• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث

    جزاک اللہ بھائی جان۔ گویا ہم اسکین نہ کریں پھر۔ ازراہ کرم جب یہ کتاب آن لائن کر دیں تو یہاں لنک ضرور دیجئے گا۔
  2. شاکر

    صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث

    السلام علیکم، الحدیث حضرو کا شمارہ پڑھ رہا تھا کہ ایک کتاب کے بارے میں علم ہوا۔ سوچا یہاں فرمائشی پروگرام تو چل ہی رہا ہے تو اپنی فرمائش بھی پیش کر دی جائے:
  3. شاکر

    مجھے بھی حق کی تلاش ہے ؟

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ پر صراط مستقیم کو روشن کر دے۔ آپ کے سوالات کے منتظر رہیں گے۔ ابھی چونکہ معلوم نہیں کہ آپ کا مطالعہ کیسا ہے، لہٰذا فوری طور پر کسی کتاب کا لنک دینا مناسب نہیں محسوس ہوتا۔ باقی آپ کو خصوصیت سے عقائد کے معاملات میں تحقیق کرنی چاہئے۔ اللہ تعالیٰ آسانی فرمائیں۔ آمین۔
  4. شاکر

    مجھے بھی حق کی تلاش ہے ؟

    السلام علیکم، ہم بھی آپ کے لئے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سمیت ہم سب کو راہ حق دکھائے اور پھر اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور حق پر ہی ہمارا خاتمہ ہو۔ آمین یا رب العالمین لیکن حق پانے کے لئے جدوجہد تو کرنی پڑتی ہے۔ مطالعہ کی عادت ڈالیں۔ ہر موضوع پر کتابیں نیٹ پر آسانی سے دستیاب ہیں۔ پھر بھی...
  5. شاکر

    وسیلہ اور واسطہ تلاش کرنے کی دنیاوی مثالیں (شیطانی فریب)

    بہت شکریہ بھائی جان۔ لگتا ہے آپ اور میں ایک ہی وقت میں انس بھائی کے کہنے کے مطابق عمل درآمد کر رہے تھے۔ میں نے آپ کی اجازت کے بغیر ہی پوسٹ میں ترمیم کرنی چاہی تو مجھے بڑے فانٹ کا کوئی ٹیگ نظر نہیں آیا تو کچھ حیران ہوا۔ بہرطور میں نے دیگر فارمیٹنگ اپنے حساب سے کر دی اور محفوظ کرنے کے بعد اس صفحہ...
  6. شاکر

    مشرکین مکہ کا شرک کیا تھا؟

    جزاک اللہ انس صاحب، اس کتاب کی اہمیت کے پیش نظر کسی بھائی نے یونیکوڈ فارمیٹ میں بھی ٹائپ کر کے اپ لوڈ کر رکھی ہے۔ کلیم اللہ بھائی، ازراہ کرم دارالسلام کے اسکین شدہ رنگین ورژن کے ساتھ اس کی یونیکوڈ ورڈ فائل بھی اپ لوڈ کیجئے گا۔ یونیکوڈ مواد صراط الہدیٰ فورم سے یہاں سے لیا جا سکتا ہے۔
  7. شاکر

    مشرکین مکہ کا شرک کیا تھا؟

    جزاک اللہ انس بھائی جان۔ یہ کتاب ہماری لائبریری سائٹ پر بھی الحمدللہ اپ لوڈ ہے: توحید اور ہم: ڈاؤن لوڈ لنک
  8. شاکر

    چیٹ کا انجام

    عبرت انگیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اس چیٹنگ کی مد میں ایس ایم ایس کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ فتنوں کا ایک بہت بڑا دروازہ اس ایس ایم ایس سروس اور اس کے لئے ملنے والے سستے پیکجز نے کھول دیا ہے۔ اللہ سب پر رحم فرمائیں اور ہمیں ان جیسے تمام فتنوں سے اپنی پناہ میں رکھیں۔ آمین۔ جزاک اللہ بھائی، اس مضمون کی...
  9. شاکر

