• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    سعودی شاہی خاندان میں پھوٹ پڑنے کا انکشاف

    ’’ سلیمان ‘‘ نہیں بلکہ ’’ سلمان ‘‘ ۔ اس طرح کی افواہیں عموما پھیلتی رہتی ہیں ۔
  2. خضر حیات

    امام بخاری کے امام عبد الرزاق کے بارے میں قول کا مطلب۔۔۔۔ سوال

    کتاب سے مراد وہ احادیث ہیں جو وہ اپنے پاس لکھے ہوئے دفتر سے دیکھ کر بیان کرتے تھے ، اس سے مراد صرف منصف عبد الرزاق نہیں ۔ ضبط صدر اور ضبط کتاب دو معروف اصطلاحیں ہیں ، اور کئی رواۃ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ اپنی کتاب سے روایات بیان کرتے تھے ، حالانکہ ان کی معروف معنوں میں کوئی بھی تصنیف نہیں ہے ۔
  3. خضر حیات

    ایک نظر اس مضحکہ خیز دجل پر بھی

    ایسی چیزوں پر ’’ نظر ‘‘ کو ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ، مقلدین کے پاس اپنے امام صاحب کی لکھی ہوئی کتابیں نہیں ہیں ۔
  4. خضر حیات

    دینی رہنمائی کے لیے واٹس ایپ مجموعات

    جی ابھی تک ظاہر نہیں ہورہا ؟
  5. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    و علیکم السلام جی بھائی جاسم نجیب صاحب آپ کا نام حسب خواہش تبدیل کردیا گیا ہے ۔
  6. خضر حیات

    قربانی کا گوشت

    یہ جواب لکھنے کے بعد میں نے اہل علم دوستوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا تو مزید یہ بات سامنے آئی ، کہ قربانی کے گوشت کے بیچنے کےناجائز ہونے پر تمام علماء کا اجماع ہے ، یعنی ابھی تک کسی بھی عالم دین نے اس کو جائز قرار نہیں دیا ۔ شارح بخاری ابن بطال رحمہ اللہ وغیرہ نے بھی اس حوالے سے گفتگو کی ہے ۔
  7. خضر حیات

    دینی رہنمائی کے لیے واٹس ایپ مجموعات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، ہمارے ایک عالم دین دوست ہیں ، جنہوں نےمختلف گروپ بنائے ہوئے ہیں ، تحقیق حدیث سے متعلق گروپ ، امت مسلمہ کے مسائل کاحل وغیرہ کے نام سے ، آپ کو پرسنل میں ان کا نمبر بھیجتا ہوں ، ان سے رابطہ کرلیں ۔
  8. خضر حیات

    قربانی کا گوشت

    بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ یہ اس کا حق ہے ، اس سے جیسے مرضی فائدہ اٹھا سکتا ہے ، لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے جانور کی کھال تک بیچنے کو ناجائز قرار دیا ہے بلکہ فرمایا کہ قصاب کو اجرت بھی اس سے نہ دی جائے : عَنْ عَلِيٍّ رضي الله عنه قَالَ : أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى...
  9. خضر حیات

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سکرین شارٹ لے کر وضاحت کرسکتے ہیں ؟
  10. خضر حیات

    حدیث کی تحقیق و تخریج کے لئے ایک عمدہ سافٹ ویر جسے زبیر علی زئی استعمال کیا کرتے تھے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جوامع الکلم بہترین سافٹ ویر ہے ، لیکن اس کو اہل علم کے سوا کوئی اور استعمال کرے گا تو اس میں موجود خامیوں سے بچ نہیں سکے گا ، اس میں علمی اعتبار سے بڑی بڑی غلطیاں ہیں ۔
  11. خضر حیات

    منی کا حادثہ، مسئلہ جبر اور سیاست

    بہترین کالم ہے ماشاءاللہ ۔ اس دفعہ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ حرمین شریفین میں پاکستانی حج مشن یا سفارت خانے کے لوگ پہلے کی نسبت زیادہ متحرک تھے ، لیکن دیگر ملکوں کےمقابلے میں ان کی یہ سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ ہمارے ساتھ دیگر ملکوں کے طالب علم پڑھتےہیں ، ان کی حج انتظامیہ کے لوگ ، سفارت خانے...
  12. خضر حیات

