الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مصادر ومراجع
٭ قرآن مجید
٭ اسلام میں بدعت وضلالت کے محرکات،ابو عدنان سہیل،ڈاکٹر،دار الداعی للنشر والتوزیع،ریاض، طبع اول ۱۴۲۱ھ
٭ اسلامی تصوف میں غیر اسلامی ظنظریات کی آمیزش،یوسف سلیم چشتی،پروفیسر،مرکزی انجمن خدام القرآن،لاہور
٭اصطلاحات صوفیہ
٭ تجدید تصوف سلوک،عبدالباری،مکتبہ اشرفیہ،اشرف...
تصوف کے نتائج
تصوف کے نتائج میں سے ایک اہم نتیجہ ترک جہاد ہے ۔حالانکہ اصلی بات یہ ہے جو کہ حسن البنائؒ نے فرمائی :
''الجہاد فی الحیاۃ و الحیاۃ فی الجہاد''
خود ساختہ درود وظائف میں مشغولیت کا ایک نتیجہ یہ نکلا کہ یہ لوگ جہاد سے بالکل ہی غافل ہو گئے۔کسی کوٹھڑی میں بیٹھ کر ضربیں لگانے کو ہی جہاد...
دور جدید اور صوفی اِزم
یہ بحث بھی اپنی اہمیت کی وجہ سے قدر ے تفصیل کی متقاضی ہے۔تصوف یا صوفی ازم دین حق کے سامنے بہت بڑا چیلنج ہے۔یہ بات بہت سے دلائل سے واضح ہو چکی ہے کہ امریکی ارباب دانش کے سامنے مسلمانوں کے بڑھتے ہوئے کتاب وسنت پر مبنی دینی شعور کی موجودہ صورت حال میں صوفی ازم ایک بہترین...
چلہ کشی کی ایجاد
صوفیا کے ہاں چلہ کشی کی اصطلاح بڑی عام ہے جس کو بعد میں تبلیغ کے میدان میں بھی بڑی پذیرائی حاصل ہوئی۔ لہٰذا چلہ کو متاخرین صوفیا نے ایجاد کیا جس کا مدار ایک بے اصل حدیث پر ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا:
''جو شخص چالیس روز تک اللہ تعالیٰ کے ساتھ اخلاص رکھے گا تو یوں ہوگا...وغیرہ...
اہل تصوف کی بیعت اور دست بوسی
تجدید تصوف وسلوک کے مؤلف عبدالباری بیان کرتے ہیں:
''بیعت کی حقیقت یہ ہے کہ اپنے سے زیادہ واقف وماہر مصلح کے ہاتھ میں اپنے کو اس طرح سونپ دینا ، جس طرح بائع مشتری کے ہاتھ میں چیز سونپ دیتا ہے۔''[تجدید تصوف وسلوکازعبدالباری،ص:۹۹]
مزید بیعت کی وضاحت کرتے ہوئے یوں کہتے...
علامہ ابن قیم رح خشوع کی تعریف یوں فرماتے ہیں:
أن الخشوع ہو الإستسلام للحکمین وہو الانقیاد بالمسکنة والذل لامراﷲ وقضائہ
''خشوع یقینا حکم دینی اور حکم قدری ہر دو قبول کرنا۔بیچارگی سے لبریز انقیاد اور اللہ تعالیٰ کے اوامر اور فیصلوں کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کا نام خشوع ہے۔'' [مدارج...
تصوف وطریقت کے اجزائے ترکیبی کا کتاب وسنت کی روشنی میں ایک جائزہ
پروفیسر سلیم چشتی کہتے ہیں کہ:
''اسلامی تصوف قرآن وسنت سے ماخوذ ہے اور اس کے اجزائے ترکیبی یہ ہیں:
1-توحید خالص
2-تبلیغ دین
3-اتباع شریعت
4-خدمت خلق
5-جہاد
[اسلامی تصوف میں غیر اسلامی نظریات کی آمیزش ازیوسف سلیم چشتی،ص:۹]
اگر ان...
توحید تصوف
اَئمہ اصول اور عقیدہ اہل سنت والجماعہ کے ہاں توحید کی تین اقسام ہیں۔توحید ربوبیت،توحید الوہیت اور توحید اسماء والصفات۔ توحید کی ان تینوں اقسام پر ایک طرح بلاتفریق اور ہر وقت ایمان لانے والا مسلمان ہے۔اہل تصوف کے ہاں توحید کے تین مراتب ہیں جیسا کہ اصطلاحات صوفیہ میں ہے۔
1-توحید عامہ...
صنف نازک میں ربِ تصوف کا حلول
صوفیا ہمیشہ صنف نازک کی زلفوں کے متوالے رہے ہیں۔ان کی تعریف میں مبالغہ سے کام لیناان کا محبوب مشغلہ رہا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ حق جل شانہ تعالیٰ کی ذات ایک فتنہ گر،کافر ادا اور عاشق عورت کے روپ میں زیادہ جلوہ گر ہوتی ہے۔(العیاذ باللہ)جو اپنی جسمانی شہوت کی آگ بجھانے...
