• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    جیب میں پیسے رکھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں سوال

    اوپر دئے گئے فتویٰ سے یہ سمجھ آتا ہے کہ پیسے جیب میں رکھ کر نماز پڑھنے میں کچھ حرج نہیں۔ نماز ہو جائے گی۔ واللہ اعلم!
  2. شاکر

    الموضوعات

    جزاک اللہ خیرا فی الدارین بشیر بھائی جان۔
  3. شاکر

    English Forum ki zaroorat

    جی بھائی بالکل انگلش سیکشن کے لئے فانٹس اور تھیم سمیت ترجمہ فائل بھی بدلی جا سکتی ہے۔ لیکن دراصل ابھی انگلش کی طرف توجہ نہیں کر سکتے۔ اس لئے بھی کہ انگلش میں اچھے اسلامی فورمز کی کوئی کمی نہیں۔ انگلش میں وہ لوگ ہم سے بہت بہتر کام کر رہے ہیں، جبکہ یہی کام اردو میں ہم بہتر انداز میں کر سکتے ہیں۔...
  4. شاکر

    جیب میں پیسے رکھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں سوال

    اس لنک کا متن افادہ کیلہئے یہاں پیسٹ کر رہا ہوں: تصاوير پر مشتمل سونے كے سكوں كى خريدارى كيا مسلمانوں كے ليے مالى اور نقدى قيمت كے مقابلے ميں تصاوير پر مشتمل سونے كے سكوں كى خريدارى اور اس كى ترويج جائز ہے ؟ الحمد للہ : اگر تو سوال سونے كے ان سكوں كى خريدارى اور ترويج كے متعلق ہے جو ذى...
  5. شاکر

    نذر اور اسکی قسمیں

    جزاک اللہ عامر بھائی۔
  6. شاکر

    اِبراہیم علیہ السلام کا سلام اُمّتِ محمدیہ کے نام

    جزاک اللہ عامر بھائی۔
  7. شاکر

    سنن ابن ماجہ شریف

    عامر بھائی جان، آپ کو یہاں اردو ٹائپنگ کے لئے ہرگز گوگل ٹرانسلڑیٹ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ آپ براہ راست فوری جواب والے خانے میں بڑی آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں۔ درج ذیل سائٹ پر جائیں۔ Step 2: Urdu Unicode Phonetic Keyboard for Windows اس سائٹ پر کی بورڈ کے لے آؤٹ کی ایک تصویر موجود ہے۔...
  8. شاکر

    سنن ابن ماجہ شریف

    بھائی جان ، الحمدللہ یہ کتاب پہلے ہی سے کتاب و سنت ڈاٹ کام پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔ ملاحظہ کریں جلد1، جلد 2، جلد 3، جلد4، جلد5 یہ سنن ابن ماجہ کا اب تک کا بہترین و جدید ترجمہ ہے اور تحقیق و تخریج شدہ ورژن ہے اور پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ ازراہ کرم آپ بھی اپنے بلاگ پر اسی ورژن کو اپ ڈیٹ کر دیں۔...
  9. شاکر

    الموضوعات

    کیا اس کتاب ’الموضوعات‘ کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے؟
  10. شاکر

    فتح الباری از شرح البخاری

    جی میرے خیال میں بھی مکمل فتح الباری کا اردو ترجمہ ابھی تک کہیں سے بھی شائع نہیں ہوا ہے۔ ازراہ کرم اگر کسی ناشر نے حال ہی میں اس کتاب کو شائع کیا ہے تو اس کی کچھ تفصیلات عنایت فرما دیں۔
  11. شاکر

    English Forum ki zaroorat

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم رضا بھائی، انگلش بولنے والے حضرات کے لئے اسلامی فورمز کی کوئی کمی نہیں۔ البتہ اردو میں خالص اسلامی فورم بہت کم ہیں۔ اس لئے ہماری خواہش ہے کہ ہم اپنی توجہ اردو کمیونٹی تک ہی محدود رکھیں۔ ورنہ پھر سندھی، پشتو یا عربی فورم بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔ لیکن...
  12. شاکر

