• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    2۔دوسرامرحلہ صوفیت کی ابتداء کا مرحلہ ہے جس میں تصوف کے طرق اور مصطلحات وضع ہوئیں۔اس مرحلہ میں علم کی ظاہر وباطن ،قلب وقالب، شریعت وطریقت کے نام پر تقسیم ہوئی۔یہ وہی مرحلہ ہے جس میں اولیاء سے شریعت کے احکام تکلیفیہ ساقط ہونے کا اس گمان پر اعلان کیا گیا کہ وہ کشف والہام کے ذریعے علم حقیقت کی...
  2. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    مراحل تصوف جیسا کہ ماقبل میں گزر چکا ہے کہ تصوف کی ابتداء بصرہ میں زہد اور ریاضت وعبادت سے ہوئی ہے، پھریہ علم صوفیت کے منظم نہج پر چلنے لگا کہ آہستہ آہستہ یہ تحریک ایسے خرافاتی عقیدے کی طرف بڑھنے لگی جن کا اسلام سے دور ونزدیک سے بھی کوئی تعلق نہ تھا۔[شیخ عبدالقادر جیلانی وآراؤہ الصوفیۃ...
  3. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    6۔چھٹا طبقہ ساتویں صدی ہجری میں تحریک تصوف کی سلاسل آخری ارتقائی منازل کو چھو رہی تھیں۔اس اعتبار سے یہ صدی تصوف کی تکمیل کی صدی ہے۔آئندہ صدیوں میں تحریک تصوف اصلاح وتجدید اور زوال وانحطاط کے مختلف مراحل سے تو گزرتی رہی مگر بنیادی طور پر اس فلسفہ میں کوئی اضافہ ہوا نہ عملی تبدیلی آئی۔یہ تحریک...
  4. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    5۔پانچواں طبقہ یہ طبقہ چھٹی صدی ہجری میں پیدا ہوا اس کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔اس زمانے میں تصوف کا فلسفہ پورے طور پر ترتیب دے دیا گیا اگرچہ اس کو عروج ساتویں صدی ہجری میں حاصل ہوا۔ اس دور کے مشہور صوفیا یہ تھے: 1۔ابو حامد غزالی:ان کی کتابوں میں احیاء العلوم سب سے زیادہ مشہور ہے۔ 2۔محی الدین...
  5. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    4۔چوتھا طبقہ پانچویں صدی ہجری کے آغاز میں تصوف کے خیالات عوام میں بڑی تیزی سے پھیلنے شروع ہوئے جس میں ابوالخیر ابو سعید کی کتاب رباعیات،عبداللہ ہروی کی مناجات اور علی ہجویری کی کشف المحجوب کا اہم کردار ہے جس سے تصوف کے عوامی تحریک بننے میں بڑی مدد ملی۔ مذکورہ کتابوں کے علاوہ ابو نعیم اصفہانیؒ...
  6. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    3۔تیسرا طبقہ چوتھی صدی ہجری میں تحریک تصوف کا تیسرا طبقہ پیدا ہوا جنہوں نے فقہی گھتیوں میں اُلجھنے کی بجائے فقہ باطن کی اصلاح اور اخلاق کی درستگی پر زور دیا۔اس دور کے صوفیا میں ابو نصر سراج،ابوطالب مکی،ابو عبدالرحمن السلمی اور ابوسعید ابن عربی خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ تصوف کی دنیا میں اس دور کو...
  7. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    2۔دوسرا طبقہ جو تاریخ اِسلامی کے اس دور سے تعلق رکھتا ہے جس دور میں یونانی فلسفہ اور علوم عقلیہ اسلام میں در آئے اور معتزلہ کی تحریک نے اس قدر زور پکڑا جس سے خلیفہ مامون الرشید بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔خلق قرآن کا فتنہ بھی اسی دور میں نمودار ہوا،نیز ذات الٰہی اور اس کی صفات...
  8. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    طبقات صوفیاء مؤرخین تصوف کے نزدیک تصوف وصوفیاء کے چھ طبقات ہیں: 1۔پہلا طبقہ تصوف کی ابتداء ۳۷ھ میں ہوئی اور یہ دور ۲۳۲ھ تک جاری رہا۔اس طبقے میں جن بزرگوں کو شمار کیا جاتا ہے ان میں حضرت اویس قرنیؒ،حضرت حسن بصریؒ،حضرت مالک بن دینارؒ،حضرت فضیل بن عیاضؒ اور حضرت ابراہیم بن ادھمؒ وغیرہم شامل ہیں۔...
  9. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    پشمینہ پہننے کے بارے میں ابن سیرین ؒاور ابن تیمیہؒ کی تصریحات صوفیاء کے ہاں ابن سیرینؒ کو صف اوّل کا زاہد تسلیم کیا گیا ہے ان سے لبس صوف کے حوالے سے استفسار کیا گیا کہ حضرت مسیح علیہ السلام صوف پہنتے تھے؟ تو انہوں نے جواب دیا ''ہمارے لیے آنجناب ﷺ کی سنت دوسرے طریقوں کی بہ نسبت زیادہ پسندیدہ...
  10. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    تصوف اور صوفیا کے اِصطلاحی نام اسلام کے ابتدائی زمانہ میں جب کہ تصوف اپنے اذواق ،مجاہدات،حقائق اورمشاہدات کے اعتبار سے ایک مستقل فن کی حیثیت سے متعارف نہیں تھا۔ اس لیے اس کا کوئی نام بھی متعین نہیں تھا ،کبھی اسے علم تصوف سے تعبیر کیا جاتا، کبھی علم باطن کے نام سے اور کبھی کسی اور نام سے موسوم...
  11. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    زہد کا مفہوم 'زہد' کے مفہوم کو مزید وضاحت سے سمجھنے کے لیے حضرت علیؓ کا قول ملاحظہ فرما ئیں: امیر المؤمنین حضرت علیؓ ارشاد فرماتے ہیں: ''اگر کوئی شخص تمام زمینی سامان، متاع واَسباب اکٹھے کرے اور اس کی نیت اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنا ہے تو وہ زاہد ہے اور زمین میں تمام اَشیاء کو ترک کردیتا...
  12. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    تصوف کا اصطلاحی مفہوم جس طرح آپ نے مذکورہ اَقوال سے صوفی کے اشتقاق میں اختلاف پایا ہے اسی طرح تصوف کی اصطلاحی تعریف بھی تفصیل طلب ہے۔ تصوف کی اصطلاحی تعریف کے حوالے سے اگر مبالغہ نہ سمجھا جائے تو اس میں متعدد اَقوال ہیں جو باہم متعارض، متباین اور متغایر ہیں۔ذیل میں ایسے اَقوال ان پر اِجمالی...
  13. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    آج میں پہلی مرتبہ کسی سے سن رہا ہوں کہ ابن القیم صوفی تھے اور وہ ابن القیم جو شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے شاگرد تھے جو تصوف کے سخت مخالف تھے اور اس کا رد بھی کیا کرتے تھے وہ ابن القیم اور صوفی اچھا لطیفہ ہے
  14. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    عامر رضا صاحب آپ صرف بحث برائے بحث کر رہے ہیں کہ تصوف کو آپ ثابت کر رہے ہیں تو دلیل آپ کو دینی چاہیے اور تصوف کی تعریف کے لیے اسی فورم کا ایک صفحہ میں نے کافی پہلے دیکھا تھا میں آپ کی سہولت کے لیے اسے یہاں نقل کر دیتا ہوں تصوف کی لغوی و اصطلاحی تعریف صوفیا کے ہاں مشہور اصطلاح 'التصوف،عرب اس...
Top