الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صوفیہ اور اہل وجودیت
یہ مرحلہ صوفیت کے مراحل میں خطرناک ترین ہے وہ اس طرح کہ اس مرحلے کی صوفیت میں یونانی فلسفہ داخل ہوگیا اور اسے صوفیت اورنصرانیت سے مشابہ بنادیا کہ جب عیسائیت میں رومی داخل ہوئے توانہوں نے اس میں فلسفہ بھی داخل کردیا اسی لئے کہا جاتا ہے کہ عیسائیت خود رومی بن گئی اور رومیوں کی...
صوفیاءمقام رضا کے متعلق کہتے ہیں کہ یہ تقدیر پر بس کئے رہنا ہے کہ جو اللہ کی طرف سے آئے اسی پر قناعت کرنا یہ معنی بنظر عمیق درست نہیں مسلمان اللہ کی تقدیر پر اعتراض نہیں کرتا جیسے مرض،فقرلیکن اللہ کی تقدیر کو اللہ ہی کی تقدیر سے ٹالتا ہے جیسے مرض کا علاج دوا سے کرتا ہے اور محنت کرکے کماکر فقر کو...
سنگین نتائج
1 اس طرح کی خرافات میں پڑنے سے مسلمان علم نافع اور عبادت وعمل سے دور ہوجاتا ہے اور ان اشیاءکے بارے میں باتیں بناتا ہے جن کا وجود تک نہیں ہوتا نہ ان کی حقیقت ہی ہوتی ہے مسلمان دنیا آباد کرنے کا پابند ہے تاکہ یہ آخرت کا پل ثابت ہو اس طرح کی اصطلاحات جاہل پر حاوی ہوجاتی ہیں اور عقل...
صوفیاءکی فناءفی اللہ کو شش ناممکن ہے کیونکہ اللہ سبحانہ خالق اور وہ مخلوق ہیں تو خالق اور مخلوق ایک کیسے ہوسکتے ہیں یہ لوگ ایک اور فریب دیتے ہیں یعنی الصحو بعدالمحو"مٹ جانے کے بعد ہوش میں آنا"یا الفرق فی الجمع یعنی یکجا ہوکر الگ ہونا مطلب یہ کہ انسان حالت بندگی کی طرف پلٹ آئے یہ ان کے مونہوں کی...
ان کی اصطلاحات کی چند مثالیں اور تعریفیں ذکرکرنے کے بعد ہم ان کے نتائج کے متعلق گفتگو کریں گے :
1 الفنا:اس مبہم ومجمل لفظ سے باطل بلکہ کفر مراد ہے صوفیاءاس سے "ایک ہی وجود سے معدوم ہوجانا"مراد لیتے ہیں یعنی اللہ سبحانہ کے سوا کوئی موجودنہیں اور اس کے سوا کسی کا وجود حقیقی نہیں
2 اس لفظ فناءکا یہ...
اصطلاحات اور غیر یقینی صورتحال
سنت سے کسی بھی طرح کا انحراف وقت گزرتے بڑھتا جاتا ہے پر طرف سے یکجا ہونے والے معاون حالات غلط اجتہاد اور باطل نظریات سبب بنتے ہیں سو شگاف بڑھتا جاتا ہے اور باطل قوت پکڑلیتا ہے تیسری صدی کے اختتام پر صوفیت اپنی ہی مشکل کے ساتھ ساتھ ایسی پوشیدہ اور مبہم اصلاحات میں...
1 یہ عبادات میں تکلف و تشددان جائز امور کا ترک کردینا ہے جس کی مثال سلف میں نہیں ملتی اللہ کے رسول گوشت کھاتے تھے ،میٹھی اشیاءپسند کرتے تھے آپ کے لئے ٹھنڈا پانی شیریں بنایا جاتا(تلبیس ابلیس:151)۔
نبی نے کسی صحابی کو مال ومتاع ضائع ترک کرنے کاحکم نہیں دیا نہ ہی دین میں تشدد ہمیشہ روزہ رکھنا یا...
یہ تمام امور اس اعتدال اور آسان دین حنیف اور طریق صحابہ کے خلاف ہیں اس مرحلے کے امتیازات درج ذیل ہیں :
1 سماع:کا ایجاد ہونا اس سے زہد پر مشتمل دل نرمادینے والے قصیدوں کا سننا مراد ہے یا ایسے قصیدے جن میں غزلیات ہوتیں۔
2 ایک خاص طرز جسے صوفیت کہتے کے متعلق کلام کرنا اور ہمارا طریقہ ،ہمارامذہب...
انہوں نے اس شخص کے لئے جو ان کے حلقے میں داخل ہونا چاہے یا ان کا مرید ہواس کے لئے ایک دستور بنارکھا تھا جس میں یہ ہے کہ مال چھوڑے گا جیسا کہ قشیری نے اپنے رسالہ میں ذکر کیاہے اور آہستہ آہستہ خوراک کم کردے گا اورکبھی شادی نہ کرے گا(الاعتصام از شاطبی :214/1)۔
ابوطالب المکی اپنے مرید سے مطالبہ کرتا...
