• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    عامر یونس صاحب ! فورم پر تصویریں لگانا منع ہے ، یہ میں آپ سے کافی دفعہ گزارش کر چکا ہوں ۔
  2. خضر حیات

    متشدد کی جرح اکیلےکافی نہیں

    ایک اصولی بات ہے : کہ متشدد امام کی جرح قبول کرنے سے پہلے تامل کیا جائے گا ، کیونکہ بعض ائمہ ایسی چیزوں کی وجہ سے بھی جرح کردیتے تھے جو درحقیقت جرح نہیں ہوتی تھی ۔ بالا مضمون میں یہی بات بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ، جو درست ہے ۔ اور غالبا یہ مضمون معروف کتاب ( ضوابط الجرح والتعدیل ) سے ماخوذ...
  3. خضر حیات

    دینی رہنمائی کے لیے واٹس ایپ مجموعات

    بہتر ، میں نے آپ کا نمبر ان کو پہنچا دیا ہے ۔
  4. خضر حیات

    مہربانی فرماکر عدت الصابرین - امام ابن القیم رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @رانا ابوبکر بھائی ! اس کتاب کے حوالے سے معلومات عنایت فرمادیں ۔ اپلوڈ ہوگئی ، نہیں ہوئی ؟ ہوسکتی ہے یا نہیں ؟ وغیرہ ۔
  5. خضر حیات

    سعودی عرب اور پاکستانی میڈیا

    سعودی عرب اور پاکستانی میڈیا : تجاویز اور لائحہ عمل محمد عاصم حفیظ منی حادثے کے بعد پاکستان اور دیگر ممالک میں سعودی عرب کے خلاف ہونیوالے پروپیگنڈے نے ایک بار اس کمی کا احساس دلایا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا مخلص ترین دوست ہونے کے باوجود میڈیا کے میدان میں کس حد تک تنہائی کا شکار ہے۔ دورحاضر...
  6. خضر حیات

    منیٰ میں بھگڈر مچنے سے 150 حاجی شہید، 400 زخمی

    بالادستی کا ایرانی خواب اور قربان ہوتے مسلمان .محمد عاصم حفیظ شیخوپورہ سینکڑوں حجاج کرام کی شہادت کا باعث بننے والے منی حادثے کے بعد جہاں ایک طرف پوری دنیاغم واداسی میں ڈوب گئی تو انہی لمحات میں کچھ حلقے اس واقعے پر سیاست کرتے نظر آئے ۔ سوشل میڈیا پر ماضی کی تصاویر اور چند ایسی ویڈیو ز جن کا...
  7. خضر حیات

    دینی رہنمائی کے لیے واٹس ایپ مجموعات

    میں نے دوبارہ دیکھا ہے ، نمبر بالکل درست ہے ، اور اس پر واٹس ایپ بھی موجود ہے ۔ پھر بھی اگر مسئلہ حل نہیں ہورہا تو آپ اپنا نمبر دے دیں ، میں ان کو پہنچا دوں گا ، وہ آپ کو شامل کرلیں گے ۔
  8. خضر حیات

    دنیا میں اپنے تمام مسائل کا حل ایک عمل۔۔۔کیا ایسا ممکن ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسنون یعنی قرآن وسنت سے ثابت اذکار اتنے ہیں کہ اگر ان کی پابندی کی جائے تو مزید کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ، انسانی طبیعت ہے کہ لگی بندھی باتوں اور نئی باتوں کی طرف طبیعت زیادہ مائل ہوتی ہے ، اسی طرح اگر کسی کو ویسے ہی کہہ دیا جائے کہ زیادہ سے زیادہ استغفار کریں تو وہ...
  9. خضر حیات

    شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی ایک شاہکار تصنیف : الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

    مصنف نے یہ کتاب عربی میں لکھی ہے ، لہذا اسے عربی میں ہی پڑھیں ، اردو بطور معاون کے ساتھ رکھ لیں ، اس کی شرح دیوبندیوں نے کی ہے ، پھر بھی پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ، لیکن اہل علم سے گاہے بگاہے رہنمائی لیتے رہیں ، ابن تیمیہ کا ایک رسالہ مقدمہ اصول التفسیر کے نام سے مطبوع ہے ، اس کا اردو ترجمہ بھی...
  10. خضر حیات

    اتحاد بین المسلمین

    شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ امت کے اندر اتفاقی باتیں زیادہ ہیں ، جبکہ اختلافی کم ، اور ان اختلافی امور میں سے بھی زیادہ ایسے ہیں کہ اپنے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے بھی انسان پر کفر یا فسق کا فتوی نہیں لگتا ، اور ایسی اختلافی باتوں کی تعداد کم ہے جن میں معاملہ کفر و شرک اور فسق و فجور تک...
  11. خضر حیات

