمین کی بھی ایک کتاب ہے اصول فقہ پر ، الاصول من علم الأصول ، شیخ نے خود ہی اس کی شرح کی ہے ، کتابی شکل میں بھی دستیاب ہے اور آڈیو میں بھی ، یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہیں : شرح الأصول من علم الأصول مکہ میں ایک پاکستانی عالم دین ہیں ، انہوں نے ابن...
  16. خضر حیات

    اہل حدیث کی فقہ کی کتابیں کون سی ہیں ?

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%88%D9%84-%D9%81%D9%82%DB%81.7545/
  17. خضر حیات

    سودی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا اور جاب کرنا

    عنوان اور سوال کی مناسبت بیان کرسکتے ہیں ؟
  18. خضر حیات

    اس طرح کے انسان کو سمجھانا ممکن ہے؟

    کس کو ؟ زبردستی کرنے والے کو یا جس کے ساتھ زبردستی کی جارہی ہے ؟
  19. خضر حیات

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    ان کتابوں پر علمی نقد کریں ، صرف زبانی کلامی ایک جملے میں مکمل کتاب کو دیوار کے ساتھ لگادینے سے کوئی فائدہ نہیں ، کیونکہ آپ کی یا میری بات کی کوئی حیثیت نہیں ، علمی کام کی اہمیت اور دلیل کا وزن لوگوں کو متاثر کرسکتا ہے ۔ امام صاحب کے دفاع میں کہیں دوسری لائن پر نہ چل نکلیے گا ، جس طرح دفاع کا حق...
  20. خضر حیات

    اركان اسلام كا مختصر تعارف

    ارکان اسلام پانچ ہیں : شہادتین ، نماز ، روزہ ، رکوۃ ، حج ۔ ارکان ایمان چھ ہیں : ایمان باللہ ، ایمان بالکتب ، ایمان بالرسل ، ایمان بالیوم الآخر ، ایمان بالملائکۃ ، ایمان بالقدر ۔
Top