• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    روز قیامت اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم بد نصیب لوگ

    اللہ تعالیٰ ان تین بدقسمت لوگوں کی صف میں جانے سے سب کو بچائے۔ آمین یا رب العالمین۔ جزاک اللہ اختر بھائی۔
  2. شاکر

    اذان کے وقت کانوں پر ہاتھ کس طرح رکھیں۔

    ان شاء اللہ، اسی پر کام کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی مدد شامل حال رہی تو عربی کی طرح ہم اردو میں بھی ایسی حوالہ جاتی ، سرچ ایبل ، پرنٹ ایبل سائٹ بنا لیں گے کہ جہاں صرف مستند کتب تفاسیر، کتب ستہ اور دیگر کتب احادیث کے مستند تراجم، اسماء الرجال کی اہم کتب کے تراجم، احادیث کے صحت و ضعف کا حکم بمعہ...
  3. شاکر

    فضائل اعمال میں ضعیف احادیث

    جزاک اللہ رفیق بھائی جان۔
  4. شاکر

    وضو والا پانی

    جزاک اللہ رفیق بھائی جان۔۔۔۔۔!
  5. شاکر

    سورۃ الفاتحہ سے پہلے دعائے استفتاح

    جزاک اللہ خیراً فی الدارین رفیق بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔!!!!
  6. شاکر

    سیرت النبی سید سلیمان ندوی اور شبلی نعمانی

    اکرام بھائی، اگر آپ براہ راست اس کتاب کا لنک دے دیں بجائے پوری سائٹ کا لنک دینے کے تو زیادہ مناسب ہوگا۔ اور فی الحال سائٹ میں کچھ مسئلہ بھی آ رہا ہے۔ سی ایس ایس فائلز لوڈ نہیں ہو رہی ہیں شاید۔
  7. شاکر

    کیا ایک ہی سورت دو رکعت میں پڑھی جا سکتی ہے؟

    جزاک اللہ انس بھائی جان
  8. شاکر

    مشرک سے کوئی چیز خریدنے کے بارے میں سوال

    ابھی شیزان کی طرف سے یہ تشہیر کی گئی ہے کہ یہ کمپنی قادیانیوں نے بیچ دی ہے اور اب اس کے مالکان قادیانی نہیں ہیں۔ حالانکہ ابھی کچھ ماہ قبل میں اس کمپنی میں کچھ روز تک مسلسل جاتا رہا تو معلوم ہوا کہ اب بھی وہاں ہائر مینجمنٹ سے لے کر ڈرائیورز حضرات تک قادیانی ہیں، اور میرٹ کے بجائے قادیانیوں کو...
  9. شاکر

    کیا مقتدی بھی امام کے ساتھ اللہ اکبر کہے؟

    انس بھائی، یہ آن لائن مطالعہ کے لئے دستیاب نہیں ہے شاید۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درج بالا لنک پر للحفظ پر کلک کرنے سے ڈاؤن لوڈنگ شروع ہو جاتی ہے۔ براہ راست لنک کے لئے یہاں کلک کریں۔
  10. شاکر

    برین اسٹروک سے متاثر ایک بھائی کے لئے دعاؤں کی درخواست

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، سعودی عرب میں مقیم ہمارے ایک دوست کی اطلاع کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔ گذشتہ دنوں ایک پاکستانی بھائی بغرض عمرہ اپنی اہلیہ اور دختر کے ہمراہ سعودی عرب تشریف لے گئے تھے۔ بعد فراغت عمرہ مسجد نبوی کی زیارت کے دوران وہ اپنی اہلیہ اور دختر سے بچھڑ گئے۔ کوئی چار دن تک ان کا...
  11. شاکر

    کتاب و سنت کی لائبریری کی تمام کتب ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

    جی ہم اس پر کام کر رہے ہیں کہ لائبریری میں موجود تمام کتب کے ڈاؤن لوڈ لنکس ایک عدد ایکسل فائل کی صورت میں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دے دئے جائیں۔ لیکن ابھی اس کی تکمیل میں کچھ وقت لگ جائے گا۔ باقی ہم سے رابطہ کرنے کے لئے فورم کے نیچے ’ہم سے رابطہ کریں‘ کا ایک لنک دیا گیا ہے آپ وہاں پر کلک کر کے ہم سے...
  12. شاکر