    منی کا حادثہ، مسئلہ جبر اور سیاست

    کافروں کے تجزیوں کے سامنے آنکھیں بند کریں گے تو الزام مسلمانوں کو ہی دیں گے ، بلا شبہ یہ دونوں حادثات تقدیر کا حصہ تھے ، جو رونما ہوئے ، لیکن کیا مسلمان صرف تقدیر پر ایمان کا درس دے کر خاموش ہو جاتےہیں ؟ حرمین شریفین کی مثال لے لیں ، جتنے حادثے ہوئے ہیں ، ان کے اسباب ، نتائج ، تدارک کے حوالے سے...
  13. خضر حیات

    "منیٰ حادثے پر سعودی حکومت پر تنقید بے جا ہے"

    محترم کنعان صاحب اس خبر کا لنک عنایت فرمائیے گا ۔
  14. خضر حیات

    پورٹیل پیج کا اضافہ کیا جانا چاہیے

    جزاکم اللہ خیرا ، بہترین تجویز ، @شاکر بھائی اور @عمیر بھائی سے گزارش ہے توجہ فرمائیں ۔
  15. خضر حیات

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    چیلنج میں نے جمرات کا یہ کمپاؤنڈ بننے سے پہلے بهی حج کیا اور بعد میں بهی..میں ان تمام لوگوں کو کهلا چیلنج دیتا ہوں جو منی حادثے کا انتظام سعودی حکومت پر ڈال کر عجیب وغریب تجاویز پیش کر رہے ہیں کہ اس سے بہتر اور محفوظ کمپاؤنڈ کا نقشہ ڈیزائن کردیں..جتنے حجاج ہر سال حج کرتے ہیں اگر ان سے دگنے بهی...
  16. خضر حیات

    اردو ترجمے کی تلاش ہے!

    میرے خیال میں اس کے لیے ایک ’’ سافٹ ویر ‘‘ نہیں بلکہ پوری ’’ ٹیم ‘‘ کی ضرورت ہے ۔ عربی سے اردو ترجمہ ، پھر اس کی ریکارڈنگ ، پھر اس اردو آڈیو کے عربی ویڈیو پر چسپاں کرنا ۔
  17. خضر حیات

    پورٹیل پیج کا اضافہ کیا جانا چاہیے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم میں حالیہ ، یومیہ ، ہفتہ وار پوسٹیں دیکھنے کے آپش موجود ہیں ، دیکھیں : پھر بھی اگر آپ اس سےہٹ کر کوئی اضافہ سمجھتے ہیں تو کوئی مثال دیں جہاں اس صفحے کا اضافہ موجود ہو ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
  18. خضر حیات

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    دو تصویریں تحریر : رعایت اللہ فاروقی ہمارے سرکاری اسپتالوں میں روز مائیں بھی آتی ہیں اور بچے بھی آتے ہیں۔ آپ نے عملے کا ان سے برتاؤ دیکھ رکھا ہے۔ اب ذرا آپ ان دو تصویروں پر غور کیجئے ! پہلی تصویر میں سعودی سپاہیوں نے ایک ماں کی وہیلی چیئر زمین سے کئی فٹ اوپر اٹھا رکھی ہے تاکہ اماں جی سہولت کے...
  19. خضر حیات

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    بدیر آید درست آید ! تحریر : رعایت اللہ فاروقی منیٰ سانحے کے بعد حج کے باقی ماندہ مراحل میں سعودی سول ڈیفنس فورس نے ضعیف خواتین اور بچوں کا حج مکمل کرانے کی ذمہ داری اپنے ہاتھ میں لے لی ہے۔ 2005ء میں حج کے موقع پر میری والدہ، میں، میری چچی، اور دو چچا زاد بھائیوں نے طے کیا کہ آخری رمی عصر سے قبل...
  20. خضر حیات

    جواب چاہتا ہوں.

    جی بطور انتظامیہ رکن یہ ضرور گزارش کروں گا کہ ’’ زبان و دہن ‘‘ کو بگڑنے نہ دیجیے ۔
Top