جنید بغدادی اپنے بزرگوں سے روایت کرتے ہیں کہ وہ جب وہ سوجاتے توانہیں پکارا جاتا کیا تومجھ سے سوتا ہے اگر تو سویا تومیں تجھے کوڑے ماروں گا ۔ایسے ہی غزالی سہل بن عبداللہ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ وہ چھوٹے کھجور کے پتے کھاتے اورغزالی کو خود بھی جنگلوں میں چلے جانے پر آمادہ کرتے اور یہ شرط لگاتے کہ...
تصوف کی ابتدائی شکل وصورت
اپنی ابتداءمیں تصوف تصفیہ روح کے لئے چند نفسانی ریاضتوں ،جسمانی مشقتوں معروف کسر نفس اور طبعی مجاہدوں سے معروف تھا یہ تزکیہ روح جو سلف کے ہاں بلاتکلف ہی حاصل ہوجاتا تھا جب ایک مکمل تربیت ومشق کا نتیجہ جاٹھہرا تو ہم نے دیکھ لیا کہ اس تزکیہ کے حصول کے لئے تشدد وتکلف اور...
صوفیت ترقی کرتے ہوئے غلوتک جاپہنچی جب ان میں کچھ خارجی عناصرداخل ہوئے توصوفیاءعملی بدعات سے قولی اور اعتقادی بدعات میں مبتلا ہوگئے جیسے ہر فرقہ ابتداءمیں جمنا شروع ہوتا ہے پھر جڑ پکڑلیتا ہے پھر اس کی شاخیں نکلتی ہیں پھروہ غلو اور گمراہی میں بڑھتا ہی چلا جاتا ہے اس ارتقاءکو تین مراحل میں تقسیم...
ایسے ہی ابن جوزی بیان کرتے ہیں :عہد رسول میں لفظ مومن یا مسلم تھا پھر زاہد وعابد کا لفظ نکل آیا پھر کچھ لوگ آئے اور زہد وعبادت کا اہتمام کرنے لگے اور اس کے لئے الگ الگ طریقے بنانے لگے پہلی قوموں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا شیطان نے پہلوں کو التباس میں ڈالاپھر ان کے بعد والوں کو تاآنکہ آخری والوں پر...
ابن تیمیہ فرماتے ہیں :تابعین کے آخر عہد میں یہ تین چیزیں نکلیں ۔رائے،کلام،تصوف
اکثر اہل الرائے کوفہ میں اور متکلمین اور صوفیاءبصرہ میں تھے اور پھر حسن اور ابن سیرین کی وفات کے بعد عمرو بن عبید اور واصل بن عطاءاور احمد بن علی الہجیمی ظاہر ہوئے اس آخری نے صوفیوں کے لئے چھوٹا سا گھر بنادیا یہ اسلام...
یہ اصطلاحی تعریف کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر پیش خدمت ہے
تصوف کا اصطلاحی مفہوم
جس طرح آپ نے مذکورہ اَقوال سے صوفی کے اشتقاق میں اختلاف پایا ہے اسی طرح تصوف کی اصطلاحی تعریف بھی تفصیل طلب ہے۔
تصوف کی اصطلاحی تعریف کے حوالے سے اگر مبالغہ نہ سمجھا جائے تو اس میں متعدد اَقوال ہیں جو باہم متعارض،...
عامر صاحب اس کو یا تو قبول کریں یا انکار لیکن دلیل کے ساتھ ورنہ پھر آپ کی کسی بات کا جواب دینے سے میں معذرت کا اظہار کرنے کا حق رکھتا ہوں
تصوف کی لغوی و اصطلاحی تعریف
صوفیا کے ہاں مشہور اصطلاح 'التصوف،عرب اس اصطلاح سے ناواقف ہیں، اصلاً کلمہ تصوف جو عربی زبان کے اَوزان میں سے تفعُّل کے وزن پر...
یعنی جوباتیں آپ پیش کریں وہ مفہوم ہیں اور آپ کے نظریات کے خلاف کوئی بھی بات ہو تو وہ مہمل ہے
اور دوسری بات یہ کہ آپ نے جو لنک دیا ہوا ہے اسے میں بہت پہلے پڑھ چکا ہوں صرف صاحب تحریر نے بڑے بڑے نام لکھ دیے ہیں اور ان کی کتابوں کے نام لکھ دیے اس سے ان کا صوفی ہونا ثابت نہیں ہوتا آپ مدارج السالکین...
عبدہ بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے میرا صرف یہ کہنا ہے کہ ہمیں ایک ایسی اصطلاح کے استعمال سے اجتناب کرنا چاہیے جس کا پس منظر یونانی فلسفہ یا کم ازکم اسلامی نہیں ہے اور کچھ نہیں تو نام کی حد تک اس کا اثبات ہی ایک مشکوک امر ہے تو ہم کیوں نہ قرآنی اصطلاح استعمال کریں
یہ سب پوسٹ کلیم حیدر صاحب کی ہیں اللہ انہیں جزائے خیر دے اختصار کے ساتھ تصوف کے بارے میں بہت کچھ لکھ دیا ہے اور عامر رضا صاحب اگر آپ سمجھنا چاہتے ہیں تو اس کا ٹھنڈے دل سے مطالعہ کریں اور اس پر کوئی ملاحظات ہوں تو تحریر کریں میں ان کے جوابات دینے کی کوشش کروں گا اور یہ بھی کہ اس میں جتنے بھی نام...