    حرمت ماتم کتب شیعہ کی روشنی میں

    بھائی، یہ تو واقعی مسئلہ ہے۔ رومن کو اردو حروف میں کنورٹ کرنا کچھ دشوار ہے۔ اگرچہ بنیادی قسم کا کام تو گوگل بھی کر دے گا آپ کو۔ یہاں کلک کریں یہاں سے آپ اپنے رومن مضمون کو اردو میں کنورٹ کرنے کے لئے مدد لے سکتے ہیں۔ لیکن بہرحال اغلاط وغیرہ کافی ہوں گی ان کو تو درست کرنے پر محنت کرنی ہی ہوگی۔...
  13. شاکر

    میرا تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ، طاہر بھائی اہلاً وسہلاً مرحبا۔۔۔۔! ہم اکثر اپنے بھائیوں کو یاد دلاتے رہتے ہیں کہ ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر جو حق ہے وہ یہ کہ اس پر سلام بھیجا جائے۔ ازراہ کرم کوشش کریں کہ اپنی پوسٹس السلام علیکم سے شروع کریں تاکہ ہم پر سلامتی ہو اور ہم جواباً آپ پر سلامتی بھیجیں۔...
  14. شاکر

    تجویز برائے شکریہ بٹن!

    الحمدللہ، شکریہ کی جگہ یہ دعائیہ کلمات شامل کر دئے گئے ہیں۔ اگر کہیں ’دعائیہ کلمات‘ یا دیگر الفاظ کا کوئی بہتر متبادل لفظ ممکن ہو سکتا ہو تو ازراہ کرم ضرور اپنی تجاویز پیش کریں۔ والسلام
  15. شاکر

    طبِ نبوی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم منیب انجم بھائی، طب نبوی پر امام ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ کی ایک کتاب کا ترجمہ ہم پہلے ہی اپ لوڈ کر چکے ہیں۔ آپ یہاں پر کلک کر کے اسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ والسلام
  16. شاکر

    www.shamela.ws شاملہ سافٹ ویر

    جزاک اللہ شہزاد بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کی نیت کے اخلاص کو قبول فرمائیں۔ بدقسمتی سے ابھی تک ہم کوئی سیٹ اپ ایسا نہیں بنا پائے ہیں جس میں سب مل جل کر آن لائن ٹائپنگ وغیرہ جیسا کام کر سکیں۔ ان شاءاللہ اس سمت میں بھی کوشش شروع کرتے ہیں تاکہ آپ بھائیوں کے اوقات کے بہترین استعمال کو یقینی بنا سکیں۔ ان...
  17. شاکر

    سرور 3 بحال کریں

    غالباً آپ کسی پرانی کتاب کو ڈاؤن لوڈ کررہے ہیں۔ پرانی کتب میں سرور تین دراصل ڈراپ باکس کا سرور ہے جس کی بینڈ وڈتھ زیادہ استعمال کی وجہ سے تین دن تک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ اب کل ہی سرور تین آن لائن ہوگا۔ جب تک آپ سرور ایک سے کوشش کیجئے۔ یا کتاب کا نام بتا دیں تو ہم آپ کو بذریعہ ای میل بھیجنے کی...
  18. شاکر

    حرمت ماتم کتب شیعہ کی روشنی میں

    جزاک اللہ اکرام بھائی، بہت مدلل مضمون پیش کیا ہے آپ نے۔ آپ کے مضمون کی فارمیٹنگ میں کر دیتا ہوں، تاکہ پڑھنے میں مزید سہولت ہو۔ ازراہ کرم آپ اپنے آئندہ مضامین اسی طرح سے فارمیٹ کر لیجئے گا۔
  19. شاکر

    محدث اور رشد یونی کوڈ میں؟

    وعلیکم السلام، بھائی جان، فی الوقت صرف محدث یونیکوڈ میں دستیاب ہے۔ کتاب و سنت ڈاٹ کام کے مین صفحہ پر آپ نئے آنے والے دس محدث کے شمارہ جات کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ اور تمام محدث کے شمارہ جات کی یونیکوڈ بھی ڈاؤنلوڈنگ کے لئے دستیاب ہے۔ براہ راست لنک یہ ہے: رسائل و جرائد - رسائل و جرائد ماہنامہ...
Top