    پاکستان میں مروج توہمات

    بہت ہی عمدہ پوسٹ ہے ماشاءاللہ۔۔۔واقعی یہ سب توہمات ہمارے یہاں خوب رائج ہیں۔ اور ہر آنے والے نئے دن کے ساتھ ان توہمات میں اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو درست عقیدہ پر ثابت قدم رکھیں۔ آمین۔
  13. شاکر

    مسجد میں جانے کی سنتیں

    جزاک اللہ عبدالرشید بھائی۔ آپ نے ایک ہی موضوع پر دو الگ دھاگے بنا دئے تھے۔ ازراہ کرم جس حد تک ممکن ہو ایک وقت میں ایک موضوع پر ایک ہی دھاگے میں تفصیلات ہوں تو بہتر ہے۔ تاکہ دیگر احباب کو ایک ہی جگہ پر پڑھنے کو مواد مل جائے۔
  14. شاکر

    تجویز برائے آخری دس تھریڈ

    جزاک اللہ بھائی جان۔ اچھی تجویز ہے۔ ہم اس سلسلے میں کچھ گفتگو پہلے کر بھی چکے ہیں۔ فوری طور پر میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ نئے تھریڈز کے لئے سب سے آسان اور بہترین طریقہ ہے اوپر نیلے رنگ کی پٹی میں دئے گئے دو بٹن۔۔۔ نئی پوسٹس آج کی پوسٹس نئی پوسٹس کے لنک پر کلک کرنے سے آپ کی آخری دفعہ فورم...
  15. شاکر

    ایک عظیم ظلم۔۔۔۔شرک

    ماشاء اللہ آپ نے نہایت ہی عمدہ طریقے سے وضاحت کردی ہے جو میرے خیال میں پیاسے کی سیرابی کے لئے کافی ہے۔۔! جزاک اللہ خیرا کثیرا انس بھائی جان۔
  16. شاکر

    تجویز برائے شکریہ بٹن!

    ایسی صورت میں نہ تو ہم شکریہ ادا کریں گے نہ ہی جزاک اللہ کہیں گے۔ لہٰذا یہاں تو بات ختم ہو جائے گی۔ لیکن جیسے فی الوقت ہم نے ’اپنا شکریہ ختم کریں‘ کا آپشن فعال رکھا ہوا ہے تاکہ کسی کو بعد میں احساس ہو کہ اس نے کسی کی پوسٹ کا غلط مطلب سمجھ کر یا بغیر پڑھے شکریہ ادا کر دیا ہے جبکہ شکریہ نہیں کہنا...
  17. شاکر

    وسیلے کے بارے ابو الجوزاء والی روایت کی حقیقت

    جزاک اللہ خیرا کثیرا انس بھائی جان۔۔۔۔اسی حدیث سے متعلق ہمارے فیس بک کے پیج پر بھی یہاں ایک صاحب نے حال ہی میں سوال پوچھا تھا۔ امید ہے کہ اس جواب سے ان کی بھی تشفی ہو جائے گی۔
  18. شاکر

    تجویز برائے شکریہ بٹن!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ، فورم انتظامیہ اور اراکین کے سامنے ایک تجویز رکھنا چاہتا ہوں کہ اگر پوسٹ کے نیچے موجود شکریہ کے بٹن کو ’جزاک اللہ‘ کے بٹن سے تبدیل کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ فوری طور پر تو یہ تجویز دل کو لگتی ہے۔ لیکن ذرا گہرائی میں جا کر سوچنا پڑے گا کہ کیا ہر جگہ شکریہ کا متبادل...
  19. شاکر

    وسیلے کے بارے ابو الجوزاء والی روایت کی حقیقت

    جزاک اللہ ابو عمر بھائی۔ کلیم بھائی، افادہ عام کی خاطر اس حدیث کی تخریج ازراہ کرم اس کتاب سے نکال کر یہاں بھی ٹائپ کر کے لگا دیں۔ پیشگی شکریہ۔
  20. شاکر

    مصنفاتِ امام بیہقی رحمہ اللہ

    جزاک اللہ خیراً فی الدارین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Top