قرآن مجید کے بارے میں نظریۂ تصوف
قرآن مجید کے بارے میں اہل تصوف کا عظیم پیشوا تلمسانی لکھتا ہے:
''قرآن تو پورے کا پورا شرک ہے ،توحید توہمارے کلام میں ہے۔''[مجموعۃ الرسائل والمسائلاز ابن تیمیہ:۱؍۱۴۵]
نبیﷺکے بارے میں نظریۂ تصوف
محمدﷺ کی حقیقت کے بارے میں اہل تصوف کا یہ قول ہے :
''وہ ذات جس...
ابو حمزہ کا عقیدہ حلول
ابو علی الروزباری ابو حمزہ کے بارے میں بیان کرتے ہیں کہ:
'' وہ بہت بڑا حلولی تھا جب ہوا وآندھی ،پانی کے گرنے اور پرندوں کے چہچہانے کی آواز سنتا تو چیخ چیخ کر کہا کرتا تھا لبیک لبیک،جس پر لوگ انہیں حلولی کہتے تھے۔''[تلبیس ابلیس:۱؍۲۱۰،تاریخ بغداد،۱؍۳۷۱]
اسی طرح ایک روز ابو...
جیلی کا دعوی ربوبیت
قرآن مجیدمیں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
{وَﷲِ مُلْکُ السَّمٰوَاتِ وَالأَرْضِ وَاﷲُ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ}
''زمین وآسمان کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہیں۔''[ آل عمران:۱۸۹]
جیلی کہتا ہے:
لی الملک فی الدارین لم أر فیہما
سوای فأرجو فضله...
تصوف کے شیخ اکبر کی توحید
تصوف کے بہت بڑے امام ابن عربی کہتے ہیں:
''فیحمدنی وأحمدہ ویعبدنی وأعبدہ'' [فصوص الحکم لابن عربی:۱؍۸۳]
''وہ میری حمد وثناء کرتا ہے اور میں اس کی حمدوثناء کرتا ہوں۔اور وہ میری عبادت کرتا ہے اور میں اس کی عبادت کرتا ہوں۔''
ابن عربی کے نزدیک کائنات کی ہر چیز ،ہر موجود اور...
عقیدہ وحدۃ الوجود کی ابتدا اور بانی
اگرچہ بعض اکابر صوفیاء نے وحدۃ الوجود کی توضیح وترجمانی ذوق و حال سے کی ہے مگراس نظریہ کی ترتیب وتنظیم کا سہرا محی الدین ابن عربی کے سر ہے جس کو نظریہ وحدۃ الوجود کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔انکی کتاب فصوص الحکم اس سلسلے میں آخری سند ہے لیکن یہ خیال بالکلیہ درست...
تحریک تصوف کے بنیادی عقائد ونظریات
جہاں تک تصوف کے بنیادی عقائد ہیں توان کی اصل بنیاد ذاتی مکاشفات ومشاہدات پر ہوتی ہے جن میں فروعی اختلاف کے باوجود چند باتیں متفق علیہ ہیں جن کو طریقت میں نظریات وعقائد کی حیثیت حاصل ہے۔جو مراتب کے لحاظ سے درج ذیل ہیں:
1۔وحدۃ الوجود
یعنی انسان چلہ کشی اور...
کراماتِ صوفیاء
آپ نے پیچھے مراحل تصوف میں چند کرامات ملاحظہ فرمائیں:
کرامات کو ذکر کرنے کے لیے الگ سے ایک دفتر درکار ہے بطور نمونہ ایک اور کرامت سنتے جائیے۔
ابن ابی ذرعہ الصوفی کہتے ہیں کہ:
'' میں نے اپنے والد محترم اور ابن حنیف کے ساتھ مکہ کا سفر کیا ہمیں شدید فاقہ کا سامنا کر نا پڑا۔ چنانچہ...
تصوف سے امام غزالیؒ کی برأت
امام سبکی رح اپنی کتاب طبقات الشافعیہ میں غزالی کا دفاع کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ:
''وہ آخری ایام میں کتاب وسنت کی طرف متوجہ ہو گئے تھے۔(اللہ کرے ایسا ہی ہو) مگر امام غزالیؒ نے آخری ایام میں کوئی ایسی کتاب نہیں لکھی جس سے ثابت ہو کہ وہ کتاب وسنت کی طرف متوجہ ہو گئے...
امام غزالیؒ کے بارے میں مستشرقین کی تصریحات
مستشرق نیکلس نے امام غزالیؒ کے دین تصوف کی حقیقت کو خوب سمجھا اور کہا:
''تصوف کے جرثومے پھیلانے والا پہلا شخص غزالی ہے۔امام غزالیؒ نے وحدۃالوجود کے قائل بعض صوفیا ،جیسے ابن عربی اور اس کے علاوہ سلسلوں کے اصحاب کے لیے راستہ کشادہ کر دیا۔''[في التصوف...
3۔تیسرا مرحلہ
یہ مرحلہ انتہائی نازک شمار کیا جاتا ہے اس میں یونانی فلسفے،فارسی اور مجوسی توجیہات اور یہودی،عیسائی تعلیمات کے سرایت کر جانے کے بعد اس مرحلہ کی صفات درج ذیل ہیں:
1۔صوفیت کے اصول وضع ہونے لگے جن کی بنیاد عیسائیت سے متاثر ہو کر اتحاد وحلول،مجوسیت سے متاثر ہو کر شخصیت پرستی اور اس کی...