    پورٹیل پیج کا اضافہ کیا جانا چاہیے

    آپ نے جس صفحہ کا لنک دیا ہے ، وہ نئی پوسٹس والا ہے ، یعنی اس طرح سرورق پر کلک کرنے سے صرف نئی پوسٹیں یا تازہ ترین پوسٹیں ہی سامنے آئیں گی ، لیکن جس طرح ختم نبوت وغیرہ فورمز پر اوپر ’’ تازہ ترین ‘‘ اور نیچے منتخب کردہ لڑیاں آتی ہیں ، اگر یہ ہو جائے تو زیادہ بہتر ہے ۔ منتخب کردہ موضوعات کون سے...
  12. خضر حیات

    امام بخاری کے امام عبد الرزاق کے بارے میں قول کا مطلب۔۔۔۔ سوال

    یہ الگ بحث ہے ، اس لیے اسے دوسری جگہ مستقل لڑی کی شکل دے دی گئی ہے ۔
  13. خضر حیات

    سوفٹ وئیر کمپنی کو ویڈیو گیمز بنانے کے بارے میں شرعی حکم درکار ھے

    إنك لن تدع شيئًا لله - عز وجل - إلا بدّلك الله به ما هو خير لك منه ( مسند احمد 5 / 78 و363 ) جب آپ کسی چیز کو اللہ کی رضا کی خاطر چھوڑ دیتے ہیں تو اللہ تعالی آپ کو اس کا نعم البدل عطا فرمادیتے ہیں ۔
  14. خضر حیات

    سوفٹ وئیر کمپنی کو ویڈیو گیمز بنانے کے بارے میں شرعی حکم درکار ھے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ذرا مبہم سا سوال ہے ، علماء عموما اس طرح کی چیزوں کا جواب یوں دیتے ہیں کہ اگر ان گیمز کے میں کوئی شرعی خلاف ورزی پائی جاتی ہے ، مثلا موسیقی ، غلط تصویریں وغیرہ ، یا وہ جوا وغیرہ کا ذریعہ ہوں تو ان کو بنانا ، بیچنا ، کھیلنا سب ناجائز ہے ، اور اگر اس میں کوئی...
  15. خضر حیات

    اتحاد بین المسلمین

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! فقہیات کا اکثری اختلاف گویا جزوی اختلاف ہے ، اس کا مطلب فقہیات میں بھی بعض اختلافات ایسے ہیں جو بنیادی ہیں ۔ جزوی اختلاف کی تو آپ نے قدرے وضاحت کردی ،دین کی بنیادوں سے اختلاف سے آپ کی کیا مراد ہے ؟
  16. خضر حیات

    جواب چاہتا ہوں.

    محترم محمد یوسف بھائی ! دو اہل علم بات کرر ہے ہیں ، ان کے بیچ ہی رہنے دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
  17. خضر حیات

    امام بخاری کے امام عبد الرزاق کے بارے میں قول کا مطلب۔۔۔۔ سوال

    اس طرح کے اقوال دیگر ائمہ سے بھی منقول ہیں ، وجہ اس کی یہی ہے کہ امام عبد الرزاق رحمہ اللہ کی آخری عمر میں بینائی جاتی رہی تھی ، جس کے سبب وہ کتاب نہیں دیکھ سکتے تھے ، اور کچھ صاحب غرض لوگوں الٹی سیدھی احادیث ان کے سامنے بیان کرکے ان کے کھاتے میں ڈالنے کی کوشش کرتے تھے ، لہذا علماء نے فیصلہ کیا...
  18. خضر حیات

    امام بخاری کے امام عبد الرزاق کے بارے میں قول کا مطلب۔۔۔۔ سوال

    امام عبد الرزاق پر تین طرح کی جرح ہے ، اختلاط ، تدلیس ، تشیع ، شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ امام عبد الرزاق کی تعریف و توثیق میں اقوال نقل کرنے کے بعد لکھتے ہیں : ان موثقین کے مقابلے میں عبدالرزاق پر درج ذیل جرح ملتی ہے : 1. اختلاط 2. تدلیس 3. تشیع 4. روایت پر جرح اختلاط کا الزام تو ثابت ہے ۔ امام...
  19. خضر حیات

    فیس بک

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ویسے ایک ساتھ تمام گروپوں میں پوسٹ کرنے کی آپشن سے پہلے ایک ساتھ تمام گروپوں سے نکلنے کی آپشن موجود ہونی چاہیے ، روزانہ کے حساب سے بلا کسی تعارف کے لوگ گروپوں میں درج کیے جاتے ہیں ، جو میرے جیسے کئی آدمیوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتا ہے ۔ کیوں جی @ابن آدم صاحب ؟!
  20. خضر حیات

    استقاط حمل كے متعلق دریافت کرنا ہے

    بلا شبہ ’’ حمل ‘‘ کو روکنا ایک غیر شرعی عمل ہے ، لیکن بعض دفعہ ایسے حالات ہوتے ہیں کہ اس کو برقرار رکھنا بھی پریشانی کا سبب بنتا ہے ، بہر صورت اس سلسلے میں کوئی عمومی حکم بیان نہیں کیا جاسکتا ، جس جوڑے کو ان مسائل کا سامنا ہو ، انہیں ذاتی طور پر علماء سے ملنا چاہیے ، صورت حال کی وضاحت کرنی چاہیے...
Top