    ابو عبداللہ صغیر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، صغیر بھائی، خوش آمدید۔۔۔۔۔! اللہ تعالیٰ آپ کی آمد مبارک کریں۔ امید ہے کہ دین کا علم سیکھنے سکھانے میں آپ کا بھرپور تعاون میسر رہے گا۔ والسلام
  10. شاکر

    www.shamela.ws شاملہ سافٹ ویر

    جزاک اللہ صدیقی بھائی، آپ کی تجویز بہت عمدہ ہے۔ اور ان شاء اللہ ہم اس سمت میں کام کرنے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔ کہ تمام مستند کتب تفاسیر اور کتب احادیث کے اردو ترجم کو احادیث پر صحت و ضعف کے حکم کے ساتھ اردو یونیکوڈ فارمیٹ میں آن لائن سرچ کے لئے پیش کیا جا سکے۔ نیز اسماء الرجال کی کتب سے متعلقہ...
  11. شاکر

    پرندوں ، دنوں، صدقہ، سورج گرہن، زچہ کو نحس اورمنحوس سمجھنے ، نذرونیاز کے بارے میں توہمات

    جزاک اللہ واحسن الجزاء عمر بھائی۔۔۔۔۔۔۔ ان توہمات کی طرف اشارہ ہی کیا جا سکتا ہے ، تمام رائج توہمات کا احاطہ کرنا تو بہت مشکل ہے کہ اک سفینہ چاہئے اس بحر بیکراں کے لئے
  12. شاکر

    نواب صدیق حسن خان صاحب رحمہ اللہ کون تھے؟؟؟

    یہ ذرا نازک موضوع ہے۔ کوئی عالم دین ہی اس پر راہنمائی کر سکتے ہیں کہ کون درست ہے اور کون نہیں۔ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے علمی مقام سے کون ناواقف ہے۔ لیکن بہرحال یہ بات بھی ہے کہ وہ کچھ متشدد بھی ہیں۔ دوسری طرف کئی دوسرے علماء حضرات انہیں اہلحدیث گردانتے ہیں۔ لیکن میرے خیال میں اس سے کچھ فرق...
  13. شاکر

    اسلام میں نذر یا منت ماننے کے مسائل

    جزاک اللہ ابو بکر بھائی، بہت عمدہ لکھا ہے آپ نے۔
  14. شاکر

    قرآن کریم کی ترتیل کے ساتھ تلاوت کیجئے!

    جزاک اللہ انس بھائی جان۔۔۔
  15. شاکر

    اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق

    جزاک اللہ انس بھائی جان۔۔۔
  16. شاکر

    سنن ابن ماجہ شریف

    ماشاءاللہ صدیقی بھائی، آپ کی پہلی اردو پوسٹ دیکھ کر خوشی ہوئی!!!!!!!!!!!
  17. شاکر

    تجویز برائے شکریہ بٹن!

    جزاک اللہ انس بھائی جان۔ ان شاءاللہ جلد ہی اس پر عملدرآمد کر لیتے ہیں۔
  18. شاکر

    کتاب و سنت کی لائبریری کی تمام کتب ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم ساری کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے دو طریقے ہیں۔ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ آپ کتب لائبریری والے صفحے پر جائیں اور ایک ایک کیٹگری کو سلیکٹ کر کے اس میں موجود تمام کتابوں کو ایک ایک کر کے ڈاؤن لوڈ کرنا شروع کر دیں۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ ہم سے ذاتی پیغام یا ای...
  19. شاکر

    مسند امام شافعی

    جزاک اللہ اہل الحدیث بھائی۔ کوئی معلومات حاصل ہوں تو یہاں اپ ڈیٹ ضرور کر دیجئے گا۔
  20. شاکر

    مزاروں کے بارے میں توہمات

    جزاک اللہ خیرا
Top