الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک عامی آدمی کیا کرے ؟
یہ بات طے کہ اس نے کسی نہ کسی سے پوچھنا ہی ہے ، پھر وہ کسی امام کے قول کے متعلق پوچھے یا پھر قرآن وسنت کے متعلق پوچھے ، یہ سب باتیں تو زیر بحث لائی جاسکتی ہیں ۔
لیکن جو آپ زیر بحث لائے ہیں میری نظر میں وہ غیر متعلقہ گفتگو ہے ۔ اور ایسے علمی نکات ہیں جو صرف نظری باتیں ہیں...
حالات و واقعات یہی بتا رہے ہیں کہ اس حادثے میں ایرانی سازشیوں کا کردار ہے ، ورنہ ایرانیوں کو سعودیہ پر الزام تراشی کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
دو ہفتے پہلے کرین حادثہ ہوا ہے، وہ بھی اپنی نوعیت کا بہت بڑا حادثہ تھا ، لیکن اس وقت اس طرح کا کوئی معاملہ نہیں ہوا ، نہ کسی سعودی شہزادے پر الزام لگا ، نہ...
ایرانی حج مشن کے ایک ذمہ دار کے مطابق :
1۔ حادثہ 300 ایرانی حاجیوں کی نظام کی مخالفت کے سبب پیش آیا ۔
2۔ یہ قافلہ کنکریاں مارنے کے بعد درست رستے سے واپس پلٹنے کی بجائے الٹے قدموں واپس ہوا ، یوں آنے جانے والوں کا سخت تصادم ہوگیا ۔
3۔ اس میں ایک قافلے کی انفرادی غلطی ہے ، کسی قسم کے جرائم پیشہ...
حج کے آخری مناسک کہنا ذرا مشکل ہے ، کیونکہ اس کے بعد حج کے ابھی دو تین دن باقی ہیں ، اور پھر حادثہ دس ذو الحجہ کو ہوا ، اور 10 کو صرف جمرہ کبری ( یعنی بڑا شیطان ، حالانکہ اس کو شیطان کہنا درست نہیں ) کو کنکریاں ماری جاتی ہیں ۔
سانحہ منى
میں اس وقت منی میں موجود ہوں ، سعودی وقت کے مطابق رات کے دس بج کر بیس منٹ ہوچکے ہیں ،یہاں کی خیمہ بستیوں میں گو معمول کی سرگرمیاں ہیں ،تاہم صبح کے دلدوز اور افسوس ناک حادثہ کے باعث حاجیوں کے چہروں سے مسکراہٹ غائب هے جب کہ دکهه ، پریشانی اور کسی حد تک خوف کے آثار نمایاں نظر آتے ہیں ،...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایسے موقعوں پر خود اللہ کےر سول صلی اللہ علیہ و سلم نے ربانی رہنمائی کے بعد اپنے موقف یا نظریہ تبدیل فرمالیا ، اسی طرح اہل حدیث بھی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے اطاعت کے پابند ہیں ۔
محترم اشماریہ بھائی نے بار بار مجھے ٹیگ کیا ہے ، میری گزارش یہ ہے کہ آپ دونوں ہی صاحب علم ہیں ، کچھ ایسا لکھیں جس سے دیگر لوگوں کو بھی فائدہ ہو ، تقلید کے موضوع پر پہلی دفعہ بات نہیں ہوئی ، مسئلہ یہ ہے کہ اس طرح کے موضوعات میں ہم ’’ محل نزاع ‘‘ سے نکل جاتے ہیں ، اور وہ علمی پہلو زیر بحث لے آتے...
ہمارے ایک دوست فردوس جمال صاحب کا کہنا ہے :
جن لوگوں کی مہینہ بهر میں صرف پرفیوم پر خرچ ہوتی رقم سے کئ غریب گهرانوں کا چولہا جل سکتا هے ، کئ یتیم اور بے سہارا بچوں کی کتابوں ، وردی اور فیس کے اخراجات ادا ہوسکتے ہیں ،وه لوگ بهی منہ اٹهائے ،
" خوشبو لگاکر " قربانی کے بکرے کے پیچھے لگے ہیں کہ جناب...
حرمین لائیو آرگنائزیشن http://haramainlive.org
ادارہ مسجد نبوی برائے ترجمہ و صوتیات کی طرف سے اہم پیش رفت سامنے آئی ، مسجد حرام و مسجد نبوی میں ہونے والے خطبات اور اہم دروس کو آن لائن کردیا گیا ہے ، چنانچہ آپ دنیا بھر کی معروف پانچ زبانوں عربی ، انگریزی ، فرانسیسی ، اردو ، اور (Melayu) میں...
جانوروں کی قیمتوں کے چرچے، فیشن شوز اور پکوان
پاکستانی میڈیا کی بڑی عید
محمد عاصم حفیظ
پاکستانی قوم کو مبارک ہومیڈیا نے اس بڑی عید پر ایک نیا کارنامہ سرانجام دیا ہے ۔ لاہور کی مویشی منڈی میں ایک منفرد فیشن شو منعقد کیا گیا جس میں معروف ماڈلز نے اپنے ” مخصوص “ قسم کے ملبوسات کے ساتھ قربانی کے...
قادنانیوں کے خلاف ہم اتحاد صرف ظاہر نہیں کرتے بلکہ متحد ہیں ۔ کئی معاملات میں ہمارے آپسی اختلافات ہیں ، لیکن آپ کس منہ سے ان کو وجہ بنا کر طنز کر رہے ہیں ؟
لگتا ہے آپ کا اپنے متنبی کی طرح حافظہ کمزور ہے ، قادیانی تفرقہ بازی کی جھلک اسی لڑی میں گزر چکی ہے ۔
ہمیں تو چلو پھر صدیاں گزر گئی ہیں ،...