الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پہلی دلیل کے حوالے سے گزارش ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عورتوں کو مطلقا منع کرنے کی بات نہیں کی ، بلکہ اس کی وجہ ساتھ بیان کی ہے ، پہلے گزارش کی جاچکی ہے کہ اگر کوئی معقول وجہ ہو تو بتقاضائے مصلحت روکا جاسکتا ہے ۔
اسی طرح دیگر آثار صحابہ و تابعین ( اگر...
سوال نمبر :49011
كيا عورت كے ليے نماز عيد كے ليے جانا افضل ہے يا كہ اپنے گھر ميں رہنا افضل ہے ؟
مجھے علم ہے كہ عورت كے ليے گھر ميں نماز ادا كرنا افضل ہے، ليكن ميرا سوال نماز عيد كے متعلق ہے كہ آيا عورت كے ليے نماز عيد گھر ميں افضل ہے يا كہ نماز عيد كے ليے عيد گاہ جانا ؟
جواب
عورت كے ليے نماز عيد...
ہاشم یزمانی صاحب ابھرتے ہوئے سلفی لکھاریوں میں سے ہیں ، ان کی یہ تحریر روزنامہ پاکستان میں بھی چھپ چکی ہے ۔
جامعہ سلفیہ فیصل آباد پھر مرکز التربیۃ اور اس کے بعد جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اب پیغام ٹی وی میں خدمات سر انجاد دے رہے ہیں ۔
ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کے فضائل واعمال
محمد ہاشم یزمانی
اللہ کا خاص فضل اور احسان ہے کہ ہماری زندگی میں ذوالحجہ کے فضیلتوں اور برکتوں والے ایام دوبارہ آ رہے ہیں۔ ان دنوں کی شریعت اسلامیہ میں بڑی اہمیت اور فضیلت بیان کی گئی ہے، جو اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم انہیں عام دنوں کی طرح گزارنے کی بجائے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی آپ کی حسب خواہش آپ تبدیلی کردی گئی ہے ، لیکن ایک دفعہ پھر نظر ثانی کرلیں ، کیونکہ 101 کے اضافے کی وجہ سے بعض لوگوں کے لیے آپ کو ٹیگ وغیرہ کرنا مشکل ہوگا ، صرف اردو حروف پر اکتفا کریں تو زیادہ بہتر ہے ۔
یعنی یہ ایچ سی کی طرف سے جاری کی گئی ’’ سند ‘‘ کے برابر ہوگی ؟ اور دونوں کے ایک ہی طرح کے فوائد ہیں ؟
مثلا اگر کسی جگہ ایچ ای سی کی سند مطلوب ہے تو وہاں یہ بھی چل سکے گی ؟
حلالہ بالکل حرامہ ہے ، لیکن اوپر بیان کی گئی کہانی درست محسوس نہیں ہوتی ، مولویوں کو بدنام کرنے کی بھونڈی کوشش لگ رہی ہے ۔
جن مکاتب فکر کے نزدیک یہ ’ حلالہ ‘ ہے انہیں اس طرف توجہ کرنی چاہیے ، حلالہ کےنام پر پورے اسلام اور مولویوں کو بدنام کرنے کا کام بڑھ رہا ہے ۔
@اشماریہ
@کشمیر خان
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہترین تجویز ہے ، سوالات و جوابات سیکشن میں ایک ایک شیخ کو مختص کرنے کی وجہ یہ تھی کہ بعض دفعہ علمی بحث و مباحثہ شروع ہو جایا کرتا تھا ، جو ظاہر ہے ایک عام آدمی یا سائل کے لیے زیادہ مفید نہیں یوں صرف ایک ہی رکن کو سوالات و جوابات سیکشن میں لکھنے کی اجازت ہے ،...
میں نے حک و اضافہ کرکے سوال کو ذرا واضح کرنے کی کوشش کی ہے ، لیکن پھر بھی آپ دوبارہ اپنے الفاظ میں لکھیں ، البتہ ایک عمومی قاعدہ ہے :
جہاں اللہ کی نافرمانی ہورہی ہو وہاں مخلوق کی بات کو حیثیت نہیں دی جائے گی ۔
وفاقی ، صوبائی ، ضلعی سطح پر مختلف اداروں کی سہولیات ایک ہی چھت تلے :
تعارف :
پبلک سیکٹر میں محکموں کی ایک بڑی تعداد شہریوں کو خدمات فراہم کر رہی ہے۔ ہر سیکشن خودکار طریقے سے یا دستی طریقے سے مختلف طریقہ کار کا استعمال کرتے ہوئے ایک یا ایک سے زیادہ خدمات فراہم کر رہا ہے۔ حکومت کے مختلف محکموں /...
یہی ہے عقدہ کشائی قوم تو اک دن
ازار بند کو کہہ دیں گے حبس بے جا ہے
جون ایلیا نے کہا تھا.
آزادی نسواں کے اعلمبردار حقیقت میں عورت کی آزادی کے نام پر عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتے ہیں ___
اٹلی کے انٹریر منسٹر رابرٹ مارونی سے جب کہا گیا کہ جناب! ضرورت اس امر کی ہے حجاب کے بین لا پہ دستخط...
خارشتحریر : یدِ بیضا
اچھا تو آپ لبرل ہیں۔۔
چلیں پہلے ایک کہانی سن لیں۔ وہ یوں تھا کہ ایک گاﺅں میں ایک سیانے بابا رہتے تھے۔ جس کو بھی کوئی مسئلہ ہوتا تو وہ بابا جی سے مشورہ مانگنے آجاتے۔ ایک دیہاتی آیا۔ کہنے لگا بابا جی یہ سیدھے ہاتھ کی ہتھیلی میں خارش ہے۔ بابا جی کہا پرانے زمانے کی روایت ہے کہ...
پردہ قید ۔۔۔ !
لبرل / سیکولرز کی طرف سے عورت کے پردہ کی مخالفت میں مختلف باتیں پڑھنے سننے کو ملتے رہتے ہیں ، کئی جگہ یہ پڑھنے کو ملا کہ مولویوں نے عورتوں کو قید میں رکھا ہوا ہے انکو کسی قسم کی آزادی نہیں ۔۔۔۔
ان حضرات سے یہ پوچھنا چاہیے کہ قید کہتے کس کو ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ ؟
ہم بتاتے ہیں قید حبس...
مکمل خبر یہ ہے ۔
اسامہ بن لادن اور بن لادن کمپنی کا آپس میں ایسا کوئی اتفاق نہیں جس طرف بعض احباب کا ذہن جا سکتا ہے ، اگر ایسا معاملہ ہوتا تو بن لادن کمپنی کو حرمین شریفین کیا کسی دور دراز علاقے کے کسی گاؤں میں بھی کوئی سرگرمی سر انجام دینے کی اجازت نہ دی جاتی ۔